نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    مجھ کمپیوٹر کے بارے میں اتنا نہیں معلوم جتنا اس دھاگے میں اور سائٹ میں لکھا ہوا ہے میرے تو سر کے اوپر سے جہازوں کی مانند یہ سب باتیں گزر گئی لیکن امید ہے کہ جب ایک بار استعمال شروع کر دوں گا تو سب کچھ آہستہ آہستہ معلوم ہو جائے گا باقی آپ دوست احباب تو ہے نا کہ نہیں
  2. محمد حسن شہزادہ

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    السلام علیکم مجھے ایسا سوفٹ ویئر چاہئے جو موبائل کے ایس ایم ایس پیکج سے میسجز بھیج سکے۔ کسی دوسرے گیٹ وے کی ضرورت نہ ہو۔
  3. محمد حسن شہزادہ

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    شکریہ آپ کے خیال سے ریم، پروسیر ، وڈیو کارڈ ریزولیوشن، ہارڈ ڈسک کتنی ہونی چاہیے جو کام میں کرنا چاہتا ہوں ان کے لیے تقریباً
  4. محمد حسن شہزادہ

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    محفلین سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا...
  5. محمد حسن شہزادہ

    اردو کے بڑے فورم

    میں ہوں تو اس فورم میں نیا مگر جہاں تک میرا اندازہ ہے فورم اور سوشل میڈیا کے رجحان کا تو فورم جتنا آرام سے اور مکمل کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر میسر ہے اتنا آرام سے اینڈرائڈ موبائل پر نہیں چلتا جس کی وجہ سے لوگوں کا اس کی طرف رجحان بدرجہ فیسبک اور ٹویٹر کم ہے
  6. محمد حسن شہزادہ

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش آمدید جو آپکے مشاغل ہیں اور جو آپ کا پیشہ ہے ہم ان کے طالب علم ہیں آج کل۔ امید ہے کہ آپ کو یہ فورم اور اس کے اراکین پسند آئے گے خاص طور پر ہم ایک سوال ۔ کیا آپ کو شعر و شاعری سے دلچسپی ہے اگر ہے تو کچھ ارشاد فرمائیں
  7. محمد حسن شہزادہ

    نعتیہ کلام - برائے اصلاح

    بہت خوب اور قابلِ قدر میرے نزدیک میں تو خود ایک طالب علم ہوں مگر مجھ کو پڑھ کر بہت اچھا لگا میری طرف سے 100 میں سے 100 اور عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو
  8. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    :-) :-) :-) :-) :-) شَیخ چِلّی 11 :-) :-) :-) :-) :-) ۔ شَیخ چِلّی کی تَقَرّری کیا ہُوئی ، اَکبَر کا دَربار اُس کے لَطِیفوں سے گُونجنے لَگا ۔ سَنجِیدَہ سے سَنجِیدَہ بَحث کے دَوران میں بھی وہ اَیسے جُملے کہہ دیتا کہ سارے دَرباری بادشاہ سَمَیت ہَنسنے پر مَجبُور ہو جاتے۔بے دَھڑَک تھا...
  9. محمد حسن شہزادہ

    ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﺑﺎ ﺩﯾﺠئیے ﺫﺭﺍ ﺳﯿﻨﮧ میرا ..،، ﭼﻮﺭ ﮐﯿﺠئیے ﺷﯿﺸﮧ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﺳﯽ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﺁﭖ..،، (داغ دہلوی)

    ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﺑﺎ ﺩﯾﺠئیے ﺫﺭﺍ ﺳﯿﻨﮧ میرا ..،، ﭼﻮﺭ ﮐﯿﺠئیے ﺷﯿﺸﮧ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍﺳﯽ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﺁﭖ..،، (داغ دہلوی)
  10. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    :-) :-) :-) :-) :-) شَیخ چِلّی 10 :-) :-) :-) :-) :-) ۔ "بَہُت خُوب! آپ تو حِکمَت میں بھی دَخَل رَکھتے ہیں۔" "اَیسا وَیسا۔ مُجھے تو یہ مَعلُوم ہے بُخارکی کَیفِیّت کیا ہوتی ہے۔" "کیا ہوتی ہے؟" "آپ دو گَھنٹے دُھوپ میں بَیٹھ کر آئِیے۔ آپ کا جِسم گَرم...
  11. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    :-) :-) :-) :-) :-) شَیخ چِلّی۔ 9۔ :-) :-) :-) :-) :-) جَب بَقالوں نے تَنگ کرنا شُروع کیا تو اُس کی غَیرَت کے جَوش نے اُس کا اِس قَصبے میں رَہنا بھی گَوارا نہ کِیا ۔ اُس نے سوچا جَہاں اَیسی نِیچ ذاتوں کی حُکمرانی ہو جائے وَہاں رَہنے کا کیا فائدہ ۔ جَب قَدَر ہی نَہِیں تو یَہاں سے...
  12. محمد حسن شہزادہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بابا سیرؔ مرحوم فارسی کے شاعر کا تعارف اور چند اشعار کا اردو ترجمہ و تشریح جو کہ مولانگاہ نگاہؔ نے کیا ہے۔ بابا سیرؔ مرحوم شمالی پاکستان اور خصوصاۤ چترال کی محبوب ترین عوامی شخصیت۔...
  13. محمد حسن شہزادہ

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میروم، اما نمی پرسم زخویش رہ کجا،منزل کجا،مقصود چیست؟ فروغ فرخزاد ترجمہ:میں اپنے آپ سے یہ استفسار کئے بغیر ہی محو ِ سفر ہوں کہ راہ کون سی ہے، منزل کہاں ہے اورسفر کی غرض وغایت کیا ہے؟
  14. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    جان سے کیسے مار کر ایسا کیا کیا بیچارے نے
  15. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    وہ کیسے دوسری کے چھوڑیے پہلی سے جو حال ہے اس پر غور لازم ہے
  16. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    :-) :-) :-) شَیخ چِلّی 8 :-) :-) :-) اُس کی شادی کو اَب پانچ سال ہو گَئے تھے ۔ ہر سال ایک بَچّے کے حِساب سے پانچ بَچّے بھی ہو گَئے تھے لَیکِن اِسی دَوران میں یہ بھی ہُوا کہ پَہلے اُس کی ماں کا اِنتِقال ہُوا اور پِھر باپ بھی داغِ مُفارَقَت دے گَئے ۔ اَثاثے میں چَند بَیل، غَلَہ،...
  17. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    شیخ چلی جیسے انسان پر نا تو کوئ قانون لاگو ہوتا ہے اور نہ ہی عمر کی قید رہی بات کہ عشق کس عمر میں کرنا چاہیے یہ تو ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب کوئ بھی دانشور نہیں دے سکتا ۔
  18. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    کیا ہوا خیریت تو ہے
  19. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    To leave someone in lurch مُشکِل وَقت پَر کِسی کو بے یار و مَدَدگار چھوڑ دینا ۔ گَئے وَقتوں میں گِرجے سے مُتَّصِل ایک مَخرُوطی چَھت والا ایک اَحاطہ ہوتا تھا جَہاں مُردے کو تابُوت میں ڈالا جاتا تھا اَور وَہیں پادری آ کَر جَنازے کی رَسُوم اَدا کَرتا تھا ۔ اَب کِسی چھوٹے سے...
Top