پہلے یہ بتائیے خلیل بھائی کہ یومی میاؤں کی عمر کتنی ہے ۔
یہ سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ آپ کا مراسلہ پڑھ کر ایک واقعہ یاد آگیا ۔ کوئی چودہ پندرہ برس پہلے کی بات ہے۔ ایک روز اسپتال کی مارننگ میٹنگ میں خلافِ معمول ایک رفیق کار نظر نہیں آئے ۔ یہ صاحب کوریا کے ایک ڈاکٹرتھے ۔ اگلے دن میٹنگ میں میں...