نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ہم جو آج صبح اٹھے آنکھیں ملتے ہوئے فورم کا پہلا صفحے ملاحظہ فرمایا تو سرخی کچھ یوں تھی:- ماورا سپر مین بن گئیں۔۔۔ یا للعجب! یعنی کہ ماورا اس قدر 'ماورا' ہو گئیں کہ سپر مین یعنی فوق البشر ہو گئیں؟ کمال است۔۔۔۔ یہ آخر راتوں رات ہو کیا گیا؟ بعد ازاں مارے تشویش کے ٹٹولتے ہوئے اپنا آلہ بصارت...
  2. محسن حجازی

    مہندی ڈیزائن

    توبہ توبہ کتنا مشکل کام ہے۔۔۔۔آج ہمارے ہاتھوں کو بھی مہندی لگی ہے سو اسی مختصر سے مراسلے پر گزارا کیجیے۔
  3. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آپ حضرات جاری رکھیے میں کچھ ضروری دفتری امور میں الجھا ہوا ہوں، بس آتا ہوں کچھ دیر میں۔
  4. محسن حجازی

    امن ایمان کی باتیں!

    دیکھئے دیکھئے خاتون! ہمارے دیوان کے ادب و احترام ملحوظ خاطر رکھیے۔۔۔ بارش میں بھیگ کر اڑا تھوڑی تھا بہہ گیا تھا! بعد میں اڑ گیا ہو تو ہم اس پہلو سے بخدا قطعا لا علم ہیں۔ یہ عمر عزیز کون ہے؟ شوکت عزیز کا صاحبزادہ تو نہیں؟ اور جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ آپ بڑوں کے ساتھ بڑی ہیں بھئی بہت خوب! ہماری...
  5. محسن حجازی

    امن ایمان کی باتیں!

    محترمہ امن ایمان فرماتی ہیں: لو جی؟ اپنا حال لکھیں ناں ہمارے اندر کی باتیں کیوں بتا رہی ہیں؟ اور ہم نے تو بہت ورقے الٹے کتاب زیست کے کچھ برآمد نہیں ہوا۔۔۔ ہاں ایک آدھی مری ہوئی چیونٹی اور کچھ کتابی کیڑے ضرور نکلے ہیں اور مسلسل ورق گردانی کے سبب کتاب زیست کی جلد بھی اکھڑ گئی ہے تاہم کتاب زیست...
  6. محسن حجازی

    امن ایمان کی باتیں!

    ہم سے محبت کی مکمل تعریف پوچھی گئی اسی دھاگے میں۔۔۔ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟ اور اللہ بخشے دھاگا اس قدر لمبا ہو گیا ہے کہ سرا بھی ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔۔۔۔ اس قدر نظمیں؟ نظمیں کیا پورے کے پورے نظام ہیں! تو اے صاحبو! (اور ایک آدھی صاحبہ گر کوئی باشد) ہم نے مکمل محبت کی ہی نہیں تو ہمیں کیا...
  7. محسن حجازی

    اسپینش رائس ۔۔۔۔

    یہ ترکیب اتنی موٹی کیوں ہے؟ اور نیلی کیوں پڑ گئی ہے؟
  8. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    رضوان: مذہب کو الگ نہیں کیا جا سکتا اس کی بابت پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ کسی بھی انسانی گروہ کا کوئی نہ کوئی کوڈ آف کنڈکٹ تو ہوتا ہی ہے۔ ہمارا اسلام ہے۔ ظفری: جی ہاں بالکل! ظفری بھائی آپ کے منہ میں گھی شکر! ظفری: جی ہاں رضوان، اس ذیل میں بات ہو چکی ہے آپ گفتگو غور سے دیکھیں۔ فاروق...
  9. محسن حجازی

    بی بی کے تازہ بیانات

    ہماری محبوب قائد علیہ الرحمتہ کا ایک اور خوبصورت بیان! کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟
  10. محسن حجازی

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    لو جی کیوں نہیں آتے محفل میں؟ روز منہ دھو کر سرمہ لگا کر کنگھی کر کے آتے ہیں اچھے بچوں کی طرح!
  11. محسن حجازی

    بی بی کے تازہ بیانات

    زینب کیا آپ کو حیرت نہیں ہوتی کہ یہ پھر کون احمق لوگ ہیں جو بی بی کے لیے نعرے بازی کرتے پھر رہے ہیں؟ کیا یہ بھی ملک اور قوم سے مخلص ہیں کیا؟ اور ایک اور بات بتاتا چلوں کہ سی آئی اے نے بی بی کو پلانٹ کرنے کا پکا منصوبہ بنا لیا ہے۔
  12. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آپ کے غیر مذہبی کہنے سے میں آپ کا مدعا بخوبی سمجھ گیا تھا تاہم اس واسطے کہ کوئی ابہام نہ رہے، آپ ہی کا موقف قدرے مختلف الفاظ میں دہرا دیا۔ بالکل ظفری بھائی قائد اعظم والی خوب کہی۔۔۔ اور بالکل مذہب کے بارے میں یہی پالیسی ہے کہ فروعات سے صرف نظر کیا جائے۔۔۔۔ ظفری بھائی میرے گھر پر فی الوقت...
  13. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میرا خیال ہے سب کا جوش و خروش اب ٹھنڈا ہو گیا ہے۔۔۔۔ تاوقتیکہ کوئی نئی افتاد آن پڑے!
  14. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    تمام قصے میں سے مذہب کو مکمل طور پر خارج کرنا تو بات ختم کر دینے کے مترادف ہے۔ اگر مذہب کو خارج ہی کرنا ہے تو فری میسن میں شمولیت اختیار کی لی جائے۔ دیگر مذہب کے بارے میں شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہر انسانی گروہ کوئی نہ کوئی Code of Conduct رکھتا ہے اور ہم بھی انسان ہی ہیں۔ اور اسلام کے بارے...
  15. محسن حجازی

    میں صدر پاکستان بننا چاہتا ہوں

    ڈاکٹر امبر شہزادہ بنیادی طور پر طنزیہ سیاست کے بانی ہیں اور وہ یہ سب کچھ طنزیہ طور پر کرتے ہیں۔۔۔
  16. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    مولانا مودودی کی بات جو کی جا رہی ہے اگر سیاق سے ہٹ کر دیکھی جائے تو کوئی قباحت نہیں۔ واقعی ارکان کی وابستگی میں یہ سب سے اہم عامل ہے تاہم اس کا یہ مطلب لینا کہ جب تک سارے کہ سارے لوگ حاجی ثنااللہ کے درجے تک نہیں پہنچتے، کچھ نہیں کیا جا سکتا، میں سمجھتا ہوں کہ غلط ہے۔ جیسا تیسا بھی عمل اور...
  17. محسن حجازی

    اعلان عام!

    ایس ایچ او صاحب؟ کوئی مک مکا نہیں ہو سکتا ذرا نکڑ میں جا کے؟
  18. محسن حجازی

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    لو یہ بھی کوئی بات ہے۔۔۔ فلیٹوں سے بات سلمنگ سنٹر تک جا پہنچی۔۔۔ پھر کہتے ہیں کہ ہم ترقی کیوں نہیں کرتے!
  19. محسن حجازی

    اعلان عام!

    کیا بھاؤ دیتے ہیں بھیا؟
  20. محسن حجازی

    اعلان عام!

    اب دیکھیں ناں! جن خاتون نے پہلا جواب دیا وہ خود بھی ایک عدد اعزاز رکھتی ہیں۔۔۔ اب یہ تو زخموں پر نمک چھڑکنے والی بات ہوئی ناں۔۔۔۔
Top