سلطنت عثمانیہ اپنے عروج کے وقت (16 ویں – 17 ویں صدی) تین براعظموں (ایشیا، افریقہ اور یورپ) پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم سلطنت کی سرحدیں مغرب میں آبنائے جبرالٹر، مشرق میں بحیرۂ قزوین اور خلیج فارس اور شمال میں آسٹریا...