میری رائے میں خشک گرمی میں عام پنکھا یا پانی کے پمپ والا روایتی ائر کولر زیادہ موزوں ہے۔ ایسی گرمی میں پانی کے ہمراہ اے سی کا استعمال نا صرف یہ کہ counterintuitive ہے بلکہ یہ بےجا توانائی کا خرچ اور انتہائی کم نفع کا حصول ہے۔
Humidifier ( یا گھریلو نسخہ پانی کا برتن) اس لئے رکھا جاتا ہے تا کہ ہوا میں نمی کی سطح آرام دہ لیول تک رہے۔ ہیٹر چلنے کی وجہ سے ہوا میں نمی کی سطح بہت کم ہو جاتی ہے جس سے جلد پر خشکی ہوتی ہے اور static charge محسوس ہوتا ہے۔ اس صورتحال سے بچنے میں humidifier مدد دیتا ہے کہ یہ ہوا میں نمی دوبارہ...
دو دفعہ اس محفل میں آپ کو قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کیا گیا اور اب تیسری دفعہ پھر محفل کے قواعد کی خلاف ورزی کر کے ایک دوسرے اکاؤنٹ سے آئے ہیں۔
آپ کی ڈھٹائی تو عیاں ہے۔ معلوم نہیں آپ کے خیر خواہ کس خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔
سالگرہ منانا مختلف انسانی معاشروں میں ایک تہذیبی روایت ہے۔ یقیناً بہت سے لوگ اس میں بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔ جیسے اپنے بچوں کی سالگرہ کی خوشی۔ دوسری طرف کئی لوگوں کے لئے خود اپنی سالگرہ میں کوئی خاص بات نہیں۔
اس میں خود فریبی کی کیا بات ہے؟
میں آپ سے بحث نہیں کر رہا۔ میں کافی کم تبصرے کرنے کا عادی ہوں۔ اس دھاگے میں بھی میرے تبصروں اور الفاظ کی تعداد آ پ کے تبصروں اور الفاظ سے کہیں کم ہے۔ حتی کہ وہ لوگ جن کی رائے اور فکر مجھ سے ۱۸۰ درجہ مختلف ہوتی ہے انہیں میں شاذ ہی مخاطب کرتا ہوں۔ اس لئے آپ اطمینان رکھئیے۔
جہاں تک اس دھاگے میں آپ...
اگر تمام عمل لازما دستاویزی اور وقت لینے والا ہو تو یہ مسئلہ خود بخود ہی حل ہوجائے۔
ویسے اگر دو افراد ایک دوسرے کی رفاقت اور شراکت چاہتے ہیں ایسے کہ کسی اور کی کوئی حق تلفی نہ ہو تو کسی مزید فرد یا نظام کو ان کے رشتے میں رکاوٹ ڈالنے کا اختیار کیوں ہے؟
بٹ کوائن پر ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کا یہ کافی دلچسپ مضمون ہے جو اگرچہ پرانا ہے لیکن بٹ کوائن کے بارے میں ہری تصویر پیش نہیں کرتا۔ :)
آج کل کیا صورتحال ہے ؟