نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پریم کتھا: براڈوے کے ایک مشہور کھیل کے گیت کا اردو قالب

    دیگر اساتذہ و محفلین بھی خصوصی توجہ فرمائیں۔ بندۂ عاجز ممنون ہوگا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل (فیاض خلیل)

    فیاض خلیل صاحب اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔ آپ کے خیالات عمدہ ہیں ۔ آپ کی یہ غزل بآسانی مفاعیلن مفاعیلن فعولن بحر میں تبدیل کی جاسکتی ہے پہلا مصرع ہم کردیتے ہیں۔ باقی آپ خود کوشش فرمائیے تری رحمت ( مفاعیلن) کو میں کیوں یا ( مفاعیلن ) دنا تھا (فعولن) خدایا میں( مفاعیلن ) کوئی شدّا ( مفاعیلن)...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    بہت خوبصورت! اوریجنل!
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پریم کتھا: براڈوے کے ایک مشہور کھیل کے گیت کا اردو قالب

    جزاک اللہ سید عاطف علی بھائی! پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    راجندر سنگھ بیدی کوارنٹین

    جزاک اللہ بہنا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    پریم کتھا: براڈوے کے ایک مشہور کھیل کے گیت کا اردو قالب

    ایک اور خوبصورت پرفارمنس دیکھیے!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    پریم کتھا: براڈوے کے ایک مشہور کھیل کے گیت کا اردو قالب

    امریکن براڈوے تھیئٹر کے ایک مشہور کھیل ’’ بوائیز فرام سیراکیوز‘‘ کے ایک مشہور گیت کا اردو قالب پریم کتھا شوخ رنگین دھاگوں سے میری بُنت مجھ کو سوچوں کے گرداب سے یوں بچالیتی ہے میری سکھیو! سُنو! انگلیوں کو بس اپنی نچاتی رہو! اپسراؤ ! سُنو! پریم کو من کے مندر میں جانے نہ دو! بونتے یوں بُنو...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

    آپ کا تبصرہ اتنا مزیدار ہے کہ جی چاہتا ہے اسے اپنی کہانی کے آخر میں نتھی کردیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

    ایک نالائق کپتان ہر ناکامی اپنی ٹیم کے پلے ڈال کر بار بار ٹیم بدلتا ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

    جن کا اس ملک میں اسٹیک ہی نہ ہو وہ کیا جانیں یہ ملک کیا ہے۔ ان کا اسٹیک وزیراعظم کی ذات میں تھا۔ ان کو بیرونی دوروں پر اپنے خرچ پر ٹھہراتے، ان کے گھر اور کتوں کا خرچ اٹھاتے کہ وقت پڑنے پر سب کچھ سود سمیت وصول کریں گے۔ اب نوکری چلانا مشکل ہورہا ہے اس لیے اپنا غیر ملکی پاسپورٹ بریف کیس میں ڈالا...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کے 19 معاونین خصوصی میں سے 7 کے پاس دوسرے ملک کی شہریت یا ریذیڈنسی ہے۔

    لیجیے صاحب۔ سات میں سے دو نے بریف کیس سنبھال لیے واپسی کے لیے۔ وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا، تانیہ ایدورس کا استعفیٰ منطور - Pakistan - Dawn News
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

    اُف فوہ! آپ کہاں اسے سیاستِ دوراں کی جانب گھسیٹ لے گئے! یہ تو ایک سیدھی سادی زراعت کی کہانی تھی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    حسن و عشق

    ام عبدالوھاب صاحبہ آپ کی نظم اصلاح کی متقاضی ہے لہٰذا اس نظم کو اصلاح سخن کے زمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔ آپ نے متفاعلن متفاعلن بحر میں کہنے کی کوشش کی ہے لیکن کئی مصرعے بحر میں نہیں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    تبدیلی آگئی ہے

    جزاک اللہ بہنا!
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    تین عورتیں تین کہانیاں

    رعنا فاروقی ترتیب دیتی تھیں اس سلسلے کو۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    مفعول غائب ہے!!!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    اس شعر کو دوبارہ کہیے۔ پہلے مصرع کی بندش بہتر کیجیے۔ دوسرے مصرع میں عشق کے جادو کو جگانا درست نہیں۔ عشق کا جادو جگایا جاتا ہے، جادو کو جگایا نہیں جاتا۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    پہلے مصرع میں ٹائپو ہے۔ "کی" کے بجائے " کہ" کا محل ہے۔
Top