بھئی ہم تو اس ڈریگن سے اردو کے علاوہ ہندی بھی لکھوانے کا ارادہ کئے بیٹھے ہیں،،،
ایک رومن لسٹ ملی تھی،،، جو میرے معیار سے کافی قریب تھی،، اس میں :) :) :) بھائی کی مدد سے اردو اور ہندی میں کنورٹ بھی کرلیا،،، پھر شری شری چاچو جی کی بارگاہ میں عرضی لگا دی ،،، مگر شاید وہ سفر زیادہ کرنے لگے ہیں،،،...