نتائج تلاش

  1. جیہ

    غالب؟

    پہلی رباعی تو ہمارے نسخہ اردو ویب میں موجود ہے ۔ اصل رباعی یہ ہے جن لوگوں کو ہے مجھ سے عداوت گہری کہتے ہیں مجھے وہ رافضی و دہری دہری کیونکر ہو جو کہ ہووے صوفی؟ شیعی کیوں کر ہو ماوراءالنہری باقی تین رباعیوں کا اگر مستند حوالہ مل جائے تو ان کو شامل کیا جا سکتا ہے ۔ بابا جانی سے پوچھ لیتے ہیں
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ مانو۔ شب بخیر
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ جائیں آفس اور کچن کو چھوڑیں ہمارے لئے :)
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہم ہر کسی کے گھر نہیں جاتے لڑکے :)
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ لیں۔ ہم داخل ہو گئے ہیں کچن میں۔ کیا کھلا رہے ہیں ؟:)
  6. جیہ

    آج کی تصویر - 1

    ان بی بی کو مین بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں۔ گرمی ہو یا سردی بارش ہو یا دھوپ ۔ مختلف قسم کے ساگ بیچتی ہیں۔ صبح آٹھ بجے آتی ہیں اور شام تک یہیں بیٹھی رہتی ہیں۔
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بھی ۔ مگر ہمیں تو ان کے اشعار سے شغف ہے۔ شاعر سے کیا لینا دینا:)
  8. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جوتے اتار کے آؤں ؟ :)
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آہاں ۔ ویلکم ۔ بس آپ کی کمی تھی :)
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پھر کیا۔۔۔ اللہ اللہ خیر صلا :)
  12. جیہ

    آج کی تصویر - 1

    شکریہ ٹرائی کرتی ہوں
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کچھ تو جیسے جوش اپنے کرتوتوں پر پردا بھی نہیں ڈالتے:)
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو شمشاد بھائی سے پوچھیں :)
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بتایا تو ہے
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مچ
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پتا نہیں ۔۔ شمشاد بھائی مجھے غالب کی بھتیجی کہتے ہیں ناں
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    جی وہ شراب پیتے تھے۔ جوا کھیلتے تھے۔ بلکہ جوئے پر تو ان کو 6 ماہ کی قید بھی ہوئی تھی
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو عشاء پڑھنے اٹھی تھی۔ اب تو کچھ بھی نہیں بچا ہوگا :)
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بری بات۔۔۔ وہ میرے چچا ہیں :)
Top