نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    پاکستان کی اقتصادی حالت

    ‌پاکستان میں حکومت کی جانب سے موبائل کمپینیوں کی آمد و ارزانی کو اقتصادی ترقی گردانا جا رہا ہے۔ پیٹرول کی قیمت ایک طرف، میں محسوس کرتا ہوں کہ پچھلے پانچ سات سال میں ملک کی اقتصادیات کا بھٹہ بیٹھ چکا ہے، روپے کی کوئی قدروقیمت نہیں، عام آدمی کی قوت خرید میں زبردست کمی آئی ہے، افراط زر کا سامنا ہے،...
  2. محسن حجازی

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    میرا سوال صرف اتنا ہے کہ ایم ٹی وی پاکستان پر جو کلاس دکھائی جارہی ہے، یا وہ لوگ جو آگ ٹی وی یا آج ٹی وی پر دکھائے جا رہے ہیں، ایک خاص طبقہ جسے مذہب کی کوئی پرواہ نہیں، بے لباسی میں اس کا کوئی ثانی نہیں، اردو سے نابلد صرف انگریزی میں بات چیت وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یہ فیشن شو یہ کیٹ واکس۔۔۔ کیا پاکستان...
  3. محسن حجازی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    ٕیہ سارے راز خیر سے اخبارات و رسائل میں چھپتے رہتے ہیں خصوصا امریکی بانڈز والی بات تو چھوٹی سی خبر کے طور پر چھپی تھی۔
  4. محسن حجازی

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    من حیث القوم، ہم کلی درستگی یا کلی خطا کے قائل ہیں۔ یعنی اگر کوئی غلط ہے، تو بالکل غلط ہے، درست ہے تو بس بالکل درست ہے حالانکہ اس کے بین بین بھی کچھ ممکن ہے۔ صدام: ایک ظالم و جابر شخص تھا یہ درست ہے۔ اس کے دور میں عراق بہت خوشحال تھا اور عرب دنیا کی سب سے بڑی مڈل کلاس عراق میں‌تھی۔ دواؤں پر...
  5. محسن حجازی

    نوری نستعلیق

    یہاں تو پوسٹ کرنے کی آپشن نہیں‌ ہے میں نستعلیق فورم پر کیے دیتا ہوں۔ دوم رضا: ابھی تک ان پروگرامز پر نستعلیق لگانا ممکن نہیں ہو سکا کیوں کہ سائز کا مسئلہ ہو جاتا ہے بہرطور تجربات جاری ہیں۔۔۔
  6. محسن حجازی

    قوم اور ملک کے مسائل

    تعلیم۔۔۔ سب سے بڑا مسئلہ ہے اور دوسری بات یہ کہ بڑے بڑے اداروں سے بھی جاہل ہی نکل رہے ہیں صرف اتنا ہے کہ یہ لوگ روانی سے اردو انگریزی پڑھ لکھ لیتے ہیں اور بس! الیکٹرانکس کے طالب علموں میں آج تک مجھے کوئی باصلاحیت نوجوان نظر‌ ‌‌آیا جس کو شوق ہو۔ بس ابا جان کی خواہش ہے بیٹا انجنیر بنے سو لگے ہوئے...
  7. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    قادری بھیا کورل کی فائل کو زپ کرکے ذرا بھیجیں تو صحیح جلد از جلد۔۔۔ باہر بکرے کٹ رہے ہوں گے میں ذرا شکلوں کی کتر بیونت کر لوں گا عید پر۔۔۔
  8. محسن حجازی

    شہاب نامہ کی حقیقت

    :lol: :lol: :lol:
  9. محسن حجازی

    میٹرک کے لیے گیسیس کی ضرورت

    میں بھاگا آیا کہ شاید سوئی گیس کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ دھت تیرے کی۔۔۔ :lol:
  10. محسن حجازی

    نوری نستعلیق

    رضا بات یہ ہے کہ آپ کمپیوٹر سافٹوئیر کی اندرونی ساخت سے ناواقفیت کے سبب فرق نہیں سمجھ پا رہے۔ ان پیج میں‌نوری نستعلیق کا ظاہر ہونا اور تیز رفتاری کا کوئی تعلق نہیں، ان پیج ایم ایف سی میں پروگرام کیا گیا ہے۔ اگر صرف پروگرام کرنے کی بات ہو تو نوری نستعلیق سے بھی کہیں‌ بہتر حل سامنے لایا جاسکتا...
  11. محسن حجازی

    پراجیکٹ کا آغاز

    بہت خوب! بس عید کے فورا بعد پھر دو کے جوڑ کا فونٹ بناتے ہیں۔۔۔
  12. محسن حجازی

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    جی ہاں ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ناکام مرد کے پیچھے کئی عورتوں کا! اور کامیاب مرد کے پیچھے ہاتھ ہونا فطری امر ہے کہ عورت ناکام مرد کے پیچھے نہیں بھاگتی۔۔۔۔
  13. محسن حجازی

    شہاب نامہ کی حقیقت

    کچھ یہ کہ جب کوئی لیجنڈ بن جاتا ہے تو ہم من حیث القوم پرستش میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور دوسرا رخ دیکھنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ ویسے بھی امت مسلمہ میں اوسط سطح کا آدمی بھی پیدا ہو جائے تو اسے سر پہ بٹھا لیا جاتا ہے۔۔۔ عجیب سی لوک مثال ہے، ہیجڑوں کے ہاں لڑکا پیدا ہوا، انہوں نے چوم چوم کے مار ڈالا۔۔۔
  14. محسن حجازی

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    مرد عورت برابر ہیں، صنعتی انقلاب کے دور کا نعرہ ہے حالانکہ طے شدہ حقیقت ہے کو دونوں برابر و مختلف ہیں بس کارخانہ دار کو سستا مزدور چاہیے تھا سو قضیہ کھڑا کر دیا۔ مذہب کے حوالے سے تو بات کرنے کی ممانعت کر دی گئی ہے لہذا کچھ نہیں کہوں گا۔ برابری سے مراد اگر یہ ہے کہ دونوں متبادلات کے طور پر ہیں...
  15. محسن حجازی

    پاک نستعلیق فونٹ کا سٹائل میں استعمال

    قادری بھائی کے پاس پرانا ورژن ہوگا اس لیے بین السطور وقفہ انہیں زیادہ دکھائی دے رہا ہے۔پاک نستعلیق کے حالیہ اجراء میں کسی بھی قسم کی لائن سپیسنگ کنٹرول کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ مسئلہ مکمل طور پر حل کر دیا گیا ہے۔ نیز بولڈ کا تصور ویسے ہی نستعلیق کے ساتھ فٹ نہیں‌بیٹھتا ہمارے ہاں جلی خط کا...
  16. محسن حجازی

    اس فورم کا مقصد(پاک نستعلیق کی ٹیسٹنگ)

    یہ بہت اچھا قد م ہے اور اس سے نقائص مزید کھل کر سامنے آئیں گے جن پر ہم مل کر دھیرے دھیرے قابو پائیں گے۔ احباب اپنے ویب براؤزر کے بارے میں ضرور لکھیں کہ وہ کون سا استعمال کر رہے ہیں۔ جیسے کہ میں‌انٹرنیٹ ایکسپلورر7 بی ٹا استعمال کر رہا ہوں۔
  17. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    عارف انجم بھائی: ایسی فہرست بنانے کا بہت بہت شکریہ! بھیج دیجیے گا تاکہ درستگی کی جا سکے اس سے بہت مدد ملے گی۔ جزاک اللہ! ہائیں! لنک ٹھیک کام نہیں‌کرتا؟دوبارہ کوشش کریں بعض اوقات مسئلہ بھی ہو جاتا ہے۔۔۔ اعجاز انکل! سرکاری ربط بھی دے دیں اور خود اپنی سائٹ پر بھی رکھ لیں دونوں طرح سے اگر...
  18. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    عارف انجم بھائی: ایسی فہرست بنانے کا بہت بہت شکریہ! بھیج دیجیے گا تاکہ درستگی کی جا سکے اس سے بہت مدد ملے گی۔ جزاک اللہ! ہائیں! لنک ٹھیک کام نہیں‌کرتا؟ کم بخت یہ ویب ایڈمن والے! چلیے میں‌یہاں فونٹ رکھ دیتا ہوں۔لیکن اٹیچمنٹ کی سہولت موجود نہیں۔۔۔ صرف ایک دن کی مہلت دیجیے۔۔۔۔ ورنہ آج ہی کسی...
  19. محسن حجازی

    محسن حجازی کی تصویر

    طویل غیر حاضری کے بعد حاضر ہو رہا ہوں، ایک تو بات کچھ یوں کہ وکی پیڈیا پر ہمارا ذکر بد جو ہو رہا ہے اس سے ہمیں تو کچھ فرق پڑے نہ پڑے لیکن وکی پیڈیا ضرور بدنام ہوجائے گا کہ ہر ایرے غیرے کی معلومات اٹھا کے رکھ دیتے ہیں۔ دوسرے یہ کہ احباب کی اطلاع کے مطابق ہمارا سیاہ نام ڈاکٹر عبدالسلام اور ڈاکٹر...
  20. محسن حجازی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    آپ حضرات کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ سب سے پہلے نبیل بھائی:نبیل بھائی بہت اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے اور یہ بہت ضروری ہے۔ موجودہ ورژن (جو ابھی ابھی ریلیز کیا گیا ہے ) اسے بی ٹا ریلیز 0۔1 سے تعبیر کیا جائے اس سے پہلے والی Beta Preview کہلائے گی اور آئندہ اسے آپ کی ہدایت کے مطابق...
Top