حشو و زوائد کے بارے میں:
حشو کے لغوی معنی تو ٹھونسنے کے ہیں لیکن علم الکلام کی اصطلاح میں اس زائد لفظ کو کہا جاتا ہے جو عبارت کے معنی میں کوئی اضافہ نہ کرے اور جس کے حذف کرنے سے عبارت کے معنی میں کوئی فرق نہ آئے ۔ بلکہ حشو کو نکالنے سے کلام کی خوبی اور حسن میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔عام طور پر حشو...