نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    مکمل اردو میں غالبؔ کے ہم تخلص شعرا

    "اگر حضور غالب میں دست بستہ عرض کرنے کی اجازت ہو" آپ تو اب بھگو بھگو کر مارنے لگے ہاہاہاہاہاہا کہیں میرا عرق انفعال تو کشید کرنے کے چکر میں نہیں ہیں؟؟؟ باقی رہی آپ کی ڈانٹ تو اگر مسکا بازی نہ سمجھیں تو میں ضرور کہوں گا کہ کتنی شیریں ہےآپکی ڈانٹ کہ مجھ سا ڈھیٹ دھلائی کروا کے بھی یہاں سے دفع نہ...
  2. چھوٹاغالبؔ

    مکمل اردو میں غالبؔ کے ہم تخلص شعرا

    1:۔گلشن بے خار٭ از نواب مصطفےٰ خان شیفتہ 2:۔ غالبؔ ، شاعر امروز و فردا٭ از ڈاکٹر فرمان فتح پوری
  3. چھوٹاغالبؔ

    مکمل اردو میں غالبؔ کے ہم تخلص شعرا

    میں نے بالکل برا نہیں مانا جناب اور اس غلطی پر شرمندہ ہوں، اور دوبارہ نہ کرنے کا وعدہ لیکن میں اس لیے غلط فہمی کا شکار ہوا کہ غالبیات کے زمرے میں چند مراسلات مجھے ایسے نظر آئے جن کی دیکھا دیکھی میں نے بھی معذرت معذرت معذرت کان پکڑ کر معذرت
  4. چھوٹاغالبؔ

    مکمل اردو میں غالبؔ کے ہم تخلص شعرا

    شکریہ سر غلطی سے ہو گیا تھا (کچھ بجلی کا آنا جانا اور کچھ سست نیٹ کنکشن) لیکن انشاءاللہ یہ غلطی دوبارہ نہیں ہوگی
  5. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    یا رب نہ وہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور!!
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    قتیلانِ غالبؔ کو مژدہ ہو کہ ان کا سلام اور خوش آمدید قبول ہوا مجھے ہستی اور رونق محفل وغیرہ کہہ کر بانس پر نہ چڑھائیں ہاہاہاہا میں تو کنویں کا مینڈک تھا جسے خوش قسمتی سے میٹھے پانی کا اتنا زبردست تالاب مل گیا، اب مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ میں اب سے پہلے کہاں جھک مارتارہا، آپ لوگوں کا بڑا پن...
  7. چھوٹاغالبؔ

    ایک ادبی خوش خبری

    تعمیل ہوگی
  8. چھوٹاغالبؔ

    کلام غالب سرائیکی میں

    پیارے اور صاحب کے درمیان موہن کی بہت کمی محسوس ہوئی ہاہاہاہاہا بس تو پھر آپ کی خوشی کی خاطر۔۔۔۔۔ وہ کیا خوب کہا ہے قتیل شفائی صاحب نے "بادہ پھر بادہ ہے میں تو زہر بھی پی جاؤں قتیل" بس آپ کو میری رہنمائی کرنی ہوگی ، کیونکہ میں یہاں ابھی نیا ہوں، تو کچھ رہنمائی درکار ہے
  9. چھوٹاغالبؔ

    ایک ادبی خوش خبری

    حوصلہ افزائی کیلئے شکریہ لیکن اس سے پہلے آپ کو چند باتوں میں میری رہنمائی کرنا ہوگی،
  10. چھوٹاغالبؔ

    کلام غالب سرائیکی میں

    پاکستانی بھائی اس سلسلے کو جاری رہنا چاہیے میں آپ کی مدد کو تیار ہوں
  11. چھوٹاغالبؔ

    مکمل اردو میں غالبؔ کے ہم تخلص شعرا

    پس منظر غالبؔ کے بعض محققین اور ان کے کلام کے بعض مرتبین نے کچھ ایسی غزلیں اور اشعار بھی مرزا غالبؔ سے منسوب کر دی ہیں جو حقیقتاً مرزا نوشہ کے نہیں ہیں بلکہ کسی دوسرے غالبؔ کے ہیں۔ یہ دھوکا محققین کو صرف اس لیے ہوا کہ انہوں نے غالبؔ تخلص کے دوسرے شعرا ء کے حالات و کلام پر تحقیقی نظر ڈالنے کی...
  12. چھوٹاغالبؔ

    غالبِ خستہ

    میرے خیال میں غالبؔ کے اشعار ایک طرح کا ٹریژر ہنٹ ہیں، پڑھ تو ہر کوئی لیتا ہے، لیکن جس طرح قدیم مصری مقبروں کو چوروں کی زد سے بچانے کےلیے اقدامات کیے جاتے تھے ٹھیک ویسے اقدامات غالبؔ نے اپنے اشعار میں مد نظر رکھے تاکہ بندر کے ہاتھ ماچس نہ لگے اب صورت یہ ہے، اول تو جیسے قدرت اللہ شہاب نے شہاب...
  13. چھوٹاغالبؔ

    ایک ادبی خوش خبری

    دیوان غالبؔ کامل میرے پاس موجود ہے جب حکم کریں یا پھر میرے ذمے ٹائپنگ لگا دیں
  14. چھوٹاغالبؔ

    میرے بچوں کی تصاویر

    ہم بھی ہیں پانچ سواروں میں:devil3:
  15. چھوٹاغالبؔ

    میرے بچوں کی تصاویر

    یہ سب سے بہترین تصویر ہے اس کے ساتھ " دی لائن کنگ " کی کیپشن ہو تو سونے پہ سہاگہ
  16. چھوٹاغالبؔ

    میرے بچوں کی تصاویر

    اچھا !!!!!!!!!!!!!! تو وہ آپ ہیں غالبؔ نےآپ کے کارنامے کاذکر کیا ہے "ہم سخن تیشے نے فرہاد کو شیریں سے کیا"
  17. چھوٹاغالبؔ

    میرے بچوں کی تصاویر

    3 ۔۔۔۔۔۔
  18. چھوٹاغالبؔ

    حسرت موہانی کیا کام انہیں پرسش ِ ارباب ِ وفا سے -حسرت موہانی

    شکریہ تو آپ سب کا، کہ آپ نے میری پسند کو سراہا
  19. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    شکریہ ، تھینک یو ، نوازش وغیرہ تو رسمی سے لفظ ہیں بس اتنا کہوں گا جان تم پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا دعا کیا ہے اللہ آپ کو اتنا پر کیف کردے کہ لوگ کیفی اعظمی کو بھی بھول جائیں
  20. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    ہاہاہاہاہا میں اگر ایسا نہ کرتا تو یقیناً آپ کہتے پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پہ ناحق خیر پھر یار کے آگے نہیں بول سکتے غالبؔ منہ بند ہو گیا ہے گویا
Top