نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

    کوؤں کا تعلق آئرلینڈ سے۔ اور کبوتروں کا تعلق ناروے سے ہے۔ :)
  2. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    میرے ذہن میں پہلے نہیں آیا۔۔ لیکن ماشاءاللہ ، بچہ تو بڑے مبارک مہینے میں تشریف لایا ہے۔
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    مجھے اندازہ تھا کہ جانتی ہوں گی، اسی لیے کہا کہ ان کو میری طرف سے بھی مبارک دینا۔:grin: ماشاءاللہ۔۔ معاذ احمد اچھا نام ہے۔ مجھے بھی کلاسک ناموں میں احمد اور فاطمہ پسند ہیں۔ معاذ کا مطلب کیا ہے؟ اور سر جی سے کیوں پوچھ رہی ہوں۔۔ اجازت ہی اجازت ہے۔ جلدی سے لگا دو، مجھے دیکھنا ہے۔
  4. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

    عزیز امین، یہ کوے اور کبوتر ہیں۔
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اور میں سوچ رہی ہوں۔۔ کہ روزہ کھلنے میں ابھی پورا گھنٹہ ہے۔ :rolleyes:
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    واہ۔۔ بہت مبارک ہو۔ میری طرف سے بھابھی کو بھی بہت مبارک دینا۔ اوتار میں تصویر یقیناً بھتیجے کی ہی ہے۔ اور نام کیا سوچا ہے؟
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں ابھی بناتی ہوں۔ تم بھی بنا لو تو بھیج دو۔
  8. ماوراء

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    توبہ۔۔۔ اتنی چیزیں۔۔ پکوڑے، چنا چاٹ، پکوڑیاں، فروٹ چاٹ۔۔۔ اور ان کے بعد یقیناً کھانا بھی کھاتے ہوں گے۔:rolleyes: ہمارے گھر تو نا پکوڑے۔۔ نہ چاٹ۔۔ نہ پکوڑیاں۔۔۔نہ سموسے۔۔۔ کچھ بھی نہیں بنتا۔ عام روٹین کا کھانا ہی ہوتا ہے، بس امی نے آجکل سویٹ ڈش کا اضافہ کیا ہوا ہے۔ اتنا کچھ اگر افطاری میں...
  9. ماوراء

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ اصل میں سردیوں میں سورج نکلتا ہی نہیں۔۔ گرمیوں میں بارش ہوتی رہتی ہے، اس لیے لوگ سورج کے لیے ترستے ہیں، اور جو کچھ دن سورج نکلتا۔ اس دن بس ہر ایک کی زبان پر ایک ہی یہی جملہ ہوتا ہے۔ "آج موسم بہت زبردست ہے۔" کل تو نہیں ہوئی تھی، لیکن آج سارا دن ہوتی رہی۔ شکر ہے گھر واپسی تک...
  10. ماوراء

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے کیوں بوجھ لیے بیٹھے ہو تم ذہن پہ اپنے ہم لوگ تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے
  11. ماوراء

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    میں تو سحری نیند میں کرتی ہوں۔ امی جو سامنے رکھتی ہیں، کھا لیتی ہوں۔ ابھی افطاری بھی امی بنا رہی ہیں۔ کھانے کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ کیا بنا تھا۔ :grin:
  12. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    اب تو اتنے سال بیت گئے۔۔۔ پہلا تاثر یاد ہی نہیں رہا۔ لیکن میری رائے پہلے سے بدل چکی ہے، پہلے میرا خیال تھا کہ حجاب اچھی ہے، لیکن اب یہ خیال ہے کہ حجاب بہت اچھی ہے۔ حجاب بی ایس بی پر تھی، لیکن کبھی بات نہیں ہوئی تھی، شاید حجاب زیادہ باتیں نہیں کرتی تھی اور نہ ہی کسی سے زیادہ فری ہوتی تھی۔ وہاں...
  13. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    شمشاد بھائی، آپ کو کھانا مل گیا ہے کیا؟ ہمارا ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے، اسی لیے سوچ رہی ہوں۔ :(
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    لگتا ہے، بھوک کا غصہ کسی اور پر اتارنا چاہ رہی تھیں۔ :grin:
  15. ماوراء

    اشفاق احمدکی گڈریا تبصرے اور تجاویز

    چلیں، جس طرف رحجان ہے، وہی ٹھیک ہے۔ ٹائپنگ پر یہاں کام ہو رہا ہے۔ شگفتہ سے پوچھ لیں، شاید وہ کوئی کام دے دیں۔ ویسے ٹیم ورک یا خود اکیلے کام کرنے میں دلچسپی ہے؟
  16. ماوراء

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    مجھے کیا معلوم تھا کہ بارش کے اتنے دیوانے ہیں یہاں۔ کہ مجھے اپنے خیالات کا اظہار بھی نہیں کرنے دیں گے۔:( ہاں، سورج انکل مجھے بہت پسند ہیں، آدھا سال ہم ان کی راہ دیکھتے رہتے ہیں کہ انکل کہیں سے تو نظر آ جائیں۔ ویسے بارش کو برا نہیں کہا۔۔غور کریں تو میں نے تو بارش کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے۔ اس دن...
  17. ماوراء

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    جب میں پاکستان تھی، تب مجھے بھی بارش بہت اچھی لگتی تھی۔ تب تو باقاعدہ انتظار ہوتا تھا کہ بارش کب ہو گی، بلکہ یہاں تک کہ اکثر دعائیں بھی مانگتے تھے کہ یااللہ بارش ہو جائے۔ لیکن یہاں بارش شروع ہو تو بغیر کسی وقفے کے پورا پورا ہفتہ ہی ہوتی رہتی ہے۔ اس لیے کوئی خاص اچھی نہیں لگتی، ہاں البتہ بہت...
  18. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یا خدا۔۔۔ طبیعت صاف اور وہ بھی شگفتہ کے ہاتھوں۔:grin: شگفتہ، کس کی طبیعت صاف کرنی ہے اور کیوں؟
  19. ماوراء

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مجھے تو اس وقت صرف اور صرف کھانے کی یاد آ رہی ہے۔ :(
  20. ماوراء

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ابو شامل، سہانہ ہوتا ہے نا۔۔ جب گھر کے اندر بیٹھ کر کھڑکی سے بارش کا نظارہ کریں، اور کوئی اور گرم گرم پکوڑے اور چائے بنا کر دے۔ اور جب مہینے میں 15،20 دن بارش ہو اور گھر سے باہر ہوں تو خود بخود ہی گندا لگنا شروع ہو جاتا ہے۔ اچھا جی؟ ویسے ابھی بارش ہونے والی ہے، کالے سیاہ بادل آئے ہوئے ہیں۔...
Top