نتائج تلاش

  1. محمد اسلم

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    ایک جیسے حروف والے الفاظ میں ذرا گڑبڑ ہوجاتی ہے جن کا تلفظ الگ ہوتا ہے
  2. محمد اسلم

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    اینڈرائڈ پر تو اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ آفلائن بھی آ گیا ہے.... اور ہم ڈیسک-ٹاپ اور موبائل دونوں پر نو،انس کے معتقد ٹھہرے. سو ہندی کی نیل میاں کی آواز سے مستفید ہوتے تھے.. .. ہندی الفاظ کے اردو متبادل ڈال کر. . . اور یہ جگاڑ تو جب سے ہندی کی آواز آئی تب سے کر رہے ہیں.
  3. محمد اسلم

    اردو ٹو ہندی ٹرانسلٹریشن سے متعلق معلومات درکار

    अस्सलामु अलैकुम इस पोस्ट का मक़सद दरयाफ़त करना है कि क्या उर्दू मतन को ख़ुदकार अंदाज़ में बईना हिन्दी मतन में तबदील करना मुम्किन है? अगर हाँ तो किस सौफ्टवेर या वेबसाइट के ज़रीये वस्सलाम
  4. محمد اسلم

    مذہب کی تعلیم - قرآن و سنت کی روشنی میں لکھا گیا ناول - از شاہد بھائی

    اگر یہ انڈیا کے پس منظر میں لکھا جا رہا ہے تو واضح ہو کہ انڈیا میں پانچ ہزار کا نوٹ نہیں ہے .
  5. محمد اسلم

    اردو سپیل چیکنگ

    اور شاید وہ اسے پاکستانی اردو کہتے ہیں
  6. محمد اسلم

    اردو سپیل چیکنگ

    اب تو اینڈرائیڈ کے لئے اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ میسر ہے۔
  7. محمد اسلم

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    تو پھر اردو او سی آر بن گیا؟
  8. محمد اسلم

    محفل کے جِن بھوت

    جِنوں کے بارے میں آیا ہے کہ وہ تمہیں دیکھتے ہیں لیکن تم انھیں نہیں دیکھ سکتے،،،، سو جب ہم اندراج کیے ہوئے نہیں ہوتے ہیں گویا کہ “دیکھ تو رہے ہیں مگر دِکھ نہیں رہے”۔
  9. محمد اسلم

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    احباب سے گزارش ہے کہ اس ایپ کو استعمال کریں، جملے بھی اکھٹا ہوجائیں گے اوراس ایپ کی ذہانت بھی تیز ہوتی جائے گی۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.oblivionburn.nlp&hl=en_IN
  10. محمد اسلم

    اردو وائس ریکوگنیشن پراجیکٹ

    کیا ہی بہتر ہوتا کہ یہ جملے کسی مکالمے کی شکل میں ہوتے. . اس کے دیگر فوائد بھی ضرور ہوتے.
  11. محمد اسلم

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے

    عجیب بات ہے،،،، صاحب میں نے آپ کی ہی بات کا جواب دیا تھا۔
  12. محمد اسلم

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے

    lightkey بہت ہی عمدہ typing assistant زبان فارسی لیں cdac والوں کے بھی کچھ سافٹویئر ہیں اس کے علاوہ
  13. محمد اسلم

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    گوگل ڈاکس میں تو نسبتاََ زیادہ غلطیاں ہوتی ہیں۔
  14. محمد اسلم

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    کیا کوئی تجزیہ کرکے بتا سکتا ہے کہ اس کے پیچھے کس قسم کی ٹیکنالوجی استعمال ہورہی ہے؟
  15. محمد اسلم

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    یہی تو المیہ ہے اردو والوں کا صاحب۔۔۔۔ خیر ! میری دانست میں اردو کا صرف ایک ہی نسبتاََ مفید او سی آر موجود ہے ،،،، جو کہ مفت نہیں ہے اور ونڈوز 10 کے لئے ہے ،،،، قیمت بھی زیادہ نہیں ہے ،،،، مگر آنلائن ہے۔ Buy OCR Text Detection Tool - Microsoft Store
  16. محمد اسلم

    محفل کے جِن بھوت

    674.. ..
  17. محمد اسلم

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    تقریباً آٹھ سال پہلے شاکر القادری صاحب سے چیٹنگ ہوئی تھی ... اس وقت وہ کی بورڈ سے ٹائپنگ کو لے کر اپنے بڑھاپے کی شکایت کرتے تھے اور اردو وائس ٹائپنگ یا اسپیچ ریکگنیشن میں بڑی دلچسپی رکھتے تھے... . بہت ہی برا الزام ایک بوڑھے پر لگا دیا گیا ہے.
Top