نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    دلچسپ و عجیب : تبصرہ ، تجویز ، استفسار

    بھائی آپ کی "چھلی" سے مجھے محب علوی یاد آ گئے :) کیوں؟ یہ راہبر سے پوچھیے !!!
  2. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    ............. کہ انگریزی فلم Red Dawn اپنے زمانے میں سب سے متشدد فلم قرار دی گئی تھی اور اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا تھا۔ فلم کو فی گھنٹہ 134 تشدد آمیز مناظر کا ریٹ دیا گیا تھا جس کا مطلب ہے کہ فلم میں ہر منٹ میں 2.23 تشدد آمیز مناظر ہيں۔
  3. ابوشامل

    جنگ عظیم پر فلمیں

    جنگ عظیم (خصوصا دوسری جنگ عظیم) جدید تاریخ کا ایک اہم باب ہے جس پر بہت کچھ لکھا بھی جا چکا ہے اور اس پر بہت سی فلمیں بھی بنائی گئی ہیں۔ اصل میں مجھے دوسری جنگ عظیم پر بنائی گئی بہترین فلموں کی ایک فہرست درکار ہے اگر ممکن ہو تو اس حوالے سے کسی درجہ بندی (ranking) کا ربط فراہم ہو جائے تو بہت اچھا...
  4. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    اس ناچیز کی رائے میں بھی حواشی کو چھوڑ کر صرف اشعار کا ترجمہ دے دیں تو بہتر ہوگا۔ کیونکہ میں نے دیگر نسخے نہیں دیکھے اس لیے سمجھا کہ شاید تمام نسخے کسی "انفرادی خصوصیت" کے باعث ایک دوسرے سے جدا ہوں اس لیے یہ رائے دے بیٹھا۔
  5. ابوشامل

    جاں نثار اختر زندگی یہ تو نہیں تجھ کو سنوارا ہی نہ ہو۔۔۔ جاں نثار اختر

    بہت خوب فرحت صاحبہ دو اشعار تو بہت ہی اعلٰی ہیں:
  6. ابوشامل

    عزت سے جانے والے اے پاکستاں نہیں ہم

    ساجد بھائی اگلا مصرعہ بھی لکھ دیتے کہ: سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا گرو جی! اگر یہ آپ کی کوشش ہے تو بہت اچھی کوشش ہے البتہ کچھ بہتری کی ضرورت ہے۔
  7. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    نبیل بھائی "سمجھنے" کے ساتھ ایک معنی خیز "مسکراہٹ" !!! کہیں آپ کو بھی؟؟؟؟ خیر ! غبار خاطر کو برقیانے میں کہیں مختلف نسخوں کا مسئلہ تو پیش نہیں آئے گا؟ میرے پاس جو نسخہ ہے (مکتبۂ رشیدیہ کا مطبوعہ) اس میں تمام عربی و فارسی اشعار کے معنی بھی درج ہیں جبکہ میرے خیال میں دیگر نسخوں میں ایسا نہیں۔...
  8. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زیک آپ نے Military Inc. کے سرورق کا جو عکس پیش کیا ہے وہ یہاں چھاپے گئے نسخے سے یکسر مختلف ہے۔ ویسے آکسفرڈ کی ویب سائٹ پر وضاحت ہے کہ ذیل کا نسخہ صرف پاکستان میں فروخت کے لیے ہے۔
  9. ابوشامل

    غبارِ خاطر

    غبار خاطر کو برقیانے کی بات آئی گئی ہو گئی۔ اب تو حقوق سے آزاد بھی ہے تو اس مبارک کام میں دیر کیوں؟؟ (کوئی منتظم یہاں غبار خاطر والے پیغامات "غبار خاطر برقیانہ منصوبہ" کے نام سے نئے دھاگے میں منتقل نہیں کر سکتا؟)
  10. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    محفل کی مسکراہٹ میں ایک نامزدگی میری طرف سے محسن حجازی کی سیاست میں ساجد اقبال، محسن حجازی، خرم فونٹ سازی میں شاکر القادری، جواد، عارف کریم،علوی امجد بہترین رکن برائے شعر وشاعری میں محمد وارث، سخنور کے نام شامل کیے جائیں۔
  11. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ایوارڈز کے لیے نامزدگی

    ارے ابن سعید صاحب! آپ کے ہاں بھی؟ ؟؟؟
  12. ابوشامل

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    سادگی و پرکاری، بے خودی و ہشیاری حسن کو تغافل میں جرات آزما پایا شاعر کہندا اے سادگی تے اسدے نال پرکاری تے بے خودی تے اسدے نال ہشیاری۔ شاعر کہندا اے کہ اس نے حسن نوں تغافل دے وچ جرات آزما پایا اے۔ لو انی جئی گل سی غالب شعر بناندا بناندا مر گیا میں تینوں شاعر سمجھاندے سمجھاندے مر جانا اے پر...
  13. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    ............. کہ برج دبئی کی تکمیل سے دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز ایک مرتبہ پھر مشرق وسطی کو حاصل ہو جائے گا۔ اہرام مصر 3 ہزار سال تک دنیا کی بلند ترین تعمیر کا اعزاز حاصل کیے رہے جو بالآخر 1300ء میں لنکن کیتھڈرل کی تعمیر سے چھن گیا تھا۔ اب 7 صدیاں گزر جانے کے بعد یہ اعزاز واپس مشرق وسطی...
  14. ابوشامل

    دوبارہ سے موڈ بنائیں!

    جی نبیل بھائی! کچھ کم ہیں اور کچھ زیادہ بھی لگ رہے ہیں۔ کم میں سے ایک کا ذکر تو وارث صاحب نے کر دیا "بے کیف" والا اور زیادہ وہ ہیں جن پر انگریزی میں لکھا ہے۔
  15. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    عمار جو کچھ بھی بہرحال واقعہ جس طرح مجھے نظر آ رہا ہے اس سے یہ لگتا ہے کہ بندوق آپ کے کندھے پر رکھ کر چلائی گئی ہے اور ظاہر بھی یہی ہو رہا ہے کہ آپ طوہاۤ و کرہاۤ یا ارادتاً اپنا کندھا پیش کر چکے تھے، اس لیے ایک ذمہ دار رکن کی حیثیت سے ذمہ داری آپ پر زیادہ عائد ہوتی ہے۔
  16. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    اس حوالے سے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ انتہائی سخت موقف اپنایا جائے کیونکہ اس واقعے سے محفل کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے اور نقصان بھی ایسے وقت میں جب محفل اپنے عروج کی جانب گامزن ہے۔ اس باقاعدہ یا بے قاعدہ سازش میں ملوث تمام اراکین پر مکمل پابندی عائد کر دینی چاہیے۔
  17. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    یا بقول محسن حجازی "ایں چہ چکر است؟"
  18. ابوشامل

    میں گلستاں میں نشیمن ہوں پھر بنانے کو - مقسط ندیم

    پورا کلام ہی بہت اعلٰی ہے۔ سبحان اللہ۔ پیش کرنے کا بہت شکریہ سخنور صاحب!
  19. ابوشامل

    تعارف :::مسٹر گرزلی:::

    محفلِ دوستاں میں خوش آمدید محترم! امید ہے ساتھ طویل اور یادگار رہے گا۔
  20. ابوشامل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    سمجھ آتی ہے پر نہیں آتی :confused::confused::confused: یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے؟
Top