شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم ، یا اللہ یہ میچ دیکھ کر حاصل کیا ہوتا ہے ؟
پاکستان کے میچ دیکھ کر تزکیہ نفس کا وافر سامان حاصل ہوتا ہے
اس سے زیادہ اچھی تشریح نہیں ہو سکتی۔ جزاک اللہ خیر۔جذبات پہ قابو رکھنا آ جاتا ہے.......طبیعت کے مخالف ہونے والے مسلسل واقعات سے نفس امارہ تائب ہونے پہ مائل ہو جاتاہے..........اور صبر کے فضائل کا عملی درس ملتا ہے..........