نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعاون براے فورم

    تشریف کہاں لائیں؟ :rolleyes::dontknow:
  2. ماوراء

    قصہ اک ملاقات ،

    دیکھ لی ہے۔ رپلے کیا ہے۔
  3. ماوراء

    قصہ اک ملاقات ،

    کس پر بھیج دی۔۔ میں اس وقت سے ان باکس میں تانکا جھانکی کر رہی ہوں۔:grin: ابھی دیکھتی ہوں۔
  4. ماوراء

    رمضان کوئز

    السلام علیکم۔ سارا نے ماہِ رمضان کے لیے ایک کوئز بنایا ہے، جس کے سوالات رمضان پر مشتمل تو نہیں ہیں، لیکن اسلام اور اس کی تاریخ پر بیس سوالات ہیں۔ اگر آپ اس کوئز میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
  5. ماوراء

    قصہ اک ملاقات ،

    ہان وہ ایس ایم ایس مجھے مل گیا ہے۔ لیکن میل مجھے نہیں ملی۔
  6. ماوراء

    قصہ اک ملاقات ،

    سارہ، تمھیں باجو کا ایس ایم ایس ملا ہے؟ باجو نے شاید غلطی سے مجھے بھیج دیا۔۔ تمھیں بھیجنا تھا۔:)
  7. ماوراء

    قصہ اک ملاقات ،

    باجو، سارہ کو ایس ایم ایس لکھ رہی ہیں اور بھیج مجھے رہی ہیں۔:grin: میل ذرا مجھے بھی فارورڈ کرنا۔;)
  8. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    جانا تم نے ہے، خوشی مجھے بھی ہو رہی ہے۔:grin: میں پاکستان کو مِس کر رہی ہوں۔:(
  9. ماوراء

    آپ کی تصویر

    باجو، تیسری اور چوتھی اچھی لگ رہی ہے۔ :grin: میں کیمرہ لے کر سارے جہاں کی تصویریں بنا لیتی ہوں، پر اپنی کبھی بنائی ہی نہیں۔ :(
  10. ماوراء

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    عزیز، آپ آگے بڑھے ہیں نا۔۔ اپنے نام کے نیچے دیکھیں، محسن لکھا آ رہا ہے۔ باقی رتبے شمشاد بھائی کو یاد ہے، کہ محسن سے پہلے کیا تھے اور محسن کے بعد کیا ہوں گے۔
  11. ماوراء

    تعارف رئبیکا افتخار

    صرف آج اچھے لگے ہیں؟:(
  12. ماوراء

    تعارف رئبیکا افتخار

    ارے واہ۔۔۔ بھابھی بھی کتاب لکھ رہی ہے۔ سنا ہے، افتخار بھائی بھی ایک کتاب لکھ چکے ہیں۔ ویسے بھابھی آپ کی کتاب کا موضوع کیا ہے؟
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    سیکھنے میں کیا حرج ہے شمشاد بھائی۔ بس سیکھنے کا دل کر رہا ہے۔ آسان ہے تو طریقہ لکھ دیں نا۔۔ فارغ ہو کر۔۔
  14. ماوراء

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    باجو، میں نے رمضان میں گانے سننے چھوڑے ہوئے ہیں۔ :( تین ہفتوں بعد سنتی ہوں۔
  15. ماوراء

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    ارے باجو۔۔ کیا رمضان میں گانے سن رہی ہیں۔ ایک مہینہ ہی تو ہے، بعد میں سن لینا۔
  16. ماوراء

    کھٹّی میٹھی کرسپی فرائیڈ چکن ۔

    ترکیب تو اچھی لگ رہی ہے۔ ان شاءاللہ بناؤں گی۔ حجاب تم نے بنائی ہے کیا؟ کیسا ذائقہ ہوتا ہے؟
  17. ماوراء

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    فرخ، میں اصل میں آپ کی باقی تصاویر بھی دیکھ رہی تھی۔ ان تصاویر کا کہا تھا۔ لنک دینے کے بجائے پوسٹ کر رہی ہوں کہ باقی بھی دیکھ لیں گے۔
  18. ماوراء

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    زبردست فرخ۔ سبھی تصاویر بہت اچھی ہیں۔ راول جھیل کی تصاویر سب سے زیادہ اچھی لگ رہی ہیں۔:best:
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    شمشاد بھائی، آپ کو یاد ہے، لائبریری سروے ہوا تھا۔ اور وہ سروے ایم ایس ورڈ بنایا گیا تھا۔ اور آپ نے کہا تھا کہ یہ فارم آپ بنا سکتے ہیں۔ اور آپ اس کا طریقہ پوسٹ کریں گے۔ آپ نے کیا ہی نہیں؟:(
Top