نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    :-) :-) :-) شَیخ چِلّی۔ 7 :-) :-) :-) کِسی مَنزِل کے بَغَیر مَحَلّہ مَحَلّہ گُھومتا پِھر رہا تھا کہ چَلتے چَلتے ایک مَحَل نُما مَکان کے آگے آ پُہُنچا۔ سوچا اِس گَھر میں پَیغام بھیجا جائے۔ شایانِ شان تو یَہی گَھر ہے۔ اَبھی اُس نے دَروازے کی طَرف قَدَم بَڑھایا ہی تھا کہ دَربان نے اُسے روک...
  2. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    ۔ :) :) :) شَیخ چِلّی۔ 6 :) :) :) شَیخ مُلہُو نے اُس کی ماں کے کَنگَن اُجالنے کے لِیے سُنار کو دِیے ہوئے تھے۔ اُنہوں نے شیخ چِلّی سے کَہا کہ وہ سُنار کے پاس سے کَنگَن لے آئے۔ شَیخ چِلّی نے اُسی وَقت عِلم و فَضَل کی دَستار سَر پر رَکھی اور سُنار کے پاس پُہُنچ گئے۔...
  3. محمد حسن شہزادہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    لباس ھے پھٹا ھوا، غُبار میں اَٹا ھوا تمام جسمِ نارنیں، چِھدا ھوا، کَٹا ھوا یہ کون زِی وقار ھے، بَلا کا شہسوار ھے کہ ھے ہزار قاتلوں، کے سامنے ڈَٹا ھوا یہ بِل یقین حُسین ھے، نبی کا نُورِعین ھے
  4. محمد حسن شہزادہ

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    خدا تجھے عشق مصطفیٰﷺ سے سرفراز کرے غم حسینؓ کے سوا ہر غم سے بے نیاز کرے شہزادہ ڈاکٹر غلام محمد گوہر نظیر گوہر ؔ جمال الملک ولی عہد دربار عالیہ موہڑہ شریف ماخوذ۔ رگِ جاں
  5. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    Up with the lark ( rise very early ) چِنڈول اَیسا پَرِندہ ہَے جو ہَے تو چھوٹا ، لیکِن اِتنی بُلَندی پَر اُڑتا ہَے کہ جِس بُلَندی تَک دیگَر پَرِندے جا ہی نَہیں سَکتے ۔ اِسے اَنگریزی میں Lark کہتے ہَیں ۔ ایک بار پَرِندوں میں یہ بحث زور پَکَڑ گَئی کہ مَچھلِیوں میں جَیسے سَردار شارک...
  6. محمد حسن شہزادہ

    بڑا آسان راستہ ہے، بہت باریک نکتہ ہے کہ بابِ علم سے گزریں تو شہر علم آتا ہے

    بڑا آسان راستہ ہے، بہت باریک نکتہ ہے کہ بابِ علم سے گزریں تو شہر علم آتا ہے
  7. محمد حسن شہزادہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی بہتر آپ کے اس نسخے پر ہر تحریر اور تبصرے کے ساتھ عمل کیا جائے گا اور میرے لیے کوئی ہدایت ہو تو وہ بھی بتا دیجیے گا۔
  8. محمد حسن شہزادہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ مجھ کو کیا بتا سکتے ہیں کہ اس لوسی کی ڈائری میں کتنے مرچ مصالحہ جات کم کروں اور اگر آپ میری اس محفل میں تحریر لکھنے میں کچھ مدد کر دیں جس سے میں اس محفل کے قابل ہو جاؤ شاید میں اس محفل میں سب سے چھوٹا ہوں اس لیے مجھ سے غلطی ہوگئی برائے مہربانی کچھ تجاویز اور مدد درکار ہے۔ شکریہ
  9. محمد حسن شہزادہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ مجھ کو کیا بتا سکتے ہیں کہ اس لوسی کی ڈائری میں کتنے مرچ مصالحہ جات کم کروں اور اگر آپ میری اس محفل میں تحریر لکھنے میں کچھ مدد کر دیں جس سے میں اس محفل کے قابل ہو جاؤ شاید میں اس محفل میں سب سے چھوٹا ہوں اس لیے مجھ سے غلطی ہوگئی برائے مہربانی کچھ تجاویز
  10. محمد حسن شہزادہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا کوئی مجھ کو بتائے گا کہ میری لوسی کی ڈائری کہاں چلی گئی
  11. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    ۔ :-) :-) :-) شَیخ چِلّی 5 :-) :-) :-) " مَگَر بوجھ تو اب بھی وُہی اُٹھائے ہوئے ہے ۔ تُم تو خَواہ مَخواہ میں دَب رہے ہو ۔" وہ لوگوں کے جَواب دیتا ہُوا اِسی طرح گَھر میں داخِل ہُوا ۔ باپ بھی اُسے اِس حالَت میں دیکھ کر ہَنسے بَغَیر نہ رہ سَکا ۔ اُس نے بھی وُہی سَوال کیا...
  12. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    عربی زبان کی ایک کہاوت ہے کہ قتلت یوم قتل الثور الابیض میں تو اسی دن قتل ہو گیا تھا جس دن سفید بیل قتل ہوا تھا اس کی تفصیل یوں ہے کہ کسی جنگل میں دوبیل رہتے تھے ایک لال اور ایک سفید جن کی آپس میں گہری دوستی تھی ایک ساتھ گھومنا پھرنا اور چرنے کیلئے بھی ایک ساتھ آنا جانا ان کی اس مثالی دوستی کی...
  13. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    محمد تابش صدیقی صاحب آپ بھی تو کچھ لکھیں
  14. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    دے دیا ہے بھائی جان کچھ اور حکم
  15. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    محاورہ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
  16. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    محاوروں کا تعارف وکیپیڈیا سے لکھا ہے اس کے ساتھ میں وکیپیڈیا بھی لکھا ہوا ہے اور باقی سب ایک کتاب سے دیکھ کر لکھا ہے۔ کتاب کا نام۔ محاورات زبان فرنگیہ ہے اس کتاب کا نام بھی ہر محاورے کی کہانی کے ساتھ لکھ دیا کروں گا اور اگر کسی اور جگہ سے لکھا تو اس کا نام بھی شامل کر دوں گا۔
  17. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    Achilles' heel مضبوط ترین شے کا کمزور ترین پہلُو اس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ یونانی ضمیات mythology کے مطابق سمندر کے دیوتا Neptune کی بیٹی ٹیٹس Thetis کی شادی Mermydon (ایک جنگجُو دَلیروں کا قبیلہ) کے سردار سے ہوٸی۔ جب وہ اُمید سے ہوٸی تو جنم کنڈلی سے اسے معلوم ہوگیا کہ اس کا بیٹا جوان...
  18. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    اس سلسلے میں ہم اردو، دکنی ،فرنگیہ (انگریزی) اور دیگر زبانوں میں بولے جانے والے محاوروں کے پیچھے چھپی دلچسپ اور منفرد کہانیاں پیش کریں گے اور ان محاوروں کو زندگی میں کس طرح استعمال کر سکتے ہیں اس بارے میں بات کریں گے ۔ سلسلے کو باقاعدہ طور پر شروع کرنے سے پہلے کچھ تعارف محاورے کا کہ آخر محاورہ...
  19. محمد حسن شہزادہ

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کیا مجھ کو کوئ بات سکتا ہے کہ س فورم میں کیا محاوروں کے لیے کوئی سلسلہ ہے اگر ہے تو مجھ کو بتا دیں نہیں تو میں محاوروں کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں کہاں پر شروع کروں
Top