نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    حل تو وہی تھا جو آپکو ناپسند ہے۔ ویسے ایک نصیحت بھی پڑھی تھی کہ باقی لوگ ڈکشنری کے انتخاب پر توجہ کریں۔
  2. بدتمیز

    آج کی خبر

    شاید نہیں یقینا آپ نے غلط کہا تھا۔ ابھی بھی آپ تذبذب کا شکار ہیں۔ اس پر بھی کل کو کہا جا سکتا ہے کہ اتنا کچھ ہونے کے باوجود آپ غلطی کی درستگی نہیں کی۔ :P چونکہ کچھ لوگ خود کو نا سمجھ کہتے ہیں لہذا یہ جان لیں ابھی بھی مجھے بدتمیز ہونے کا سرٹیفیکٹ ملا ہے بدتمیزی کا نہیں۔ :P ہ
  3. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    sql یوزر فرینڈلی اتنی نہیں ہے۔ بعد میں سب کے سب مسائل لے کر ادھر ادھر بھاگ رہے ہونگے۔
  4. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اوپن آفس بہت کم لوگوں کے پاس ہے۔ آپ مائیکروسافٹ کی سی ڈی تو کہیں سے بھی لے کر انسٹال کر سکتے ہیں۔
  5. بدتمیز

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    انہوں نے اعلی ترین عہدہ سنبھالا ہوا تھا یا دوسرے یا تیسرے نمبر پر تھے؟
  6. بدتمیز

    باطل قیامت

    "کیا مطلب؟" انسپکٹر جمشید چونک کر بولے۔ باقیوں نے بھی حیرت زدہ انداز میں سی مون کی طرف دیکھا۔ "ہاں! یہ کامیابی بیک وقت بیگال، انشارجہ، ونٹاس اور تمام غیر مسلم ممالک نے حاصل کی ہے۔ اور تمام اسلامی ممالک کے خلاف ہے۔" "اوہ۔" وہ دھک سے رہ گئے۔ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔...
  7. بدتمیز

    باطل قیامت

    "کیا مطلب؟" انسپکٹر جمشید چونک کر بولے۔ باقیوں نے بھی حیرت زدہ انداز میں سی مون کی طرف دیکھا۔ "ہاں! یہ کامیابی بیک وقت بیگال، انشارجہ، ونٹاس اور تمام غیر مسلم ممالک نے حاصل کی ہے۔ اور تمام اسلامی ممالک کے خلاف ہے۔" "اوہ۔" وہ دھک سے رہ گئے۔ آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔...
  8. بدتمیز

    تخلیق کرنا کیسے ممکن ۔۔۔۔۔۔۔

    خدا کے لئے اتنی تخلیق مت کرو، ایسی تخلیقات کے بارے میں خلق خدا کی رائے کافی بری ہے۔
  9. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ضرور لیکن میرے پاس ایکسس انسٹال نہیں، ڈاؤنلوڈ کرنی پڑے گی۔ دوسرے میری پہلی ترجیح وہ ناول مکمل کرنا ہے کہ پہلے آئے اور پہلے پائیے۔ لہذا یہ کام ویک اینڈ پر ہی ہوا کرے گا یا روزانہ کی بنیاد پر بہت کم۔ میرے پاس ایک قدیم اردو ٹو انگلش ڈکشنری ہے جیسی مشکلات کچھ سالوں پہلے تھی تب میرا خواب تھا کہ اس...
  10. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اگر آپ کی جگہ میں ہوتا تو اس کام کے لئے ایکسس کو منتخب کرتا۔ انتہائی بنیادی سطح پر یہ بذات خود ایک اپلیکشن بن جاتی۔
  11. بدتمیز

    آج کی خبر

    منیر احمد طاہر عرف پاکستانی نے لکھا: تمہیں ناظم کس بنایا لگتا ہے پوسٹوں کی وجہ سے یہ عہدہ ملا ہے کارکردگی سے نہیں یہاں رہنا ہے تو خاموشی سے رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ میں فرض کر لیتا ہوں کہ آپکا مقصد نہ تو رو کر سچے ہونے والا ہے نہ آپ غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں دراصل آپ کی یادداشت کچی...
  12. بدتمیز

    باطل قیامت

    "آپ کہنا کیا چاہتے ہیں انکل؟" محمود گھبرا گیا۔ "یہ کہ ہمیں مکمل طور پر گھیر لیا گیا ہے۔" خان رحمان کی بجائے انسپکٹر جمشید بول اٹھے۔ "نن۔ نہیں۔" ان کے منہ سے نکلا۔ "ابھی معلوم ہو جائے گا۔" خان رحمان نے کہا۔ "لیکن ہم پر سکون انداز میں آ گے بڑھتے رہیں گے۔ گھبراہٹ یا پریشانی نہیں ہونے دیں گے۔"...
  13. بدتمیز

    آج کی خبر

    ظفری میری ذات جٹ‌ہے۔ یہ لفظ جاٹ سے نکلا ہے۔ یہ سکھوں کی خالص ذات تھی جسکا ذکر قدیر نے کیا ہے۔ لہذا تمہاری بات درست ہے قدیر تمہاری جذباتیت محلے کے ترقیاتی کاموں میں‌ حصہ لینے کے بعد دو چند ہو گئی ہے۔ میں‌نے خود اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی تھی کیونکہ تم نے ہی تو میسج بھیجا تھا کہ بہت سخت لکھا ہے۔
  14. بدتمیز

    چند نئے سٹائل

    سلام کسی بھی تھریڈ پر جہاں صفحہ جات کے نمبر لکھیں ہیں وہاں آگے اور پیچھے جانے والے ایرو غلط سمت کی طرف اشارہ کرتے ہیں جبکہ کام درست کرتے ہیں۔ میرے ذہن میں آئیڈیے کہاں بھس بھرا ہوا ہے۔ خیر مجھے نہیں معلوم پی ایچ پی میں اتنی سپورٹ ہے یا نہیں اور کیا آپ کے پاس اتنا وقت ہے کہ نہیں۔ دوسرے ابھی کے...
  15. بدتمیز

    چند نئے سٹائل

    asp پر بنے ہوئے اکثر فورمز پر یوزرز کو لک اور سٹائل کنفیگر کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ کیا پی ایچ پی میں اس طرح کی کوئی سہولت میسر نہیں؟ اقتباسات کے لئے آپ کے ذہن میں یہی خاکہ تھا ؟ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=4923&start=225 یہاں پر بوچھی کی پوسٹ میں یہ بہت بھدا لگ رہا ہے۔...
  16. بدتمیز

    چند نئے سٹائل

    باقی تھیمز دیکھی نہیں یہ پرانی تھیم سے لاکھ درجے اچھی ہے۔ پروفیشنل لک لگتی ہے۔ خاص طور پر پہلے فونٹ بے حد بھدا نظر آتا تھا وہ بھی بولڈ کیا ہوا۔ اس کی وجہ شائد میرا اپنے کمپیوٹر پر اردو فانٹس انسٹال نہ کرنا ہے کیونکہ مجھے ٹاہوما پسند ہے۔ بلاشبہ آپنے شاندار کام کیا ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی...
  17. بدتمیز

    پاکستان کی اقتصادی حالت

    اظہر: خود کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بالواسطہ طور پر تنقید کرنا بات کرنے کا ایک انداز ہے جس کو آپ نہ سمجھ سکے۔ خیر لوگ ایسا کیوں نہ کریں؟ ان کے ایسا نہ کرنے سے کیا ہو جائے گا؟ کیا پاکستان میں ان کو کسی بھی قسم کے تحفظ کی امید ہے؟ پاکستان اب ایک جنگل ہے جہاں بقا کے لئے جنگل کے قوانین کی پیروی...
  18. بدتمیز

    آج کی خبر

    سلام قیصرانی میں سچے دل کے ساتھ آپ سے معذرت خواہ ہوں۔ میرا مقصد آپ کو تکلیف دینا ہرگز نہ تھا۔ تاہم میں اپنی بات پر قائم ہوں کہ میں نے قابل گرفت کچھ نہیں کہا تھا۔ میں غصے میں بھول گیا تھا کہ آپ بے حد sensitive بھی ہیں۔ بات صرف اتنی ہے کہ مجھے سب کچھ برداشت ہے لیکن اگر کچھ نہیں برداشت کر سکتا...
  19. بدتمیز

    موبائل WAP سائیٹ

    دل تو چاہ رہا ہے تمہیں کوئی چیز کھینچ کر ماروں۔ تمہاری ٹکور کروں گا تم کسی دن میسینجر پر تو تشریف لاؤ۔
  20. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    قدیر چھوڑو ، کچھ نہیں ہوتا، تمہیں یہاں سنجیدہ گفتگو کی اجازت نہیں۔ اور سچ سچ بتاؤ یہ ن لیگ کے جلسے سے آئے ہو یا قاضی کے؟ آمریت، گھٹن نہ میرا بچہ اتنے موٹے موٹے لفظ مت بولو بدہضمی ہو جائے گی۔
Top