نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    احتجاج ہونا تھا

    یہ تو آپ کا حسن نظر ہے ورنہ من آنم کہ من دانم چاند کو گھٹتے ہی دیکھا ہے مکم۔۔۔۔۔ل ہو ک۔۔ر نامک۔۔مل ہی رہے جو وہ کم۔۔۔۔۔۔ال اچھ۔۔ا ھ۔۔ے ویسے شاعروں کے اس ہجوم میں آپ کی شاعری انتہائی موزوں ہے ورنہ مجھے تو بے وزن مصرعے پڑھ پڑھ کر بد ھضمی کا اندیشہ ھو چلا تھا :lol:
  2. شاکرالقادری

    ایک اور پلیٹ فارم

    میرے پاس کچھ اسلامی اور شعرو ادب پر مشتمل کتب ہیں میں انہیں شیئر کرنا چاہتا ہوں کیا یہ ممکن ہے کہ ان کتب کو ایچ ٹی ایم ایل کمپائلڈ فائل کی صورت میں مرتب کر کے اپ لوڈ کیا جائے اس تجویز کی موزونیت کیا ہے۔ میں نے قرآن حکیم کا متن اور کنزالایمان و عرفان القرآن تراجم کو اس طرح کمپائل کر نے کی...
  3. شاکرالقادری

    م‌س وولٹ

    جی ہاں آپ بجا فرماتے ہیں م س وولٹ روانی میں مس لکھ دیا تھا بالکل اسی طرح جیسے ہمارے ہاں اردو میں سنٹی میٹرز کے لیے س م کی بجائے سم لکھ دیا جاتا ہے 8)
  4. شاکرالقادری

    احتجاج ہونا تھا

    وہ جس نے کرلی ہے تسخیر سلطنت دل کی اس۔۔۔۔۔ی س۔۔۔۔ے ہائے م۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔را ازدواج ہونا تھا ہمیشہ س۔۔۔۔ے ھے طرفدار مرد کی دنیا اسی لی۔۔۔۔ے تو مجھے اخت۔۔۔۔لاج ہونا تھا 8)
  5. شاکرالقادری

    جن بھوت؟

    جنات کیا ہیں ؟؟؟ لفظ جن لغوی بحث: جن جمع ہے ۔ اس کا واح جنی ہے۔ جس طرح روم کا واحد رومی ہے ۔ اس لفظ کی تشریح کرتے ہوئے علامہ راغب اصفہانی لکھتے ہیں: اصل الجن ستر الشیئ عن الحاسر کسی چیز کے حواس سے پوشیدہ ہونے کو جن کہتے ہیں انہوں نے اس مادہ سے کئی مشتقات کا بھی ذکر کیا ہے ۔ ان سب میں یہ...
  6. شاکرالقادری

    جن بھوت؟

    جنات کی موجودگی کا اس سے بڑھ کر اور کیا ثبوت ہو سکتا ہے کہ اس دھاگے میں ہر شخص آئیں بائیں شائیں بولے جا رہا ہے شاید کسی ج۔۔۔۔ن نے سب پر غلبہ پالیا ہے ہے کوئی جو چہل کاف پڑھ کر دم کرے
  7. شاکرالقادری

    امن ایمان کی باتیں!

    امن ۔۔۔۔۔! آپ کی باتیں پڑھ کر یہ عقدہ کھلتا ہے کہ انسان چاہے کتنی ہی مختلف معاشرتی سطحوں سے کیوں نہ تعلق رکھتے ہوں ان کے سینے میں پوشیدہ جذبے ایک سے ہوتے ہیں ۔ کیونکہ جذبے تو سچے ہوتے ہیں اور سچائی انسان کے اندربہرحال موجود ہوتی ہے چاہے وہ اس پر مصلحتوں کے دبیز پردے ڈالے رکھے ۔ ماہا کے لیئے آپ...
  8. شاکرالقادری

    کوئی لمحہ ایک گلاب سا تو ہو

    طفری بھائی ۔۔۔۔۔ خطا معاف ۔۔۔۔ زبردستی کی اصلاح کر رہا ہوں ۔۔ برا لگے تو پیشگی معذرتۘ کوئی لمحہ گلاب سا تو ہو تیرے آنےکا خواب سا تو ہو ﴿موزوں ہے﴾ اپنی خوشی کو سمیٹ لیں گے تیرے دکھوں کا عذاب سا تو ہو اپنی خوشیاں سمیت لیں گے ہم تیرے دکھ کا عذاب سا تو ہو ﴿پہلا مصرعہ غیر موزوں...
  9. شاکرالقادری

    نعت کیا ہے

    سبحان اللہ اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے
  10. شاکرالقادری

    امن ایمان کی باتیں!

    سبحان اللہ کتنا سچا اور سچا تجزیہ ہے “ایمان“ سے اب کی بار تو آنکھوں میں نمی آگئ آپ کی تحریر پڑھ کر اللہ آپ کو خوش رکھے - آمین َُ
  11. شاکرالقادری

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    یہ اس وقت کی بات ہے جب ان پیج موجود نہ تھا اور ہم شاھکار اور سقراط نامی ڈاس بیسڈ پروگراموں پر کام کیا کرتے تھے اس و قت شاھکار والوں نے مجھے اپنے لگیچر فونٹ میں لگیچر ایڈ کر کے لیے ٹولز فراہم کیے تھے ان میں سے ایک ٹول سکین شدہ حروف کو لگیچر میں تبدیل کر کے لگیچر انڈیکس میں شامل کر دیتا تھا اسی...
  12. شاکرالقادری

    امن ایمان کی باتیں!

    یہ تو آپ کہہ رھی ھیں ناں کہ آپ ناراض نہیں ھوئیں لیکن آپ کا لب و لہجہ اس بات کی چغلی کھا رھا ھے ابھی طبیعت میں تکدر موجود ھے بھئ سڑے بھسے ریمارکس کے لیے معافی چاھتا ھوں ۘ کیا کروں شاعر ھوں ناں ۔۔ بے وزن مصرعوں کو پڑھ کر جی متلانے لگتا ہے اس لیے اگر کچھ کہہ دیا تو اسے دل پر مت لیں اور یہ کیا کہا...
  13. شاکرالقادری

    امن ایمان کی باتیں!

    انا اور محبت بھی کبھی ایک ساتھ رہا کرتے ہیں دل کو توڑتے ہیں پتھریلے لفظوں سے میں تجھ سے دور ھوں سو جان سے نثار بھی ھوں ان۔۔۔۔ا پ۔۔۔۔۔۔۔۔۔رست ھوں لیکن وفا شع۔۔۔۔ار بھی ھ۔۔۔وں
  14. شاکرالقادری

    امن ایمان کی باتیں!

    اوہ ۔۔۔۔۔۔۔ امن ایمان ۔۔! آپ تو نا راض ہو گئیں اور آپ نے دھاگے کا عنوان بھی بدل دیا۔ ہاں اسطرح کی باتیں شاتیں میں بھی کیا کرتا ہوں اپنی ایک بات آپ سے شیئر کر رہا ہوں ایک مطلع ، ایک درمیانی شعر اور ایک مقطع ھلکی سی اک کرن جو ابھی تک نظر میں تھی وہ بھی تمہ۔۔۔ارے حلق۔۔ہ دام اث۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ر میں...
  15. شاکرالقادری

    نیا نام

    بندہ عشق شو و ترک نسب کن جامی کہ دریں راہ فلان ابن فلان چیزی نیست نام سے بے غرض ھو کر کام کرنے کے لیے ھم بھی تیار ھیں ھم سے بھی کوئی خدمت لے لیجیے
  16. شاکرالقادری

    م‌س وولٹ

    برادران من ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں بھی وولٹ کمیونٹی کا رکن ہوں مس وولٹ ڈائون لوڈ تو کر لیا ہے جب تک محسن تشریف نہیں لاتے تب تک اگر کوئی صاحب اس کے استعمال کے بارے میں کچھ جانتے ہوں تو بات چیت کرنے میں حرج نہیں
  17. شاکرالقادری

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    جناب محب علوی کا تجزیہ کتنا خوبصورت تھا میں تو ان کے الفاظ سے مبہوت ہو کر رہ گیا۔ مہوش علی واقعی آندھی اور طوفان کی طرح آئیں اور پروجیکٹ کا آعاز کیا کل جب میں کوئی خط ارسال کر کے جونہی دوبارہ صفحے پر واپس آتا تو اس خط کا جواب وہاں موجود ہوتا مہوش علی کی تیز رفتاری سے تو میرا سانس اکھڑنے لگ...
  18. شاکرالقادری

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    چلیں ٹھیک ہے پھر کرتے ہیں اس نفیس کے ساتھ بھی دو دو ہاتھ لیکن اس فورم پر ہماری کچھ ترجیحات ہیں ان کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کام کو بھی ساتھ ساتھ چلانا ہے
  19. شاکرالقادری

    اردو ادیبوں کی فہرست

    اعجاز صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ انہیں باصرار لکھیے تاکہ اردو محفل پر یہ فہرست مہیا ہو سکے ۔۔۔۔۔ اور اس کی تازہ کاری ہو سکے ۘ ہم بھی اپنی خدمات سمیت حاضر ہیں
  20. شاکرالقادری

    نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن

    کیا نفیس ویب نسخ کے وہ تمام سقم دور کر لیے گئے ہیں جو اس میں موجود ہیں مثلا اعراب کا معاملہ خاص کر جب میں نے قرآن حکیم کو نفیس ویب میں منتقل کیا تو محض اس وجہ سے اس کام سے دست بداری اختیار کی کہ اس میں اعراب اپنے درست مقام پر نشست و برخاست نہیں کرتے کیا اس کا کوئی جدید ورژن جاری ہوا ہے اگر...
Top