نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    جادہ و منزل 201 تا 300

    باب پنجم لا الٰہ الا اللہ اسلام کا نظام حیات اسلامی نظام زندگی کی اساس "لا الٰہ الا اللہ" (اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ) اسلامی عقیدہ کے رکن اول ۔۔۔۔۔ یعنی کلمہ شہادت ۔۔۔۔۔ کا پہلا جزو ہے جس میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ بندگی و عبادت کے لائق صرف ایک اللہ ہے ۔ "محمد رسول اللہ" اس کا دوسرا جزو ہے...
  2. ابوشامل

    جادہ و منزل 201 تا 300

    جاہلیت کے مقابلے میں اسلام "جنگ بندی" نہیں کر سکتا لیکن اس حقیقت نفس الامری کے علاوہ ایک اور اٹل حقیقت بھی پیش نظر رہنی چاہیے جو اس پہلی حقیقت سے زیادہ اہم اور روشن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام کی فطرت کا یہ ایک اٹل تقاضا ہے کہ وہ بنی نوع انسان کو غیر اللہ کی بندگی کے گڑھے سے نکالنے کے لیے روزِ اول ہی...
  3. ابوشامل

    جادہ و منزل 201 تا 300

    يَسْأَلُونَكَ عَنِ الشَّہْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِيہِ قُلْ قِتَالٌ فِيہِ كَبِيرٌ وَصَدٌّ عَن سَبِيلِ اللّہِ وَكُفْرٌ بِہِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِخْرَاجُ أَھْلِہِ مِنْہُ أَكْبَرُ عِندَ اللّہِ وَالْفِتْنَۃُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ (بقرہ: 217) لوگ پوچھتے ہیں کہ ماہ حرام میں لڑنا کیسا ہے ؟...
  4. ابوشامل

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    اور اسی دھاگے پر یہ بھی، جب میں ایک سال کا بھی نہیں تھا:
  5. ابوشامل

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    یہ تصویر گزشتہ سال مارچ میں یہاں پیش کی تھی:
  6. ابوشامل

    ایڈیٹر چاچو ٹائپنگ ہیلپر بیٹا

    لیکن میں تو اسے Beta ہی سمجھا تھا۔ واہ! میں تو بہت تیز ہوں :) سعود صاحب آپ کے پروگرام کی انفرادیت یہی ہے کہ اسے وہ افراد بھی استعمال کر سکتے ہیں جن کے کمپیوٹر پر اردو نصب نہیں۔ اور ویسے تو ضرورت ایجاد کی ماں ہے لیکن یہاں تو بیٹا لگ رہی ہے ;)
  7. ابوشامل

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    مغل صاحب بہت خوب۔ بہت پیاری تصویر ہے آپ کی ذرا چوسنی ہٹائیے گا چہرہ صحیح نہیں دکھ رہا ;) کسی زمانے میں میں نے بھی اپنی تصویر یہاں شیئر کی تھی۔ اس پر بھی خوب لے دے ہوئی تھی۔ ابھی ڈھونڈ کر یہیں پیش کرتا ہوں۔
  8. ابوشامل

    پیرزادہ قاسم زندگی نے جھیلے ہیں سب عذاب دنیا کے۔ پیرزادہ قاسم

    بہت شکریہ فرحت صاحبہ! پیرزادہ قاسم کی کلیکشن جمع ہوتی جا رہی ہے یہاں ;)
  9. ابوشامل

    مظفر وارثی جو ملے حیاتِ خضر مجھے

    شکریہ چاند بابو سخنور صاحب شاعر کا علم نہیں، البتہ میں نے آڈیو تلاش کر لی ہے لیکن کوالٹی بالکل ہی "ماشآ اللہ" ہے۔ بہرحال آج ہی پوسٹ کرتا ہوں آڈیو بھی۔
  10. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    وارث صاحب نجانے کیوں بچپن سے میری فٹ بال میں جرمنی اور برازیل نے بنی، ہمیشہ اٹلی، فرانس اور انگلستان وغیرہ کی حمایت کرتا رہا لیکن جرمنی اور برازیل کی حمایت پر دل آمادہ نہ ہوتا، اس لیے مجھے کل کے نتیجے کا افسوس ہوا۔ بہرحال آج کا میچ قابل دید ہے ترکی اور کروشیا کے درمیان۔ کروشیا بہت مضبوط حریف ہے...
  11. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    باب دوم قرآن کا طریق انقلاب مکی دور کا بنیادی مسئلہ قرآن کریم کا وہ حصہ جو مکی سورتوں پر مشتمل ہے ، پورے 13 سال تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوتا رہا۔ اس پوری مدت میں قرآن کا مدارِ بحث صرف ایک مسئلہ رہا۔ اس کی نوعیت میں کوئی تبدیلی نہ ہوئی، مگر اُسے پیش کرنے کا انداز برابر بدلتا رہا۔...
  12. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    باب اول قرآن کی تیار کردہ لاثانی نسل اسلام کے نام لیواؤں کو تاریخ اسلام کا ایک نمایاں پہلو خاص طور پر پیشِ نظر رکھنا چاہیے کیوں کہ یہ پہلو دعوت کے طریقِ کار اور رحجان پر نہایت گہرا اور فیصلہ کُن اثر ڈالتا دکھائی دیتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ دعوتِ اسلامی کے علمبردار خواہ کسی ملک اور زمانے سے تعلق...
  13. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    اسلام اور جاہلیت کا اصل اختلاف اس بارے میں صرف اسلامی نظریۂ حیات ہی منفرد خصوصیت کا علمبردار ہے ۔ اسلامی نظامِ حیات کے سوا آپ جس نظام کو بھی لیں گے آپ دیکھیں گے کہ اس میں انسان دوسرے انسانوں کی کسی نہ کسی شکل میں عبودیت کرتا نظر آتا ہے ۔ صرف اسلام ہی ایک ایسا نظامِ حیات ہے جس میں انسان اپنے ہی...
  14. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّہُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْہِمُ الْمَلائِكَۃ أَلا تَخَافُوا وَلا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّۃِ الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ • نَحْنُ أَوْلِيَاؤُكُمْ فِي الْحَيَاۃِ الدُّنْيَا وَفِي الآخِرَۃِ وَلَكُمْ فِيہَا مَا تَشْتَہِي أَنْفُسُكُمْ...
  15. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    فرد قرارداد جرم لیکن مصری حکام نے سید قطب کی اس صحیح اسلامی دعوت کو یہ معنی پہنائے کہ اس میں حکومتِ وقت کے خلاف انقلاب برپا کرنے کے لیے لوگوں کو اکسایا گیا ہے ۔ کتاب میں سید قطب نے جو کچھ کہا ہے وہ قارئین کتاب کے مطالعہ سے معلوم کر لیں گے ۔ اس لیے کتاب کے مضامین کو یہاں دہرانے کی ضرورت نہیں ہے...
  16. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    "العدالۃ الاجتماعیۃ" کی تالیف العدالۃ الاجتماعیہ فی الاسلام 1948ء میں پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ہے ۔ اب تک اس کے سات ایڈیشن نکل چکے ہیں۔ ہر ایڈیشن میں سید موصوف اپنے تازہ مطالعہ کی بنا پر ترمیم و اضافہ کرتے رہے ہیں ۔ اس کتاب کے ساتویں باب میں سید موصوف نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور بنو امیہ...
  17. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    سید قطب ادب و علم کے میدان میں سید قطب مصری معاشرے کے اندر ایک ادیب لبیب کی حیثیت سے ابھرے ۔ سیاسی اور اجتماعی نقاد کے عنوان سے انہوں نے نام پیدا کیا اور بالآخر اسلام کے عظیم مفکر اور داعی اور مفسرِ قرآن کے روپ میں وہ دنیا سے جامۂ شہادت پہنے رخصت ہوئے ۔ اخوان المسلمون کے ساتھ منسلک ہونے سے...
  18. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    عزیمت کی ایک مثال 13 جولائی 1955ء کو مصر کی "عوامی عدالت" (محکمۃ الشعب) کی طرف سے سید قطب کو 15 سال قید بامشقت سنائی گئی۔ "عوامی عدالت" کا یہ فیصلہ ان کی غیر حاضری میں سنایا گیا کیونکہ موصوف اس قدر کمزور ہو چکے تھے کہ وہ عدالت میں حاضر نہ ہو سکتے تھے ۔ 15 سالہ قید بامشقت کا ابھی ایک سال گزرا تھا...
  19. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    سرکاری ملازمت اور سفر امریکہ کچھ عرصہ تک دارالعلوم قاہرہ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے رہے ۔ پھر انہیں وزارت تعلیم میں انسپکٹر آف اسکولز لگا دیا گیا۔ مصر یہ عہدہ بڑے اعزاز و افتخار کا منصب سمجھا جاتا رہا ہے ۔ تاریخ التشریع الاسلامی کے مولف علامہ محمد الخضری بک جیسے فقیہہ و مؤرخ بھی اس عہدہ پر...
  20. ابوشامل

    جادہ منزل صفحہ 1 تا 100

    مصنف اور تصنیف بقلم: خلیل احمد حامدی سید قطب شہید اور ان کے دوسرے ساتھیوں پر جب قاہرہ کی فوجی عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا تو دوران مقدمہ سرکاری وکیل کی طرف سے ہر ملزم سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا اس نے "معالم فی الطریق" کا مطالعہ کیا ہے ۔ اس مقدمے کی فرد قرارداد جرم اسی کتاب کے مضامین پر مشتمل...
Top