نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تیری آنکھوں کا ذکر بھی آیا گفتگو جب چلی اداسی کی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں کبیر دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے کبیر اطہر
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ جو بھرتا نہیں جسموں سے شکم مٹی کا مسئلہ یہ کوئی خوراک سے آگے کا ہے کبیر اطہر
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پتھر ہو تو کیوں خوفِ شبِ غم سے ہو لرزاں انساں ہو تو جینے کی ادا کیوں نہیں آتی
  5. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اب کے سفر میں درد کے پہلو عجیب ہیں جو لوگ ہم خیال نہ تھے، ہم سفر ہوئے
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    حال مت پوچھو مِرا، یہ حال ہے جسم اپنا، جاں ادھاری، تم کہو
  7. زیرک

    ۔۔۔اے درد! کچھ تو رعایت کر۔۔۔۔۔ ہم تو تِرے روز کے گاہک ہیں

    ۔۔۔اے درد! کچھ تو رعایت کر۔۔۔۔۔ ہم تو تِرے روز کے گاہک ہیں
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    لے گیا نوچ کر مجھے صاحب جس کو جتنی مِری ضرورت تھی
  9. زیرک

    ۔۔امراء بھلے آسائش نہ چھوڑیں، صرف نمود و نمائش ہی چھوڑ دیں تو اس سے بھی غریبوں کی زندگی آسان ہو...

    ۔۔امراء بھلے آسائش نہ چھوڑیں، صرف نمود و نمائش ہی چھوڑ دیں تو اس سے بھی غریبوں کی زندگی آسان ہو سکتی ہے۔
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میری قسمت میں یہ چکر تو ہمیشہ سے رہا جس طرف ناؤ مِری ہو گی، بھنور جائے گا
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دھند کے لشکر کا چاروں اور پہرہ تھا، مگر اک دِیے نے روشنی کی رات بھر تشہیر کی حماد نیازی
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس کی آنکھوں میں ایسی سیرابی ہے گھڑے کے اندر جیسے ٹھنڈا پانی ہو حماد نیازی
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    سات برس سے دیکھ رہا ہوں خواب کوئی بیداری میں نیند کے برتن ٹوٹ گئے ہیں آنکھوں کی الماری میں حماد نیازی
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تجھ سے عشق ہوا تھا مجھ کو تجھے بتانا تھا تجھ سے راز چھپایا سارا، مجھ میں پھیل گیا دانیال طریر
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دو آنسو بہہ جائیں تو ہم بھی جینے سے لگتے ہیں کیکر پہ انگور کے گچھے دکھ پینے سے لگتے ہیں دانیال طریر
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عجب سی بارشیں برسیں ہیں ہم پر نہ بھیگے ہیں نہ ہم سوکھے ہوئے ہیں قندیل بدر
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمیں رکھا گیا کن کوئلوں پر؟ بدن سے روح تک جھلسے ہوئے ہیں قندیل بدر
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس جزیرے پر محبت ڈھونڈنا جائز نہیں خیر چھوڑو آ گئے ہو ڈھونڈ لو، چلتے بنو حماد نیازی
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آخری بار میں کب اس سے ملا یاد نہیں بس یہی یاد ہے اک شام بہت بھاری تھی حماد نیازی
  20. زیرک

    ۔۔بچے بلک رہے ہوں جس میں اناج کو۔۔ لعنت میں بھیجتا ہوں ایسے سماج کو

    ۔۔بچے بلک رہے ہوں جس میں اناج کو۔۔ لعنت میں بھیجتا ہوں ایسے سماج کو
Top