زیک
مسافر
آج یہاں 41 ڈگری تھا،،،،،،،
اور یہاں آج 91 ڈگری ہے۔
آج یہاں 41 ڈگری تھا،،،،،،،
اور یہاں آج 91 ڈگری ہے۔
آج یہاں 41 ڈگری تھا،،،،،،،
آج تو موسم قدرے ٹھنڈا ہے یہاں۔
درجہ حرارت "صرف" 43 سینٹی گریڈ ہے۔
جی! کویت سے تو اسی دن شام کو واپس بھی آ گیا تھا۔آپ تو کویت جانے والے تھے نا فاتح بھائ
جی! کویت سے تو اسی دن شام کو واپس بھی آ گیا تھا۔
اب گو دلوں کے فاصلے بہت بڑھ گئے ہیں لیکن زمینی فاصلے گھٹ گئے ہیں اور عمان اور کویت وغیرہ جانے میں تو اتنی دیر بھی نہیں لگتی جتنی کبھی فیڈرل بی ایریا سے کیماڑی جانے میں لگتی تھی۔
ویسے بھائ یہ کیماڑی کہاں ہے۔۔۔۔۔؟