نتائج تلاش

  1. میم نون

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    اوئے، اسے تو مین نے دو دن پہلے یوٹیوب پر سنا ہے۔ زبردست سعود بھائی :) خرم بھائی آپکو بھی شاباش :grin:
  2. میم نون

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 کی ٹرافی

    میرا خیال ہے پاکستانی ٹیم لے آئی ہو گی :laugh:
  3. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    یہاں تو آ بیل مجھے مار والی کہانی لگتی ہے :(
  4. میم نون

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    ارے بھائی تہذیب نے لکھے ہیں تو ادبی ہی ہوں گے۔ نوید لکھتا تو غیر ادبی ہوتے ناں :laugh:
  5. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اور مجھے تو ٹھیک طرح سے پتہ بھی نہیں تھا۔ چند ایک دفعہ سنا "وڈا آیا علم چنا" لیکن پتہ نہیں تھا کہ کس کی بات ہو رہی ہے، وہ تو ایک دن لمبی قد والے بندوں/بندیوں کی فہرست پڑھ رہا تھا تو پتہ چلا کہ "محمد عالم چنا" کون تھا :grin:
  6. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میری تو بڑی مصروفیت ہے، بہت سا کام کرنے والا ہے اور وقت کم :(
  7. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    چاول بہت مشہور ہیں سیالکوٹ کے :grin:
  8. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    ہو گی کہاوت عقل کے لئیے، میں تو گاڑی کی دیکھ بھال کے لئیے کہہ رہا تھا :grin:
  9. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    یہاں پر اب آنے لگے ہیں دو سم والے لیکن بہت کم اور جنکو پتہ چلتا ہے وہ واقعی ہی حیران ہوتے ہیں انھیں دیکھ کر۔ میں تو پچھلے ہفتے ہی آئی فون (نقل) دو سم والا لے کہ آیا ہوں، پہلے والا بھی دو سم تھا پاکستان سے بھائی لے کر آیا تھا۔
  10. میم نون

    خواتین کا گاڑی چلانا

    وہاں پہلے ہی کون کرواتا ہے۔ یہاں پر تو لازمی ہے اور کافی مہنگی بھی :eek: :mad:
  11. میم نون

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    بلکل کریں اور حرجانے کی رقم میں سے 10 فیصد مجھے بھی دیجئیے گا :grin: یہ "حرجانہ" ایسے ہی لکھتے ہیں؟
  12. میم نون

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    ہیں یہ احتجاج میں شہدا کی بات کہاں سے آگئی :rolleyes:
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میری دوپہر کی حاجری لگا لیں۔ لکھنا حاضری تھا لیکن حاجری لکھا گیا، ایسا ہی رہنے دیتا ہوں، ایسے بھی اچھا لگ رہا ہے :grin:
  14. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. میم نون

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    بہت خوب، بہت خوب۔ شکریہ آخری والا تو شائد تعبیر بہنا نے بھی کہیں لکھا تھا، پر سارے ہی کمال کے ہیں ;)
  16. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اس لئیے کہ اگلی چھٹی کا دن جلدی آئے :grin:
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    مجھے لگتا ہے ان پیغامات کے نزول میں واقعی کوئی سچائی ہے :grin: وعلیکم السلام۔ میں تو آیا ہوں تھوڑی دیر کے لئیے حاضری دینے پھر باہر جانا ہے۔
  18. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    پر آپ کھانے والے چنے کی بات کر رہے ہیں یا پھر عالم چنے کی :confused:
  19. میم نون

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    جناب آپ سیالکوٹیوں کے بارے میں بری بات نہ کیا کریں نہیں تو میں نے سب کو بلا لینا ہے اس دھاگے پر حاصکر وارث بھائی کو پھر آپ کی خیر نہیں، آہو :rolleyes:
  20. میم نون

    عبدالاحد ایک ستارا

    لیکن یہ قمیض اسکو فراق قسم کی پہنائی ہوئی ہے، کیا اسی موقعے کے لئیے خاص طور پر بنائی گئی تھی یا پھر اب ایسے کپڑے پہننے کا بھی رواج ہو گیا ہے پاکستان میں :eek:
Top