نتائج تلاش

  1. محمد اسلم

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ معلوماتِ عامہ ہے یا اُمہ
  2. محمد اسلم

    Poet Perfect Android

    یہ بھی غلط،،، اردو وہی ہے جو ہم کہہ دیں۔
  3. محمد اسلم

    Poet Perfect Android

    وہاں پر ایسا تو کچھ نہیں ہے،،، ذرا تفتیش فرمائیں۔
  4. محمد اسلم

    Poet Perfect Android

    شاید وہ کِل ہےkil اونٹ تو پھر بھی ہاتھ آجاتا ہے صاحب،،، یہ نرالے بندے تو ذرا ہاتھ نہیں لگتے۔
  5. محمد اسلم

    Poet Perfect Android

    غلط بات،،، آتی نہیں آتا،،، کل پھر آئے گا۔
  6. محمد اسلم

    Poet Perfect Android

    اوہ ۔ اچھا،،، میں سمجھا کل۔۔۔ اب کونسا کل ۔۔ وہ میں نہیں پوچھوں گا۔:)
  7. محمد اسلم

    قران تفسیر اطلاقیہ

    اس اطلاقیہ کے بہت سے فیچر ہیں،،، جیسے رینڈم آیات،کسی بھی لفظ پر کلک کرنے سے اس کا معنی بتانا،ٹیسٹ وغیرہ اور ابن کثیر تو مجھے چاہیئے بھی نہیں۔
  8. محمد اسلم

    قران تفسیر اطلاقیہ

    میری لنک دیکھ لیتے تو اچھا تھا،اور آپ کی لنک کا شکریہ
  9. محمد اسلم

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D8%B7%D9%84%D8%A7%D9%82%DB%8C%DB%81.88454/
  10. محمد اسلم

    قران تفسیر اطلاقیہ

    انڈرائیڈ کے لئے ایک اطلاقیہ ہے ،،، بالکل ایسا ہی اردو میں بنانا ہے،،، کوئی صاحب اس سلسلے میں مدد فرمائیں۔
  11. محمد اسلم

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    چلوٹھیک ہے ،،، کوئی اور صاحب ؟؟؟
  12. محمد اسلم

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    نہیں صاحب،،، میں بھلا آپ سے ناراض کیوں ہوؤنگا،،،میں نے ایک مثال دی تھی لنک میں،،، ویسا ہی اطلاقیہ اردو میں بنانا تھا، اور اس اطلاقیہ کے لئے جو کوائف درکار ہوں گے، مثلاََ لفظ بہ لفظ عربی سے اردو ترجمہ وغیرہ جس کی فراہمی کا میں آپ کو "آشواسن" دیتا ہوں۔:)
  13. محمد اسلم

    Poet Perfect Android

    صاحب آپ کب فری ہوں گے؟
  14. محمد اسلم

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ

    السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
  15. محمد اسلم

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    چلو ٹھیک ہے،،، آپ میری بات ہی بھول جاؤ اگر ایسا ہے تو۔
  16. محمد اسلم

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    ایک ایپ ہے quran tafsir pro ایسا ہی اردو میں بنانا ہے،،،، کیا ڈیٹا لگتا ہے بس آپ بتائیے محمد تابش صدیقی صاحب۔
  17. محمد اسلم

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    اچھی لگی ایپ،،،، حالانکہ جہاں سے آپ نے متن لیا ہے وہاں پر اسپیس کی کافی غلطیاں ہیں،ا نقل اب ،،، ایک جگہ تو انقلاب کے ہی ٹکڑے ہوگئے۔ لیکن آپ کی کوشش اچھی لگی۔
Top