نتائج تلاش

  1. فہیم ملک جوگی

    دعا یہ دعا سُنی ہو گی کبھی پڑھی نہیں ہو گی

    سر سر!حیرت کیسی صرف باتیں ہی تو ہیں ۔پینے پلانے کی باتیں کرنے والا دعا نہیں مانگ سکتا کیا ؟
  2. فہیم ملک جوگی

    دعا یہ دعا سُنی ہو گی کبھی پڑھی نہیں ہو گی

    ‛‛ہم جنگل کے جوگی ہم کو ایک جگہ آرام کہاں ‛‛
  3. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    ‛‛ شعر تو خیر آپ کا جیسا بھی ہے ‛‛ سر!اس کا مطلب شعر اچھا نہیں ہے ۔اصلاح فرما دیں تو بے حد نوازشات ۔ ۔
  4. فہیم ملک جوگی

    ایک شعر

    سب سے پہلے تاخیر کے لئے معذرت بلکہ کافی عرصہ بعد جواب دینے پہ دو دفعہ معذرت قبول کیجئے ۔ ۔ ۔ ۔ سر!پُرانی شراب تھی اب اچھی بُری کا اندازہ آپ اُس کے پُرانے پن ;) سے لگا لیجئے ۔ ۔ ۔ :)
  5. فہیم ملک جوگی

    فیس بک اردو میں

    ایک ادنیٰ سی کاوش الوداعی اردو ادب کو اُجاگر کرنے پر ہم نے کچھ لکھا ۔ ‘‘ کچھ عرصہ پہلے ایک مضمون نما پوسٹ فیس بُک پہ آنکھوں سے گزری تھی تو اس مضمون کے الفاظ میرے آگے قطار باندھ کے کھڑے ہو گئے ،تب ہمیں غالب کا قادر نامہ یاد آیا ۔‛‛قادر نامہ‛‛ یاد آیا مطلب صرف یاد دہانی کے لئے ایسا کہا اتنی...
  6. فہیم ملک جوگی

    شام

    دل گرفتہ ہی سہی ، بزم سجا لی جائے ۔ ۔ ۔ ۔ یادِ جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے ۔ ۔ ۔۔ ( احمد فراز )
  7. فہیم ملک جوگی

    شام

    رس۔ِم دوستی نبھاتی رہو شامِ درد ۔ ۔ ۔ ۔ میں ترے حُسن کا دیوانہ ہو رہا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ (جوگی)
  8. فہیم ملک جوگی

    شام

    چُھو کر جو شام کو آتے ہیں یہ مست جھونکے ۔ ۔ ۔ ۔ حالت بھی رقصِ بسمل سی ہوتی ہے ہماری ۔ ۔ ۔ ۔ (جوگی)
  9. فہیم ملک جوگی

    شام

    یہ رنگِ شام میں جو سجاوٹ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ لہوِ جگر کی اس میں ملاوٹ ہے۔ ۔ ۔ ۔ (جوگی)
  10. فہیم ملک جوگی

    شام

    درد کی آبرو شام رکھ لیتی ہے . . . . اور باقی تو سبھی پہر ہنستے ہیں . . . . (جوگی)
  11. فہیم ملک جوگی

    ناصر کاظمی رہ نوردِ بیابانِ غم صبر کر صبر کر

    واااہ واااہ کمال است ۔ ۔ پسندیدہ غزل ۔
  12. فہیم ملک جوگی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل خوش ہو گیا الف ۔ب پ کا کھیل دیکھ کر ۔
  13. فہیم ملک جوگی

    خواجہ غلام فرید بن دلبر شکل جہان آیا

    واااہ سبحان اللہ ۔ ۔ ۔ لاجواب کلام اعلی انتخاب ۔
  14. فہیم ملک جوگی

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    محبتوں پہ بہت ممنون ہوں محترم! دو دفعہ مہربانی اللہ پاک آپ پہ ہمیشہ اپنی رحمت رکھے ۔آمین
  15. فہیم ملک جوگی

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    نوازش شکریہ مہربانی کرم ۔اللہ پاک آپ کو بھی شاد و آباد رکھے ۔آمین
  16. فہیم ملک جوگی

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    نوازشات بے حد شکریہ خوش رہیے سلامت رہیے ۔
  17. فہیم ملک جوگی

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    پرندے چہچاتے ہیں لیکن آغا صاحب نے لکھا ہے پرندے چرچراتے ہیں ۔کوئی استاد محترم رہنمائی فرما دے ؟
  18. فہیم ملک جوگی

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    اردو کتنی تونگر ہے - شورش کاشمیری کی کتاب “ فن خطابت “ سے۔ ۔ ۔ ۔ جانوروں کے بچہ کو ہم بچہ ہی کہتے ہیں ، سانپ کا بچہ ، الو کا بچہ ، بلی کا بچہ ؛ لیکن اردو میں ان کے لیے جدا جدا لفظ ہیں ۔ مثلاً : ۔ بکری کا بچہ : میمنا ۔ بھیڑ کا بچہ : برّہ۔ ہاتھی کا بچہ : پاٹھا۔ الوّ کا بچہ : پٹھا۔ بلی کا بچہ ...
  19. فہیم ملک جوگی

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    رتی گلی جھیل (12130 فیٹ بلندی)آزاد جموں کشمیر ۔ ۔ ۔ ۔
  20. فہیم ملک جوگی

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    نوازشات بے حد شکریہ محترمہ! اظہارِ خیال کیلئے ایک بار پھر سے تشکر ۔ ۔ ۔ خوش رہیے سلامت رہیے ۔ ۔ ۔ ۔
Top