نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج سینڈوچ کھائے ہیں بیگم صاحبہ نے صبح کو بنا کردیے تھے
  2. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم سارہ تو اسوقت شائد سکول میں بچوں سے دو دونی چار تین دونی چھ سن رہی ہوگی
  3. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ کے پچھلے ٹیسٹ میں اسکے اچھے نمبر آئے تھے پاکستان کے اوپنر ہمیشہ جلدی میں کیوں ہوتے ہیں۔
  4. تیلے شاہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    کیا کریں شمشاد بھائی کام ہی اتنا بڑھ گیا ہے آپ کو تو معلوم ہوگا کبھی چیف جسٹس کو پیٹنا ہوتا ہے تو کبھی نوازشریف کو کبھی اپوزیشن کی خبر لینا ہوتی ہے تو کبھی وکیلوں کی اور اس کے بعد کچھ ٹائم ملو جائے تو عوام سے دودو ہاتھ کرنا ہوتے ہیں آب آپ ہی کہیں اس سب کے بعد محفل کے لیے ٹائم کون نکالے
  5. تیلے شاہ

    آسٹریلیا

    شائد اسی موقع کےلیے سرائیکی میں کہتے ہیں "دو دوڑے دعا خیر " :grin:
  6. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    السلام علیکم کیا حال چال ہیں شمشاد بھائی رات آپکا میسج ملا مگر میں نے بہت دیر میں دیکھا اس لیے جواب نہ دے سکا
  7. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ارے ارے تم کو کیسے پتہ کس سال سے کیا شروع ہوتا ہے آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  8. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    انشاءاللہ ضرور۔۔۔۔ :)
  9. تیلے شاہ

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    ویسے یہ پچھتانا کس سال سے شروع ہوتا ہے۔۔۔۔:rolleyes:
  10. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    جگ جگ آئیں اپنا گھر ہے اور میں تو کہتا ہوں روز افطاری میرے ساتھ کریں :)
  11. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    خدا کی پناہ آپ کو بھی ابھی نازل ہونا تھا آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو :(
  12. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    بھابھی ابھی تک نہیں آئیں ۔۔۔۔۔:eek: چلیں پھرانشاءاللہ جلد ہی آپکی افطاری کرتے ہیں
  13. تیلے شاہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    انشاءاللہ بریانی
  14. تیلے شاہ

    موسم کا حال!

    جیسا ستمبر کا ہوتا ہے۔۔۔۔۔گرم
  15. تیلے شاہ

    موسم کا حال!

    MooN پر اتنی گرمی ۔۔۔۔۔:eek:
  16. تیلے شاہ

    سوال گندم جواب میں چنے

    وہ آپکے سکول میں نہیں پڑھتی اس لیے۔ س)‌کراچی میں پل کیوں گرا
  17. تیلے شاہ

    مبارکباد زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔

    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں
  18. تیلے شاہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ٹھیک ہے میں بتا دوں گا
  19. تیلے شاہ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چکن سینڈوچ(اپنے تک ہی رکھیں کسی کو بتانا نہیں) سیب میں نے آفس بوائے کو کھلا دیا ہے۔ ;)
  20. تیلے شاہ

    تاسف فرحت کے نانا

    انا للہ وانہ الہیہ راجعون اللہ کریم مرحوم کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائیں (آمین)
Top