نتائج تلاش

  1. عثمان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے دوسری ویڈیو

    آپ کے کھولے دھاگوں کے عنوانات عموماً طویل اور بعض اوقات لایعنی ہوتے ہیں۔ عنوان سوچتے وقت کچھ وقت صرف کیجیے۔
  2. عثمان

    فرینڈ لسٹ

    مباحثہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے دور ہی رہے تو بہتر ہے۔ :)
  3. عثمان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    کمپیوٹر کے خلاف کھیلتے آپ کھیل کی پیچیدگی کا درجہ نیچے کر لیں۔ مشکل نہیں ہوگی۔ :)
  4. عثمان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    میرے حلقہ احباب میں بھی کسی کو دلچسپی نہ تھا۔ بیشتر اوقات میں نے آن لائن ہی کھیلی اور سیکھی ہے۔ :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ لاہور کا سفر کیسا رہا۔ :)
  6. عثمان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    شطرنج ضرور سیکھیے۔ بہت دلچسپ گیم ہے۔ تاش مجھے کبھی بھی دلچسپ نہ لگی۔
  7. عثمان

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    ٫۲۰۰۷ میں یونیورسٹی میں پڑھائی کا دورانیہ چھوڑ کر گھنٹوں کرامنک اور آنند کا چمپئن شپ فائنل نیٹ پر ملاحضہ کیا کرتا تھا۔ پرانے طرز کی شطرنج کی چالوں کی کتب بھی خوب ہیں۔ اب تو اگرچہ سیل فون پر "چیس انجن" آچکے ہیں جو آپ کو اگلی ممکن چال حساب کر کے بتا دیتے ہیں۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :) جی ہاں یہ ہفتہ سفر پر تھا۔ آج ہی الحمدللہ گھر واپس آئے ہیں۔ :)
  9. عثمان

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک! :)
  10. عثمان

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    نئے آئی او ایس ۱۱ میں نسخ کی بجائے کوئی نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے۔ اور یہ کوئی بہت اچھا نہیں ہے۔ کسی کو معلوم ہے کہ کونسا ہے؟
  11. عثمان

    سالگرہ شکوہ

    سالگرہ مبارک ہو! :)
  12. عثمان

    وینکوور کینیڈا

    خوبصورت تصاویر ہیں۔ :)
  13. عثمان

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے اور آپ کی عمر دراز کرے۔ آمین!
  14. عثمان

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    گوگل میپ، بیکنگ یا نیٹ ورکنگ۔۔ میری اکثر و بیشتر ضرورت چند ایپس تک محدود ہے۔ باقی سہولیات مجھے ہمیشہ لگژری ہی محسوس ہوئی ہیں۔ تاہم عین ممکن ہے کہ جو مجھے لگژری محسوس ہو وہ کسی دوسرے صارف کی ضرورت ہو۔ :) اگر تو آپ کے پاس اینڈروئیڈ کو سامسنگ کی اینڈروئیڈ سکن سے الگ کرنا کا طریقہ ہے تو یقینا آپ...
  15. عثمان

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    دراصل یہ جدید فون ضرورت سے بڑھ کر لگژری کھلونے بن چکے ہیں۔ اس لیے بزنس ماڈل بھی مختلف ہے۔ :)
  16. عثمان

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    میرا تو خیال تھا کہ گذشتہ برس سامسنگ کے شہرہ آفاق فون کی شاندار بیٹری کے بعد سامسنگ پر کوئی بھی تبصرہ بلاتبصرہ ہوگا۔۔ خیر۔۔ :) "انھی فیچرز" جیسی ایک بات سن کر کسی زمانے میں ایس تھری استعمال کیا تھا۔ آٹھ ماہ کے استعمال کے بعد دیوار پر دے مارنے کے لائق تھا۔ آئی فون فور چار سال تک قابل استعمال رہا۔
Top