نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ملک میں جدید سینما گھروں کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہو گیا

    اتنی مہنگی بجلی ہے، آٹھ روپے کا یونٹ۔ اور کمرشل یونٹ اس سے بھی مہنگا، کوئی 15 یا 16 روپے کا۔ اور آج میں نیوز سن رہا تھا کہ بجلی تین مرحلوں میں 40 فیصد اور مہنگی کی جائے گی۔ اس سے حکومت کو 12 ارب روپے کا ریوینیو حاصل ہو گا۔ مجھے اتنا غصہ چڑھا، میں نے چند ناقبل اشاعت اور اخلاق سے گری ہوئی موٹی...
  2. شہزاد وحید

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    اس کا مطلب چالاکی پھر انپیج والوں سے ہی کھیلی ہے نا۔ ایوں مفت میں ٹائم ضائع کروا دیا۔ میں نے مسٹر ابوشامل کی پوسٹ میں اصلی تے وڈا پڑھ کے ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کیا تھا۔
  3. شہزاد وحید

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    ہاں بلکل ٹھیک۔
  4. شہزاد وحید

    ملک میں جدید سینما گھروں کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہو گیا

    اور روٹی کپڑا اور مکان کا کیاِ؟ ہم جیسی قوم کے لئیے وہ ضروی ہے یا سینما؟
  5. شہزاد وحید

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    یا میرا خیال ہے کہ ان پیج والوں نے بنایا، کسی نے نکال کر انٹرنیٹ پر ریلیز کر دیا۔ اور ان پیج والوں نے بھی یہ سوچ کر نکال دیا ہوگا کہ اب ریلیز ہو ہی گیا ہے تو اب اپنا بھی مفت پیش کر دیتے ہیں۔ تا کہ نام تو ہمارا رہے اس کہ ساتھ۔
  6. شہزاد وحید

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    جو بعد میں آیا ہے اس نے۔
  7. شہزاد وحید

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    ویسے اس فانٹ میں اور فیض لاہوری نستعلیق میں رتی برابر کا بھی فرق نہیں ہے۔ ایویں چالاکی کھیڈٰی اے کِسے۔
  8. شہزاد وحید

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    میرے خیال سے یہ اس کا ڈائریکٹ لنک ہے۔ http://www.faiznastaliq.com/Faiznastaliq.zip
  9. شہزاد وحید

    OpenOffice.org 3.1.0کی پیدائش

    اب تو شاید 3.1.1 بھی آگیا ہے۔
  10. شہزاد وحید

    Opera 10 ویب براؤزر!

    ہاں، ہم نے بھی بس نیٹ سکیپ اور انٹرنیٹ ایکسپلورر کا نام ہی سنا تھا۔ نیٹ سکیپ تو پتہ نہیں کہاں گیا اور اب فائر فاکس کا نام سنتے ہیں۔ اوپرا بھی اچھا ہے لیکن انٹرنیٹ ایکسپلورر سے، فائر فاکس سے نہیں :)
  11. شہزاد وحید

    کارڈز سے بنا ہوٹل

    بڑی گل اے ۔۔۔۔۔
  12. شہزاد وحید

    دنیا کا سب سے بڑا برگر 499 ڈالر میں

    یہ کیا ہاتھیوں کے کھانے کے لئیے ہے؟ انگریزاں دے کول پیسے بوتے نے، وکھری تو وکھری ایٹم ماردے ریندے نے۔
  13. شہزاد وحید

    فرانس پولیس کا جنگل میں قائم عارضی کیمپ پہ چھاپہ

    ایشیا کے اکثر لوگ بیرون ممالک جا کر ایسی کسم پرسی کی حالت میں رہتے ہیں کہ ایک بار سوچ کے بندہ لرز جاتا ہے۔
  14. شہزاد وحید

    Windows 7 Ultimate پر تبصرے!

    ویسے یہ 32 بٹ اور 64 بٹ کیا ہوتا ہے۔ میں کئی سافٹ وئیرز اور ونڈوز کے ورژنز کے ساتھ بھی یہ لکھا دیکھا ہے؟
  15. شہزاد وحید

    Windows 7 Ultimate پر تبصرے!

    یار میرے پاس پیسے تو لیکن میرا کمپیوٹر پر لگانے کا ذرا دل نہیں کرتا۔ 2007 میں دو آخری چیزیں ایک 512 ایم بی کی ریم اور دوسرا ڈی وی ڈی رائیٹر خریدا تھا اس کے بعد آج تک کوئی چیز نہیں خریدی۔ جب نیا نیا کمپیوٹر کا شوق تھا تو جتنے پیسے تھے ان کی کمپیوٹر ایکسیسریز ہی آتی تھیں۔ اب میں سوچتا ہوں، نیٹ...
  16. شہزاد وحید

    dracula

    hahaha .... :D
  17. شہزاد وحید

    میرا اردو میسنجر

    سی ڈی تو میرے پاس بھی اب تک پڑی ہے۔ سارے رل کے اینا دے خلاف کیس کر دیو۔ اینے پیسے کھا گئے نے لوکاں دے۔ آہو :(
  18. شہزاد وحید

    Windows 7 Ultimate پر تبصرے!

    3 جی بی ریم :) ۔۔۔۔۔ میں نے 9 سال 96 ایم بی کی ریم سے کمپیوٹر چلایا تھا اور 2007میں 512 ایم بی کی لی تھی۔ ہاہاہا، مجھے حیرانگی ہوتی تھی کہ ایچ ڈی ویڈیوز اٹک اٹک کے کیوں چلتی ہیں 512 ایم بی ریم اے فیر وی تکلیف اے اینوں۔ :grin: لیکن بعد میں پتہ چلا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. شہزاد وحید

    Windows Live Messenger 2009

    ہاں جی، یوکے وغیرہ میں بھی ایم ایس این ہی استعمال ہوتا ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں یاہو صرف اس کے چیٹ رومز کی وجہ سے پاپولر ہے۔
  20. شہزاد وحید

    گوگل نے reCAPTCHA خرید لیا ہے!

    گوگل کے ہاتھ جو اچھی چیز لگتی ہے خرید لیتا ہے۔
Top