نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تم نے کچھ بھی نہ کیا، وقت گزاری کے سوا ہم سے جو کچھ بھی ہوا، وقت گزاری نہ ہوئی
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شاید یہ ظرف ہے، جو خاموش ہوں اب تک ورنہ تو تِرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ضرب‌ المثل ہیں اب مِری مشکل پسندیاں سُلجھا کے ہر گِرہ کو پھر اُلجھا رہا ہوں میں
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    مِرے علاوہ ہیں چھ لوگ منحصر مجھ پر مِری ہر اک مصیبت کو ضرب سات سمجھ
  5. زیرک

    ۔جب کسی ضرورتمند کی آواز آپ تک پہنچے تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے آپ...

    ۔جب کسی ضرورتمند کی آواز آپ تک پہنچے تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے آپ کو چنا، ورنہ االلہ تو سب کیلئے اکیلا کافی ہے۔
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    باہر سے جو لگتا ہے کسی تاج کا ہیرا اندر سے وہ بیوہ کی جوانی کی طرح ہے مظفرآبادی
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تلاشِ رزق ہے، پردیس کے جھمیلے ہیں کئی دنوں سے تمہارا خیال ہے ہی نہیں ناز مظفرآبادی
  8. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    یاد آتا ہے، اسے جب بھی بھلانا چاہوں دل کا دروازہ ''مقفل'' نہیں ہونے دیتا ناز مظفرآبادی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یاد آتا ہے، اسے جب بھی بھلانا چاہوں دل کا دروازہ ''مقفل'' نہیں ہونے دیتا ناز مظفرآبادی
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دشمنی پامال کر دیتی ہے انساں کا سکون نفرتوں کے دور میں بھی تم محبت سوچنا ناز مظفرآبادی
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ کیا کم ہے مِرے منصف کہ ہم شہرِ زلیخا سے پیمبر بھی نہیں تھے اور دامن بھی بچا لائے ناز مظفرآبادی
  12. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دل میں کہرام سا مچا ہوا ہے کسی خواہش نے خودکشی کر لی ناز مظفرآبادی
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    دل میں کہرام سا مچا ہوا ہے کسی خواہش نے خودکشی کر لی ناز مظفرآبادی
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمارے قتل کا ساماں تھے وہ لب و عارض شریک آنکھ کا کاجل بھی واردات میں تھا ناز مظفرآبادی
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تھی رزق کی تلاش بھی اپنی جگہ درست سچ پوچھیئے تو دل نے ہمیں دربدر کیا ناز مظفرآبادی
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ دل تو اپنا اس کی امانت ہے دوستو ہم کو رکھا ہوا ہے فقط دیکھ بھال پر ناز مظفرآبادی
  17. زیرک

    ۔۔۔۔۔باہر سے جو لگتا ہے کسی تاج کا ہیرا۔۔۔۔۔ اندر سے وہ بیوہ کی جوانی کی طرح ہے ۔۔۔۔ناز مظفرآبادی

    ۔۔۔۔۔باہر سے جو لگتا ہے کسی تاج کا ہیرا۔۔۔۔۔ اندر سے وہ بیوہ کی جوانی کی طرح ہے ۔۔۔۔ناز مظفرآبادی
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    پتہ رہزن کا خلقت پوچھتی ہے مگر بستی کے پہریدار چپ ہیں نوشی گیلانی
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ آرزو تھی کہ ہم اس کے ساتھ ساتھ چلیں مگر وہ شخص تو رستہ بدلتا جاتا ہے نوشی گیلانی
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    یہ بستیاں جس نے راکھ کر دیں چراغ تھا وہ، ''ہَوا'' نہیں ہے نوشی گیلانی
Top