نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تم نہ آنا مِری عیادت کو تیرا احسان مار ڈالے گا جون ایلیا
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں جو کافر ہوں اس گلی باہر میرا ایمان اس گلی میں ہے جون ایلیا
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہم نے حصے میں صرف غم پایا آج یوں قسمتیں ہوئیں تقسیم جون ایلیا
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دل کا کالا ہے تو پھر تُو بھاڑ میں جا میں نے گوری رنگت کا کیا کرنا ہے
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    زہر جب کارگر نہیں ہوتا لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں
  6. زیرک

    ۔۔۔زہر جب کارگر نہیں ہوتا۔۔۔۔ لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں

    ۔۔۔زہر جب کارگر نہیں ہوتا۔۔۔۔ لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں
  7. زیرک

    4K video of beautiful Kumrat Valley/ Kohistan/Upper Di/KPK/Pakistan

    4K video of beautiful Kumrat Valley/ Kohistan/Upper Di/KPK/Pakistan A must watch 4K video of beautiful Kumrat Valley in Distt Kohistan, Upper Dir area, Khyber PakhtunKhwa, Pakistan. Some of the nicest drone footage you may ever witness, watch in 0.5 speed because of fast camera movement
  8. زیرک

    What is PAKISTAN REALLY LIKE? 4K Vlog by Dana Wang

    What is PAKISTAN REALLY LIKE? 4K Vlog by Dana Wang What is PAKISTAN REALLY LIKE? A beautiful paradise indeed as described by Dana Wang. She's an Australian girl who toured Pakistan, she liked Islamabad, as it is a modern city with full of natural surroundings, hotels were fabulous and food was...
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں زخم زخم ہوں اور مسکرائے جاتی ہوں مجھے مسیحا کی مرہم پہ اعتبار نہیں کنول حسین
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ واقعہ ہے کہ چاہا ہے ٹوٹ کر اس کو یہ سانحہ ہے کہ اب درد کا شمار نہیں کنول حسین
  11. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    تم بھوری آنکھوں میں دکھ نہیں سجتے یہ ستاروں کا استعارہ ہیں ان میں بس کہکشاں سجایا کرو تم، مِری جان! مسکرایا کرو کنول حسین
  12. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    خامشی دیر تک نہیں ٹوٹی جان لیوا بڑا تھا سناٹا میں نے گھبرا کے آئینہ دل کا ہاتھ سے پتھروں پہ پھینک دیا کنول حسین
  13. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    گفتگو بند نہ ہو بات سے بات چلے صبح تک شامِ ملاقات چلے وہ جو الفاظ کے ہاتھوں میں ہے سنگِ دشنام طنز چھلکائے تو چھلکایا کریں زہر کے جام تیکھی نظریں ہوں ترش ابروئے خمدار رہے بن پڑے جیسے بھی دل سینوں میں بیدار رہے بے بسی حرف کو زنجیرِ با پا کر نہ سکے کوئی قاتل ہو مگر قتلِ نوا کر نہ سکے صبح تک ڈھل کے...
  14. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    میرے دروازے سے اب چاند کو رخصت کر دو ساتھ آیا ہے تمہارے جو تمہارے گھر سے اپنے ماتھے سے ہٹا دو یہ چمکتا ہوا تاج پھینک دو جسم سے کرنوں کا سنہرا زیور تم ہی تنہا مِرے غم خانے میں آ سکتی ہو ایک مدت سے تمہارے ہی لیے رکھا ہے میرے جلتے ہوئے سینے کا دہکتا ہوا چاند دلِ خوں گشتہ کا ہنستا ہوا خوش رنگ...
  15. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    اقتباس از نظم "میرا سفر" اِک کالے سمندر کی تہ میں کلیوں کی طرح سے کھلتی ہوئی پھولوں کی طرح سے ہنستی ہوئی ساری شکلیں کھو جائیں گی خوں کی گردش، دل کی دھڑکن سب راگنیاں سو جائیں گی علی سردار جعفری
  16. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ترے پیار کا نام دل پہ جب ہوتی ہے یادوں کی سنہری بارش سارے بیتے ہوئے لمحوں کے کنول کھلتے ہیں پھیل جاتی ہے ترے حرفِ وفا کی خوشبو کوئی کہتا ہے مگر روح کی گہرائی سے "شدتِ تشنہ لبی بھی ہے ترے پیار کا نام" علی سردار جعفری
  17. زیرک

    ۔۔جب آپ اپنی غلطیوں کے وکیل اور دوسروں کی غلطیوں کے جج بن جائیں تو پھر فیصلے نہیں ہوتے، بس...

    ۔۔جب آپ اپنی غلطیوں کے وکیل اور دوسروں کی غلطیوں کے جج بن جائیں تو پھر فیصلے نہیں ہوتے، بس فاصلوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کبھی اس سے دعا کی کھیتیاں سیراب کرنا جو پانی آنکھ کے اندر کہیں ٹھہرا ہوا ہے اظہر ادیب
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ رنگ لے کے تم کہاں آ گئے ہو اظہر یہاں تو لوگ مصور کے ہاتھ کاٹتے ہیں اظہر ادیب
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اٹھ مرے ساتھ رقص کر انور ایسی تیسی تری اداسی کی
Top