آپ کو کس فلم کا کون سا ساؤنڈ ٹریک پسند ہے، مجھے فلم The Message کا ساؤنڈ ٹریک Entry to Mecca بہت پسند ہے، اسے آپ مندرجہ ذیل ربط سے سن سکتے ہیں:
Entry to Mecca
جادہ و منزل کی تکمیل کے بعد اب چونکہ فراغت ہے اس لیے غبار خاطر کو برقیانے کے منصوبے پر پیشرفت میں حصہ ڈال سکتا ہوں۔ اس شہرۂ آفاق کتاب کو برقیانے کے سلسلے میں یہاں موجود چند ساتھیوں سے تعاون کا یقین دلایا ہے جس پر میں اُن کا مشکور ہوں۔
کیونکہ کتاب تصویری یا کسی اور صورت میں انٹرنیٹ پر دستیاب...
اسلامی عقیدہ کی افضلیت و جامعیت
کائنات کی معرفت و ادراک میں بھی مومن دوسروں سے اونچا اور فائق ہوتا ہے ۔ اس لیے ایمان باللہ اور نظریۂ توحید--------اپنی اُس صورت میں جس میں اسلام انہیں پیش کرتا ہے ، کائنات کی عظیم حقیقت کی معرفت حاصل کرنے کی شاہ کلید ہے ۔ چنانچہ نظریۂ توحید کائنات کی جو تصویر پیش...
مغرب زدہ ذہن کی درماندگیاں
جس زمانے میں میرا قیام امریکہ میں تھا انہی دنوں کی بات ہے کہ اسلام کے ایسے ہی نادان دوست ہمارے ساتھ اُلجھتے رہتے تھے ۔ ہم لوگ جو اسلام کی طرف منسوب تھے تعداد میں کم تھے ۔ مخالفینِ اسلام کے مقابلے میں ہمارے بعض دوست مدافعانہ مؤقف اختیار کرتے تھے مگر میں ان سب کے برعکس...
دعوتِ اسلامی کی کامیابی کی کلید
دعوتِ اسلامی کو آغاز میں جن حالات سے گزرنا پڑا تھا وہ آج کے حالات کی بہ نسبت زیادہ حوصلہ افزا، امیدبخش اور سازگار نہ تھے ۔ اس وقت بھی وہ ایک انجانی دعوت تھی جاہلیت اُسے جھٹلاتی تھی ، وہ مکہ کی گھاٹیوں کے اندر محصور رہی، اربابِ جاہ و شوکت پنجے جھاڑ کر اُس کے پیچھے...
جاہلیت کیساتھ اسلام کی جزوی مشابہت
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ اسلام کے بعض جزوی پہلو اُس جاہلیت کی زندگی کے بعض پہلوؤں کے مماثل و مشابہ نظر آتے ہیں جن میں لوگ عملاً گھرے ہوتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جاہلیت کے کچھ اجزاء اسلام میں پائے جاتے ہیں بلکہ یہ محض اتفاق ہے کہ بعض سطحی اور فروعی...
باب دہم
دُوررس تبدیلی کی ضرورت
ہم اسلام کو کیسے پیش کریں
جب ہم لوگوں کے سامنے اسلام کو پیش کریں تو چاہے ہمارے مخاطب مسلمان ہوں یا غیر مسلم بہرحال ایک بدیہی حقیقت سے ہمیں پوری طرح باخبر رہنا چاہیے ، اور یہ وہ حقیقت ہے جو خود اسلام کے مزاج اور فطرت کا نتیجہ ہے ، اور اسلام کی تاریخ اس کا ثبوت...
کیونکہ فرحت صاحبہ نے مزید صفحات یہاں پیش نہیں کیے تھے اس لیے میں یہاں پیش کیے دیتا ہوں:
جو ملک مسلمان کے عقیدہ و ایمان سے برسرِ پیکار ہو، دینی امور کو سرانجام دینے میں اُسے مانع ہو اور اتباعِ شریعت کو معطل کر رکھا ہو وہ دارالحرب شمار ہو گا، چاہے اس میں اُس کے اعزّہ و اقارب اور خاندان اور قبیلہ...
باب نہم
مسلمان کی قومیت
مسلمانوں کی اجتماعی تنظیم کی بنیاد
جس ساعتِ سعیدہ میں اسلام نے نوعِ انسانی کو اخلاق و اقدار کا نیا تصور دیا، اور ان اخلاق و اقدار کے حصول کا نیا آستانہ بایا، اُسی ساعتِ سعیدہ میں اس نے انسان کے باہمی تعلقات و روابط کا ایک نیا تصور بھی عطا کیا۔اسلام کے آنے کا مقصد یہ...
باب نہم
مسلمان کی قومیت
مسلمانوں کی اجتماعی تنظیم کی بنیاد
جس ساعتِ سعیدہ میں اسلام نے نوعِ انسانی کو اخلاق و اقدار کا نیا تصور دیا، اور ان اخلاق و اقدار کے حصول کا نیا آستانہ بایا، اُسی ساعتِ سعیدہ میں اس نے انسان کے باہمی تعلقات و روابط کا ایک نیا تصور بھی عطا کیا۔اسلام کے آنے کا مقصد یہ تھا...
ثقافت اور صیہونیت
یہ بات کہ ثقافت ایک انسانی میراث ہے ، یہ کسی مخصوص وطن سے مقیّد نہیں ہے ، نہ اس کی کوئی مخصوص قومیت ہے اور نہ اس کا کسی معیّن مذہب سے رشتہ ہے یہ بیان سائنسی اور فنی علوم اور ان کی علمی تشریح کی حد تک تو صحیح ہے ۔ بشرطیکہ ہم ان علوم کو دائرہ کار کو پھاند کر اس حد تک تجاوز نہ کر...
وہ علوم جن میں انسان وحی الٰہی کا پابند نہیں ہے
البتہ مسلمان کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ علوم مجروہ کو مسلمان اور غیر مسلم سبھی سے حاصل کر سکتا ہے مثلاً کیمیا (Chemistry)، طبعیات (Physics)، حیاتیات (Biology)، فلکیات (Astronomy)، طب (Medicine)، صنعت (Industry)، زراعت (Agriculture)، نظم و نسق...
وہ علوم جن میں انسان وحی الٰہی کا پابند نہیں ہے
البتہ مسلمان کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ علوم مجروہ کو مسلمان اور غیر مسلم سبھی سے حاصل کر سکتا ہے مثلاً کیمیا (Chemistry)، طبعیات (Physics)، حیاتیات (Biology)، فلکیات (Astronomy)، طب (Medicine)، صنعت (Industry)، زراعت (Agriculture)، نظم و نسق...
باب ہشتم
اسلام اور ثقافت
چھٹی فصل میں ہم بتا چکے ہیں کہ اسلام کے پہلے رُکن کا پہلا جُز یہ ہے کہ بندگئ مطلق صرف اللہ کے لیے مخصوص ہے اور لا الہ الا اللہ میں اسی مفہوم اور مقتضٰی کی شہادت ادا کی جاتی ہے ۔ اس رکن کا دوسرا جُز یہ ہے کہ اس بندگی کی تفصیل اور صحیح کیفیت جاننے کے لیے رسول اللہ صلی...
اسلامی معاشرے کے آغاز اور ارتقاء کا فطری نظام
اسلامی معاشرہ کا ایک تحریکی بنیاد پر قائم ہونا اور اس کا ایک نمو پذیر نظام کی حیثیت اختیار کرنا یہ دونوں خوبیاں مل کر اسلامی معاشرے کو اپنی طرز کا منفرد اور لاثانی معاشرہ بنا دیتی ہیں جس پر وہ نظریات و رحجانات منطبق نہیں ہو سکتے جو جاہلی معاشروں کے...
تہذیب کا اصل پیمانہ
مسئلہ تہذیب کو جو اس پیمانے سے ناپا جائے تو ایک ایسا قطعی، اٹل اور ناقابل تغیّر خطِ فاصل ابھر کر سامنے آ جاتا ہے جو ان تمام کوششوں کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیتا ہے جو ترقی پسندوں اور سائنٹفک سوشلزم کے علمبرداروں کی طرف سے تہذيبی اقدار و اخلاق کو مادۂ سیال بنانے کے لیے متواتر...
باب ہفتم
اسلام ہی اصل تہذیب ہے
اسلامی معاشرے اور جاہلی معاشرے کا بنیادی فرق
اسلام صرف دو قسم کے معاشروں کو جانتا ہے ۔ ایک اسلامی معاشرہ اور دوسرا جاہلی معاشرہ۔ اسلامی معاشرہ وہ ہے جس میں انسانی زندگی کی زمامِ قیادت اسلام کے ہاتھ میں ہو۔ انسانوں کے عقائد و عبادات پر، ملکی قانون اور نظام ریاست...
باب ششم
آفاقی ضابطۂ حیات
اسلام فکر و عمل کی دنیا میں اپنے عقیدہ کی عمارت اللہ کی بندگئ کامل کی بنیاد پر اٹھاتا ہے ۔ اس کے اعتقادات، عبادات اور جملہ قوانین حیات، سب میں یکساں طور پر اس بندگی کا اظہار ہوتا ہے ۔ بندگی کی اسی جامع صورت کو وہ "لا الہ الا اللہ" کی قولی شہادت کا صحیح عملی تقاضا گردانتا...