جی اس سے میری مراد ایک سافٹویئر بنانے سے تھی.... کیا مکمل اردو کے لئے کوئی اطلاقیہ نہیں بن سکتا ہے؟ چاہے پہیہ دوبارہ ایجاد کرنے جیسا ہو.... مگر اردو کے لئے ہو, آفلائن ہو, ٹرینیبل ہو. وغیرہ.
السلام علیکم.
اردو محفل پر فی الحال دو کورسز چل رہے ہیں.... اور بہت سے پروگرامر بھی موجود ہونگے.
سبھی حضرات سے گزارش یا مناسب سمجھیں تو چیلنج ہے کہ اس عنوان کے تحت کوئی نئی ڈولپمنٹ شروع کی جائے.
و علیکم السلام و رحمہ
اگر آپ کا فون روٹڈ ہے تو لکی پیچر استعمال کریں،،،ہندی آواز نیل کی لیں،،، اس کے بعد سیٹینگ کے آئکون سے داخل ہو کر یوزر ڈکشنری میں جائیں،،،،، اب آگے کیا لکھوں آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔
فقط،
والسلام۔
نوانس کا ہی ایک اطلاقیہ ہے اینڈرائیڈ کے لئے،،، vocalizer نام ہے،،، اس میں ہندی آواز لیں اور اردو کے متبادل ہندی الفاظ اس کی ورد لسٹ میں شامل کردیں،،،، جو الفاظ آپ شامل کرتے جائیں گے وہ تمام اردو میں لکھے ہوئے الفاظ آپ کا موبائل پڑھ کر سنا دے گا۔
گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت
سب سے پہلے عزیز ومحترم ابن سعید کے ذریعے خبر ملی تھی مندرجہ بالا ربط پر
رہی ہندی کی بات
تو میں توپہلے ایک اطلاقیہ کے ذریعہ اردو لکھوا لیتا تھا اور محفل پر کہیں اس کا ذکر بھی کیا تھا۔۔۔ اردو کے زیادہ خالص الفاظ کے آنلائن ہونا ضروری ہوا کرتا تھا۔
اور...
بہت ہی خوب ،،،، اتفاق سے کچھ عرصہ پہلے ہی میں نے گوگل فیڈ بیک کو بہت غصہ والا فیڈ بیک دیا تھا،،،، یہ ہر گز اس کا اثر نہیں ہے حالانکہ،،،،؎
اردو کی اسپیڈ اچھی ہے مگر آنلائن ہے،،،، تمام محفلین کو حکم دیا جاتا ہے کہ اردو تقریر شناخت کا خوب زیادہ استعمال کریں اور گوگل کا شکریہ اداکریں اور جلد از جلد...