نتائج تلاش

  1. میم نون

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    میرا بھی بس اندازہ ہی ہے :grin: ویسے جس ٹکنیک سے یہ بنائی گئی ہے، یعنی بہت ساری تصاویر کو جوڑ کر ایک تصویر بنانا اس میں بہت ساری خامیاں رہ جاتی ہیں جو کہ خاص طور پر پس منظر میں ہوتی ہیں کیونکہ فوکس مین تصویر پر ہوتا ہے، اسکے علاوہ عکس اور روشنیاں بھی آ جاتی ہیں تصاویر میں، ان سب کو ختم کرنے کا...
  2. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ابھی تو دن کا آغاز ہوا ہے اور کچھ کرنے کو جی نہیں چاہ رہا :grin:
  3. میم نون

    دنیا کی 10 سب سے خوبصورت آنکھیں

    ہا ہا ہا اسی بات پہ یاد آیا کہ کبھی کسی زمانے میں میں ایک آنکھ کو اوتار کے طور پر استعمال کرتا تھا ابھی دیکھتا ہوں کہ شائد ہارڈڈسک کے کباڑخانے میں کہیں سے مل جائے تو اسے لگاتا ہوں یہاں پر :grin:
  4. میم نون

    خواتین کا گاڑی چلانا

    اور یہاں پر خواتین کی گاڑی کی انشورنس سستی ہوتی ہے کہ وہ زیادہ ایکسیڈنٹ نہیں کرتیں، میرے خیال میں انشورنس کمپنیوں کو یہ والی ویڈیو دکھانی چاہئیے :mad:
  5. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اچھا، پھر تو انعام مجھے ہی ملنا چاہئیے، مجھے ایسی یادگاری چیزوں کا بڑا شوق ہے :grin:
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    مجھے لگتا ہے کہ اصلی تصویر ہے، اس لئیے کہ مینار کے پیچھے چند کرینیں نظر آ رہی ہیں، اور مینار کے نیچے کئیں جگہ پر کنسٹرکسن کا کام جاری ہے اور اسکے لئیے سامان بھی نظر آرا ہے، عموماً نقشوں میں فائنل پروڈکٹ آتی ہے اور اسطرح کی چیزوں سے پرہیز کیا جاتا ہے۔ اور تصویر کے نیچے دائیں جانب ایک روسی فوٹو...
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    وہ کونسی کمپنی ہے :confused:
  10. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    انھیں میں نےکل رات کو ہی بنا لیا تھا لیکن تھکان کی وجہ سے پوسٹ نا کر سکا۔ اب اگر ان میں سے کسی ایک کو فائنل کر دیں تو میں اسے دوبارہ بنانا چاہوں گا۔ یہ اس لئیے کہ اسے بناتے وقت میں نے چند چیزوں کے تناسب کو یاد نہیں رکھا، اور میری خواہش ہے کہ بعد میں کبھی فرصت سے اس پر ایک سبق لکھ سکوں، تاکہ ہر...
  11. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    400×400 128×128 48×48 24×24 اور اس میں چھوٹے دائرے رنگدار ہیں
  12. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    400×400 128×128 48×48 24×24 اس میں شائننگ کو تبدیل کیا ہے
  13. میم نون

    پاک لینکس لوگو

    400×400 128×128 48×48 24×24 اس میں تین دائروں کو تھوڑا بڑا کیا ہے، انکا رنگ سیاہ کیا ہے اور ستارے کو تھوڑا چھوٹا کیا ہے۔
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، صبح بخیرسب کو۔ شمشاد بھائی اس دھاگے پر آنے والوں کے لئیے کسی انعام کا اعلان کریں تاکہ زیادہ لوگ آئیں، نہیں تو ہم پانچ چھ محفلین ہی آتے ہیں بس :eek:
  15. میم نون

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    اچھا آپ شمشاد بھائی تو دبئی میں سمجھ رہے تھے، میں سمجھا کہ شائد برج الخلیفہ کو اٹھا کر سعودی عرب لے گئے ہیں :laugh:
  16. میم نون

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    لیکن درویش بھائی دیکھ لیں، انھوں سے تصویر کا پس منظر گراڈینٹ آپکے اوتار سے چوری کیا ہے :grin:
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل

    لیکن اسکے لئیے تو کوئی اعزاز نہیں ہے :( چلیں آپ کی خاطر اسے بھی ایجاد کرلیتے ہیں :grin: اس ٹورنامنٹ کا بہترین فوٹوگرافر خرم شہزاد خرم کو قرار دیا جاتا ہے ;)
  19. میم نون

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    بہت اچھی تصویر ہے، غالبا اسکے لئیے وہ ٹکنیک استعمال کی گئی ہیں جسمیں بہت ساری تصاویر کھینچ کر بعد میں ان سے ایک تصویر بنائی جاتی ہے، اب اسکا ٹکنیک کا نام یاد نہیں آ رہا۔ لیکن شمشاد بھائی تو سعودی عرب میں ہوتے ہیں اور یہ مینار دبئی میں ہے۔
  20. میم نون

    تعارف میرا تعارف

    بسم اللہ، جی آیاں نوں امید ہے کہ قوم کا مستقبل اچھے ہاتھوں میں ہو گا :)
Top