نتائج تلاش

  1. محمد اسلم

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    "آخری بار دیکھا گیا" آتا ہے ۔
  2. محمد اسلم

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    بھائی صاحب ! انگریزی کو اردو میں لکھنے کے لئے اتنی چھوٹ تو دینی ہی پڑے گی۔۔۔ :)
  3. محمد اسلم

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    اور پھر خود بھی کود جا!
  4. محمد اسلم

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    یہ پرانے وقتوں کی بات ہے،،، اب تو سیدھے اردو الفاظ ڈال سکتے ہیں ڈریگن میں،،،مگر رومن متبادلات بھی ضروری ہیں، اور پھر اپنی آواز میں تربیت بھی۔ جو طریقہ میں بتایا ہے وہ آزمائیں تو صحیح،، ایک چھوٹی ورڈ یا ٹیکسٹ فائل کو ڈریگن کے وکیبلری ،لرن فرام ۔۔۔ میں کھولیں۔
  5. محمد اسلم

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    "بعد میں الفاظ کے رومن متبادل ڈالیں" یہاں وہی تو کرنا ہے۔
  6. محمد اسلم

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    کچھ خاص بدلاؤ نہیں ہوا ہے،،،،آپ کوئی ورڈ فائل اردو کی ڈریگن کے لرن فرام ڈاکیومنٹ میں کھولیں،،، بعد میں الفاظ کے رومن متبادل ڈالیں،، اور اپنی آواز میں ٹرینینگ دیں۔۔۔ پھر اسی متن کو بول کر لکھیں،،، نتیجہ اچھا لگے گا۔
  7. محمد اسلم

    دعوت علی اللہ

    دعوت علی اللہ
  8. محمد اسلم

    مطلب کہ میں نہیں بدلتا ہوں، بلکہ بدل دیتا ہوں۔

    مطلب کہ میں نہیں بدلتا ہوں، بلکہ بدل دیتا ہوں۔
  9. محمد اسلم

    آپ کو بھی مبارک

    آپ کو بھی مبارک
  10. محمد اسلم

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    بھئی ،،، ابھی تجربات جاری ہیں،،،، تقریباََ ہزار الفاظ کی ورڈ لسٹ اور پچاس لائنوں کا ڈکٹیشن ہی کا نتیجہ تھا وہ۔۔۔۔
  11. محمد اسلم

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    محترم،،، ذرا انھیں تلاش کروائیں۔:)
  12. محمد اسلم

    ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج

    یہاں لکھیں برائے مہربانی،اور آئندہ کے لئے بھی پرزور درخواست ہے ورنہ! :)
  13. محمد اسلم

    ڈریگن نیچرلی اسپیکَنگ-----

    ڈریگن 14 پروفیشنل انڈویجوئل میں یونیکوڈ کا اچھا خاصہ سپورٹ ہے۔ اردو لکھوانے میں ،میں نے تو تقریباََ 95 فیصد درستگی پائی ہے۔
  14. محمد اسلم

    میں بدلتا نہیں ہوں، میں بدلتا ہوں۔

    میں بدلتا نہیں ہوں، میں بدلتا ہوں۔
Top