نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    بھٹو کیسا لیڈر تھا ۔ ؟

    بس یہی بھٹو کی خوبیاں تھیں۔۔۔۔ اس جیسا ذہین آدمی دوبارہ نصیب نہیں ہوا۔۔۔۔ حاضر جواب تھا۔۔۔ ایک دفعہ کچھ مخالف لوگوں نے اسے ہوا میں لہرا کر جوتے دکھائے تو برجستہ کہا ہاں مجھے معلوم ہے کہ چمڑا مہنگا ہو گیا ہے یا اسی قسم کا کچھ جواب دیا۔
  2. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    حسن مجھے افسوس ہے کہ میرے خیال سے یہ beginning of the end ہے۔ سولہ آنے درست کہا۔۔۔ کہ بات کچھ ایسی ہی ہے ہاں اگر کوئی معجزہ ہو جائے تو اور بات ہے۔۔۔ دیگر فاروق بھائی نے جو بات کہی ہے وہ بھی بہت خدا لگتی کہی ہے کہ اگلے آٹھ سالوں میں بھی ملک کا کچھ نہیں ہوگا۔۔۔ فاروق بھائی ہم پنجابی مانا کہ...
  3. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    نبیل بھائی، فاروق سرور بھائی، زکریا بھائی، آصف بھائی، قادری بھائی۔۔۔ ظفری بھائی۔۔۔ فاتح، ساجد، ساجد اقبال، راسخ۔۔۔ کالا پانی، خاور بلال۔۔۔ اور دیگر ارباب فکر و دانش! ملکی حالات آپ کے سامنے ہیں اور عالمی حالات میں بھی بے چینی بڑھ رہی ہے ایران پر بھی حملے کا قوی اندیشہ ہے۔ اور ہم تو ویسے ہی...
  4. محسن حجازی

    عراق جنگ کی قیمت اورامریکی عوام کا ردِ عمل

    لیکن عام امریکی بے وقوف ہے۔۔۔ اور عام امریکیوں کی تعداد بہر طور زیادہ ہے۔
  5. محسن حجازی

    علامہ اقبال اور قائد کا پاکستان

    ملک کے حالات تو آپ سب کے سامنے ہی ہیں۔ واضح اور صریح بات یہ ہے کہ ہم برطانوی غلامی سے امریکی غلامی میں آ گئے ہیں۔۔۔۔ دوسری طرف عوامی مزاحمت نام کو نہیں۔ کچھ وکیل چیخ چلا رہے ہیں یا صرف ایک آدھا سیاستدان۔ مجھے ایرانی صدر کے ایک امریکی یونیورسٹی میں خطاب کے دیکھنے اور سننے کے بعد امریکہ کے بارے...
  6. محسن حجازی

    بھٹو کیسا لیڈر تھا ۔ ؟

    پاکستان کے پچاس برس کے لیڈر ایک طرف، اور خالی بھٹو کے جوتے ایک طرف۔۔۔ اس جیسا دلیر آدمی جناح کے بعد پیدا نہیں ہوا۔۔۔۔ بشری خامیوں سے کوئی مبرا نہیں۔۔۔۔ آج کل کے مولویوں کے کرتوت بھی سب جانتے ہیں۔۔۔ مسلم دنیا میں ایک اور دلیر بھی آج کل ہے جسے محمود احمدی نژاد کہتے ہیں۔۔۔ اس نے جو کولمبیا...
  7. محسن حجازی

    تعلیمات اسلام اور محفل

    بھائیو اتنی گرما گرمی؟ بھئی کمال است۔۔۔ کہ ماہ رمضان است اور یہ حال ہے۔۔۔ کوئی حدیث کا انکار کرے یا اقرار، کائناتی نظام میں ہر چیز کی ایک حیثیت ہے اور وہ کسی کے انکار و اقرار سے بالاتر مسلمہ رہتی ہے۔ جیسے اب کوئی کہے میں نہیں مانتا کہ سورج سولہ کروڑ سینٹی گریڈ گرم ہو سکتا ہے تو بہت اچھے۔۔۔ اس سے...
  8. محسن حجازی

    ایپلیکیشن کا لیے لفظ

    عملیات اور عامل سے دھیان بنگالی بابا کی طرف چلا جاتا ہے اور وہاں سے محبت میں ناکامی وغیرہ جیسے مسائل کی طرف ذہن منعطف ہو سکتا ہے اور ممکنہ طور پر قاری کی توجہ بٹا سکتا ہے۔۔۔
  9. محسن حجازی

    ایپلیکیشن کا لیے لفظ

    اطلاقیہ ہی بہتر ہے بشرطیکہ ساتھ "الف" نتھی رہے۔:grin:
  10. محسن حجازی

    القلم رمضان فانٹ

    قادری صاحب آپ اس سے زیادہ تکریم کے مستحق ہیں اللہ آپ کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشے۔۔۔ جناب ہم نے آپ سے ایک غزل کی فرمائش کی تھی۔۔۔ سادہ یونی کوڈ ہی پیسٹ کر دیجیے ہم خاور بھائی کی منت سماجت کر کے رنگ بھروا لیں گے۔ خیر رنگین تو وہ پہلے ہی ہے۔ خاور میاں۔۔۔ آپ کی مصورانہ صلاحیتیں واقعی کمال ہیں۔۔۔...
  11. محسن حجازی

    غم بڑھے آتے ہیں قاتل کی نگاہوں کی طرح

    ظفری بہت بہت شکریہ! مزہ آ گیا! واہ۔۔۔ بہت عرصے بعد دوبارہ سنی ہے کوئی دو ماہ تو ہو گئے۔۔۔
  12. محسن حجازی

    القلم رمضان فانٹ

    قادری صاحب جیسے نفیس مزاج کے لوگ ہماری امت کا خاصہ رہے ہیں۔۔۔ لیکن فی زمانہ ان سا آدمی ڈھونڈے سے نہیں ملتا۔۔۔ ان ہی جیسے لوگوں نے خطاطی اور مصوری اور فن تعمیر کو اس عروج تک پہنچایا کہ آج تک دنیا محو حیرت ہے۔۔۔ (جیسے کہ تاج محل، بادشاہی مسجد۔۔۔) میں اس خوبصورت تحفے پر آپ کا بے حد شکر گزار ہوں
  13. محسن حجازی

    عمران سیریز (لڑکیوں کا جزیرہ) تبصرے

    یہ کیا عمران سیریز؟
  14. محسن حجازی

    اعتراف شکست۔۔۔

    حالات کس نہج پر جا رہے ہیں معلوم نہیں۔ ناسازی طبع کے باوجود کچھ سطریں گھسیٹ رہا ہوں۔ محترمہ بینظیر کی آمد کا اعلان ہو چکا ہے۔ جو کام پہلے ممکن نظر نہ آتا تھا اب ہونے جا رہا ہے۔ محترمہ کی سال بھر کی بیان بازی بالاخر رنگ لے آئی ہے اور انہیں پس پردہ امریکی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ اس صورتحال کو...
  15. محسن حجازی

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے

    کسی نے وہ غزل سنی ہے۔۔۔ غم بڑھے آتے ہیں قاتل کی نگاہوں کی طرح تم چھپا لو مجھے اے دوست گناہوں کی طرح۔۔۔۔
  16. محسن حجازی

    موجودہ اسمبلیاں مشرف کو دوبارہ صدر بنائیں گی

    جبکہ جنگ گروپ اس صورتحال میں کیسے فوائد سمیٹ رہا ہے ملاحظہ فرمائیے۔ ایک ٹورنامنٹ کے حقوق صرف جیو سوپر کے پاس ہیں۔ اس سے پہلے بھی جنرل توقیر ضیا کے دور میں پاکستان میں ہونے والے کچھ میچوں کے حقوق جیو کے پاس تھے۔ اس میں تو یہ ہوا کہ اس گروپ کو براڈ کاسٹ کرنا ہی نہ آیا اور بلا مبالغہ تمام دنیا...
  17. محسن حجازی

    موجودہ اسمبلیاں مشرف کو دوبارہ صدر بنائیں گی

    اور یہ ہے ایک اور باخبر شخص کی اطلاعات جو دن رات ان خبروں کے درمیان رہتا ہے جو ہم تک نہیں پہنچتیں۔۔۔۔
  18. محسن حجازی

    موجودہ اسمبلیاں مشرف کو دوبارہ صدر بنائیں گی

    جبکہ اصل کہانی یہ ہے۔ اس کے آخری حصے کو غور سے پڑھیے۔۔۔۔
  19. محسن حجازی

    عمران خان :کراچی آمد اور اسلام آباد واپسی

    ایم کیو ایم بھاپ بن کے اڑ جائے گی جس روز کوئی بھی جمہوری حکومت آئی۔ ابھی صرف یہ جرنیلوں کے پالتو کتے کی حیثیت میں ہے۔
  20. محسن حجازی

    موجودہ اسمبلیاں مشرف کو دوبارہ صدر بنائیں گی

    میں اس بارے میں بات کرنے ہی والا تھا۔ میں جس قدر مایوس اور شکست خوردہ آج ہوں شاید کبھی نہیں ہوا۔ حکومت اس قدر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرے گی کہ سپریم کورٹ کے فیصلے تک کو روند ڈالے گی یہ امید نہ تھی۔ اب پاکستان یقینی طور پر سول وار یا خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ نوبت آ گئی ہے کہ قوم پرست رہنما بھی...
Top