نتائج تلاش

  1. ماوراء

    پردیس اور پردیسی

    تو اب گاؤں تو میں نہیں بتا رہی۔۔۔ جہاں رہتی تھی وہ جگہ بتائی ہے۔ آپ کہاں رہتے تھے، بس اتنا بتائیں۔۔ نہیں تو رہنے دیں۔
  2. ماوراء

    پردیس اور پردیسی

    لیں۔۔ آپ سے پہلے میں نے پوچھا ہے۔ میں تو کینٹ میں رہتی تھی۔
  3. ماوراء

    پردیس اور پردیسی

    بالکل۔۔۔میرا بھی گاؤں ہے۔ آپ کا کون سا ہے؟
  4. ماوراء

    پردیس اور پردیسی

    کھاریاں شہر، کینٹ یا آس پاس کے کسی گاؤں سے۔۔۔؟
  5. ماوراء

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    یہ تو پھر بہت سستا طریقہ ہے۔ جوتے بندہ خریدے ہی نہ ۔۔ صرف جرابیں ، جوتوں کا ڈبہ اور یہ پیروں کی جیولری۔۔۔:grin:
  6. ماوراء

    پردیس اور پردیسی

    عزیز امین، ضلع گجرات اور تحصیل کون سی ہے؟:grin:
  7. ماوراء

    پردیس اور پردیسی

    یہاں تو بہت سارے گجراتی اکھٹے ہو گئے ہیں۔:grin:
  8. ماوراء

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    بڑا سا سرخ الفاظ میں لکھیں نا۔۔۔:grin: ایسے زیک توجہ فرمائیں۔
  9. ماوراء

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    میں دیکھتی ہوں کہ یہ کہاں ملتے ہیں، میں نے تو کبھی دیکھے بھی نہیں۔۔:grin:
  10. ماوراء

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    یہ تو کوئی بہت ہی کھلی جوتی پہننی پڑے گی۔ :grin: جاگرز کیا پہننے ہیں۔۔۔ یہ ہی نہیں پہنوں گی۔ ویسے تصویر میں اچھے لگ رہے ہیں۔ حقیقت میں پہن لیے تو کچھ عجیب سے نہیں لگے گا؟
  11. ماوراء

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    اگر کچھ نہیں کیا تو بھلا ناراض کیوں ہوں گے؟
  12. ماوراء

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    اچھا، یہاں دیکھا آپ نے؟
  13. ماوراء

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    آپ نے کیا کیا ہے؟
  14. ماوراء

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    میں سوچ رہی ہوں کہ ان کو پہن کر جوتے کیسے پہننے ہیں؟ یا یہ پہن کر جوتوں کی ضرورت نہیں رہتی؟:hmm:
  15. ماوراء

    صارف جو ناراض لگتے ھیں

    کس سے ناراض لگتے ہیں؟آپ سے؟
  16. ماوراء

    قصہ اک ملاقات ،

    دیکھ لی۔ :grin:
  17. ماوراء

    کراچی ریگل چوک میں آوارہ بندر نے پتھر مار کر 6افراد کو شدید زخمی کر دیا ہے

    آخری اطلاعات کے مطابق یہ "شرارتی بندر" پکڑا گیا تھا۔:grin:
  18. ماوراء

    تعاون براے فورم

    او اچھا۔۔ میں سمجھی کوئی نیا فورم بنایا ہے۔ وہاں جانا ہے۔ اور آج تو میں بالکل بھی مذاق کے موڈ میں نہیں ہوں۔۔۔ بالکل سنجیدگی سے پوچھا تھا۔:d
  19. ماوراء

    رمضان کوئز

    ہاں سارا، ستمبر کے آخر تک چلے گا۔
Top