ہمارے خیال میں نواز شریف کی وجہ سے زرداری ہم پر مسلط رہے ۔ اگر وہ اپنے وعدے پر قائم رہتے اور سب جماعتوں کو ساتھ لے کر چلتے تو شاید ایک بہتر مینڈیٹ حاصل کر سکتے تھے۔ مگر اُنہوں نے سوچا کہ بے نظیر کی وفات سے پی پی پی کا ووٹ بینک مختصر ہو جائے گا اور وہ آسانی سے جیت جائیں گے اس لئے بد عہدی کے مرتکب...