نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    حسرت موہانی کیا کام انہیں پرسش ِ ارباب ِ وفا سے -حسرت موہانی

    کیا کام انہیں پرسشِ اربابِ وفا سے مرتا ہے تو مر جائے کوئی ان کی بلا سے مجھ سے بھی خفا ہو ، میری آہوں سے بھی برہم تم بھی عجب چیز ہو، کہ لڑتے ہو ہوا سے دامن کو بچاتا ہے وہ کافر کہ مبادا چھو جائے کہیں پاکی خون شہدا سے دیوانہ کیا ساقی محفل نے سبھی کو کوئی نہ بچا اس نظر ہوش ربا سے اک یہ بھی...
  2. چھوٹاغالبؔ

    جگر جگر مراد آبادی کے کلام سے اقتباس

    اللہ والو!!! جگر کی ایک غزل مجھے پسند ہے مگر اب صرف اس کے یہی اشعار ذہن میں ہیں سراپا حقیقت ، مجسم فسانہ محبت کا عالم ، جنوں کا زمانہ وہ پہلے پہل دونوں جانب یہ عالم ادا بے تعلق، نظر محرمانہ طبیعت شگفتہ ، مگر کھوئی کھوئی ہر انداز دلکش، مگر دلبرانہ اگر کسی دوست کے کے پاس یہ مکمل غزل ہو تو...
  3. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    حیوان ظریف مولانا حالی ؔ نے مرزا غالبؔ کیلئے لکھا تھا پہلی بار اصل میں جانداروں کی اقسام کے لحاظ سے انسان کو بھی حیوان ہی کہا جاتا ہے پھر حیوانوں کی دو اقسام ہیں 1 :۔ حیوان ِ ناطق (یعنی انسان) 2 :۔ حیوان غیر ناطق (یعنی دوسرے جانور وغیرہ ) تو جس طرح نطق (قوت گویائی) انسان میں بلٹ ان ہے مولانا...
  4. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    ارے بہنا!!! غالبؔ کو حیرانی ہوئی تھی اور مجھے بھی ہو رہی ہےکہ "یہ تجاہل عارفانہ کیا" نام کا وزن تو چلو مان لیا کہ اس وقت آپ کے ذہن میں نہیں آیا لیکن یہ کیا آپ حیوان طریف کو نہیں جانتیں؟؟؟ سچی؟؟؟
  5. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    لودھراں کا ایک مختصر تعارف پیش خدمت ہے تاریخ زیادہ پرانی تاریخ کا تو نہیں پتہ، مگر لودھراں 1991 سے پہلے ضلع ملتان کی تحصیل ہوا کرتا تھا محلِ وقوع ملتان اور بہاولپور کے درمیان میں واقع ہے لودھراں کے مشرق میں وہاڑی، مغرب میں ملتان، شمال میں خانیوال اور جنوب میں دریائے ستلج اور بہاولپور واقع ہیں...
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    ہاہاہاہا میں نے تو وزن پورا کرنے کیلئے الف لام لکھ دیا تھا بیت المقدس بمقابلہ بہن المقدس (صرف مزاق تھا، حیوان ظریف نہ سہی حیوان نیم ظریف سمجھ کر درگزر فرمائیے گا) ویسے اتنی اچھی بہن کیلئے اپنے تعارف کا آسان ورژن بھی پیش کر سکتا ہوں لیکن شرط یہ ہے کہ بہنا جی کو بھیا کی سفارش کرنی ہوگی (لائبریرین...
  7. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    شکریہ جناب اتنے بڑے بڑے لوگوں نے مجھے یہاں پر اتنی محبت اور خلوص سے خوش آمدید کہا میں تو خوشی سے پھول گیا (اپنے علاقے میں کوئی بندہ ہی نہیں سمجھتا مجھے ) آپ کی پوسٹ "اردوئےمعلیٰ" پر آپ کےلئے دل سے اتنی دعائیں نکلیں کہ اللہ جانتا ہے تم سلامت رہو 1000 برس ہر برس کے دن ہوں 50،000 اگر آپ ڈاکٹر...
  8. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    شکریہ ہاہاہاہاہا کس کی خیر نہیں؟؟ غالبؔ تو بہت صلح پسند اور امن پرست تھے، تو ۔۔۔
  9. چھوٹاغالبؔ

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں تو ہائے گل پکار، میں چلاؤں ہائے دل اور تصویر بتاں اور چند حسینوں کے خطوط اسکا پہلا مصرعہ اور شاعر کا نام بتا کر درویش کی دعا لیں
  10. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    آپ کے منہ میں خالص دیسی گھی سے تیار شدہ ملتانی سوہن حلوہ
  11. چھوٹاغالبؔ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    نون بھیا تو رونق افروز ہیں بہن المقدس اب کہیں سے الف بھیا کو دھونڈیں (الف نون میں اب کوئی مشکل نہ ڈھونڈ لینا بہنا:grin: )
  12. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    میری پہلی پوسٹنگ ہی وہیں ہوئی تھی مگر وہاں شمشاد صاحب نے کہا شاہ جی اٹھو ، یہاں سے تعارف کے زمرے میں کوچ کرو:cry2: اب ریزولیوشن تو ہے اثر اسکا مگر غائب پلیٹوں کی صدا سنتا ہوں مگر کھانا نہیں آتا
  13. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    وعلیکم سلام لائبریرین بننے کیلئے عرضداشت تو گزاری تھی مگر دیکھئے کیا گزرے قطرے پہ گہر ہونے تک
  14. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    ہاہاہاہا آپ نے تو بڑی خوبصورتی سے گردن بچا لی،
  15. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    کیا خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:lol:
  16. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    ہاہاہاہاہاہا دراصل بے حالی میں الفاظ آگے پیچھے ہو گئے مگر یہ شرافت کا سائلنسر لگا کے نمونہ کہہ ڈالا:angry: چلیے کوئی گل نہیں سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
  17. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    :lol: ارے جناب میں یہاں ہائے ہائے کرنے آیا ہوں آپ کا بے تکلف انداز پسند آیا
  18. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    شکریہ بہن المقدس ویسے استاد مرحوم خود ہی فرما گئے ہیں بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا ویسے میرے درویشانہ تعارف میں ایسی بھی کیا مشکل تھی؟؟؟؟
  19. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    بہت شکریہ ٍفاتح (بھائی نہیں کہوں گا کیونکہ " دوست یہاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت) آپ نے خوش آمدید کہا میرا حوصلہ بڑھا ویسے میرؔ کی روح سے انتہائی معذرت کے ساتھ "مجھ کو صاحب نہ کہو کہ صاحب میں نے"
  20. چھوٹاغالبؔ

    مجاز کچھ تجھ کو خبر ہے ہم کیا کیا۔۔۔ اسرار الحق مجاز

    سبحان اللہ سبحان اللہ، جزاک اللہ میں کب سے اس مکمل غزل کی تلاش میں تھا، بہت شکریہ ویسے اس کا ایک یہ شعر بھی ہے "ہم اپنی کہانی کس سے کہیں، خود ہم کو بھی جھوٹی لگتی ہے وہ کون تھا کس کو چاہا تھا، اے عمر گریزاں بھول گئے" ایک بار پھر شکریہ
Top