نتائج تلاش

  1. عثمان

    درجہ حرارت

    میری رائے میں ونڈچل کی "ڈگری" اگر تو لکھنی ہے تو واوین ہی میں لکھنی چاہیے۔
  2. عثمان

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین!
  3. عثمان

    آج کی دلچسپ خبر!

    کیا وجہ ہے کہ سگریٹ ساز کمپنیاں اپنی مصنوعات کے لئے ایسے دلکش اشتہارات بناتی تھیں جن کا کوئی براہ راست تعلق سگریٹ سے نہیں ہوتا تھا؟ کیا ایک غیر متعلق دلکش اشتہار دیکھ کر کوئی سگریٹ نوشی کی طرف راغب ہوا ہے؟ اشتہارات بھلے فرد کے فیصلے کو براہ راست متاثر نہ کریں لیکن معاشرے میں ایک عمومی شعور کو...
  4. عثمان

    آج کی دلچسپ خبر!

    میرے تبصرے کا آپ کے اس تبصرے سے کوئی تعلق نہیں۔
  5. عثمان

    آج کی دلچسپ خبر!

    خبریں ماخذ کے ساتھ لگائی جانی چاہییں۔
  6. عثمان

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ سالانہ میڈیکل چیک اپ ہے اور ہر امریکی صدر کا ہر سال کیا جاتا ہے۔
  7. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا مطلب؟
  8. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    نکاح کے وقت میرے آگے مائیکروفون تھا اور ہال میں تمام مہمان سپیکر پر سن رہے تھے۔
  9. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    میرے آگے مائیکرو فون تھا۔ :)
  10. عثمان

    عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

    لفظ پیرنی میں وہ بات نہیں جو روحانی راہنما میں ہے۔
  11. عثمان

    عمران خان کی اپنی روحانی رہنما سے تیسری خفیہ شادی؟

    خاتون روحانی راہنما!
  12. عثمان

    آپ کے شہر کے پکوان

    اور جو مزہ بیچ سمندر جہاز کے عرشے پر کرنے میں ہے وہ ساحل کنارے ریت پر کرنے میں نہیں۔ :)
  13. عثمان

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    جس طرح آپ محفل پر ٹرولنگ کے عادی ہیں اس طرح ٹرمپ ٹویٹر ٹرول ہے۔ اس لئے کچھ حیرت نہیں اگر لوگ اس کی باتوں پر توجہ نہ دیں۔ میں امریکہ میں مقیم نہیں۔ اپنی رائے آپ کے ٹیگ کرنے پر آپ کے گوش گزار کردی ہے۔ مزید مجھے اپنی تکرار میں کھینچنے سے گریز کیجئیے۔
  14. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    آپ کو مبارک ہو! اللہ تعالی آپ کی نیک خواہشات پوری کرے۔ آمین۔ :)
  15. عثمان

    گورے اور نیگرو میں امریکن میں فرق پولیس کی نظر میں

    لفظ “ نیگرو” ایک نفرت انگیز اصطلاح ہے اور یہ اس زمانے میں استعمال نہیں کی جاتی۔ اس لفظ کے استعمال سے پرہیز کیجئیے۔
  16. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    اگر سوال کچھ یوں ہوتا کہ وہ کونسے عوامل تھے جو ٹرمپ کے انتخاب کا مؤجب بنے تو امیدوار کا جنرل نالج واضح ہوتا ہے۔
  17. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    بطور استاد یا محکمہ تعلیم میں کوئی آسامی ہے؟ سوال کوئی معیاری معلوماتی ہونا چاہیے تھا جس سے امیدوار کا علم، تجربہ، اور صلاحیت واضح ہو۔
  18. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    پینتالیس واں تاہم یہ کافی غیر ضروری سوال ہے۔ کونسا ٹیسٹ تھا ؟
Top