نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    انٹرنیٹ کچھ مسکراہٹ کے ساتھ

    کیا میں معصوم آپ کو جوتا چور لگتا ہوں مجھ غریب کی تو خود دو جمعہ قبل کوئ جوتی لے گیا ہے جو میں نے اس قبل جمعہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمد حسن شہزادہ

    انٹرنیٹ کچھ مسکراہٹ کے ساتھ

    محترم بقلم خود سے مراد اپنے ہاتھ سے لکھنا تھا تھا آپ کیا سمجھے
  3. محمد حسن شہزادہ

    اسے کہنا کہ انڈے آگئے ہیں۔۔ اسحاق وردگ

    :applause::laughing::rollingonthefloor::chicken2::chicken2::chicken2::chicken2::pak::pak::music::music:
  4. محمد حسن شہزادہ

    انٹرنیٹ کچھ مسکراہٹ کے ساتھ

    نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے سرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے ﺟﺲ ﮐﻮ ﺻﺪﻣﮧ ﺷﺐ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﭧ ﺑﮩﺖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻧﯿﭧ ﻓﺮﮨﺎﺩ ﮐﻮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﮧ ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎﮨﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﺘﻮﺏ ﮐﺎ ﻣﺎﺅﺱ ﺳﮯ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺁﮦ ﺳﻮﺯﺍﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ اپلوﮈ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭨﯿﮑﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺖ...
  5. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے سرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے ﺟﺲ ﮐﻮ ﺻﺪﻣﮧ ﺷﺐ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﻋﺎﺷﻖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﯿﭧ ﺑﮩﺖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ ﻧﯿﭧ ﻓﺮﮨﺎﺩ ﮐﻮ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﻮﮔﻞ ﭘﮧ ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎﮨﮯ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﺘﻮﺏ ﮐﺎ ﻣﺎﺅﺱ ﺳﮯ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺁﮦ ﺳﻮﺯﺍﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ اپلوﮈ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﭨﯿﮑﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺖ...
  6. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    جب ناصر کاظمی کے پاؤں بھاری ہوئے: غالبِ ثانی، ناصر کاظمی، چھوٹی بحر کے بادشاہ کے کلامِ عالیشان کی ایک جھلک پہلے، پھر باقی باتیں: اپنی دُھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں او پچھلی رُت کے ساتھی اب کے برس میں تنہا ہوں آتی رُت مجھے روئے گی جاتی رُت کا جھونکا ہوں لیکن...
  7. محمد حسن شہزادہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تین بوڑھے ایک جگہ بیٹھے گپ شپ میں مصروف تھے، ایک نے کہا، “میرا بیٹا 50 یا 100 روپے لئے بنا کوئی کام نہیں کرتا، سوچتا ہوں اسے پولیس میں بھرتی کرادوں“ دوسرا بوڑھا بولا “50 یا 100 روپے تو بہت کم ہیں، میرا بیٹا 500 یا 1000 روپے لئے بنا کوئی کام نہیں کرتا، سوچتا ہوں اسے کسٹمز میں بھرتی کرادوں“۔ تیسرے...
  8. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    جی آپ بات کچھ حد تک درست ہے مگر میرا مقصد مولوی حضرات کا ٹھٹھہ کرنا بلکل نہیں تھا بلکہ جن نام نہاد مولوی حضرات کی وجہ سے یہ سب دیکھنے ، سنے، اور پڑھنے کو ملتا ہے ان ان کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ تکلیف کے لیے معزرت خواہ ہوں
  9. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    ہماری آج کی شخصیت فیض احمد فیض ہیں۔ شاعرِ انقلاب روس تک ہو آئے اور "روبل" انعام یافتہ بھی کہلائے لیکن رہے نرے معصوم کے معصوم: یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ فیض صاحب کی آواز میں نسوانیت تھی اور جوش ملیح آبادی کی آواز میں پٹھانی کھنک۔ ’'جشن رانی‘‘ لائل پور (حالیہ فیصل آباد) کے مشاعرہ میں جوش ملیح...
  10. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    کرنل محمد خان، اردو مزاح کے خانصاحب۔ جو لکھا لازوال لکھا۔ میں ایک مرتبہ اتنا جذباتی ہوا کہ ان کی کتاب بجنگ آمد پر ان کی تعریفوں سے بھرپور ایک خط لکھ مارا۔ جواب کی امید نہ تھی۔ لیکن تیسرے ہی دن پیار بھرا جواب آیا. آخری پیرے میں لکھا تھا: "اگر یہ کتاب آپ کو پسند آئی ہے تو مجھ سے زیادہ خود کو داد...
  11. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر: (خوش ذوق قارئین کے لئے) ************************************************ جدید فتوے (مسعود قمر) "مفتی لوگ بھی لطیفے بنانے اور سنانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ان کے فتاویٰ میں ایسے ایسے لطیفے ہوتے ہیں کہ کوئی کامیڈی فلم دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی ، ۔ اکثر تو...
  12. محمد حسن شہزادہ

    اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر

    محترم محفلین اکرام کو میرا سلام میں نے کچھ عرصہ پہلے ایک سلسلہ ( لوسی کی ڈائری) کے نام سے شروع کیا تھا مگر اس میں مغربی رنگ زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کو واپس ولایت جانا پڑا ۔ اب میں (اردو ادب کا عطر، نکتہ آفرینی سطر سطر) کے نام سے یہ لڑی شروع کرنے جا رہا ہو امید ہے آپ سب کو یہ سلسلہ پسند بھی...
  13. محمد حسن شہزادہ

    ایک ستم اور لاکھ ادائیں ، اُف ری جوانی ہائے زمانے ترچھی نگاہیں، تنگ قبائیں ، اُف ری جوانی ہائے...

    ایک ستم اور لاکھ ادائیں ، اُف ری جوانی ہائے زمانے ترچھی نگاہیں، تنگ قبائیں ، اُف ری جوانی ہائے زمانے
  14. محمد حسن شہزادہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    Check out @geonews_urdu's Tweet:
  15. محمد حسن شہزادہ

    وزیراعظم نے کرتار پور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    وزیراعظم عمران خان نے بھارتی سکھ یاتریوں کے لیے خصوصی راہداری کرتار پور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ضلع نارووال میں کرتارپور کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس...
  16. محمد حسن شہزادہ

    ٹورنٹ،Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں؟

    جی محترم بہت بہت شکریہ میں نے ٹورنٹ ویب سائٹ تک رسائی حاصل کر لی ہے شکریہ آپ کا دوست
  17. محمد حسن شہزادہ

    ٹورنٹ،Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں؟

    بہت بہت بہت شکریہ جناب بلکہ اپنے نام کی طرح ایک اچھے دوست کے ساتھ ساتھ اچھا مشورہ دینے والے دوست ہیں اپ ۔ کچھ سوالات جو آپ کے اس مضمون کو پڑھنے کے بعد ذہن میں اۓ۔ ٹورنٹ ویب سائٹس کو استعمال کرنا کیا غیر قانونی ہے اور کیا اس کو استعمال کرنے سے آپ کو سائبر کرائم والوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟...
  18. محمد حسن شہزادہ

    ٹورنٹ،Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں؟

    ٹورنٹ، Torrnet ویب سائٹس کیا ہیں اور کیسے کام کرتی ہیں؟ ان ویب سائٹس تک رسائی کیسے حاصل کریں؟ کیا ان ویب سائٹس سے ایپس، ویڈیوز، آڈیوز، اور دیگر چیزیں باآسانی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ ان سب سوالوں کے جواب اہل علم سے درکار ہیں
  19. محمد حسن شہزادہ

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    جناب میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ میں موبائل ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہتا ہوں جس کے لیے مجھے ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے بارے میں معلومات چاہیے کہ یہ کس طرح کی جاتی ہے امید ہے کہ میں نے اپنی بات واضح کر دی ہے
Top