نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اعلان عام!

    لو جی یہ بھی کوئی بات ہوئی۔۔۔ ہمارا سوموٹو ایکشن بے کار گیا!
  2. محسن حجازی

    اعلان عام!

    بہت سے اراکین محفل تمغے سجائے ہوئے ہیں کوئی ایک تو کوئی دو تو کوئی چار۔۔۔ ہمیں کسی نے تمغہ ہی نہیں دیا۔۔۔ حالات کی نزاکت اور سنگینی کو دیکھتے ہوئے ہم نے از خود "سو موٹو ایکشن" لے لیا ہے اس معاملے پر اپنے آپ کو متعدد اعزازات سے نوازنے کا بر وقت اور مبنی بر عدل فیصلہ کیا ہے۔ اگر کسی کو اعتراض...
  3. محسن حجازی

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    ارے ارے؟ شمشاد بھیا؟ وہ دو سکے نظر نہیں آرہے کیا آپ کو؟ شمشاد بھائی پھر سیل پر لگائے ہی کیوں؟ اللہ اللہ کر کے ایک ہی تو خریدار آیا ہے وہ بھی آپ بھگا رہے ہیں یہ کوئی ٹھیک بات نہیں ایسے کیسے چلے گا؟ بوچھی آپا تھوڑی بولی اوپر کریں ناں آپ بھی! فلیٹ لے رہی ہیں کوئی خیال کریں۔۔۔
  4. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بہت خوب! بہت شاندار۔۔۔۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ نبیل بھائی۔۔۔ آپ کو مس کر رہا تھا میں ویسے۔۔۔ شکر ہے آپ آ گئے! دیگر جو ایک برادر نے بات کی اسلامی تحاریک کی، تو فاروق بھائی، ظفری بھائی اور دیگر احباب جس ماڈل کی بات کر رہے ہیں وہ سرے سے مختلف ہے۔۔۔ وہ ان مذکورہ جماعتوں سے بالکل ہٹ کر...
  5. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    کمال! کمال! کمال! کمال! کمال! بہت ہی مدلل! بہت ہی حوصلہ افزا۔۔۔ نہایت امید افزا! ظفری بھائی یہ حوصلہ دینے کا شکریہ! واقعی ہر چیز خواب ہی ہوتی ہے چاہے گلیلیو کی دوربین ہو یا لوگی بئیرڈ کا ٹیلی وژن! میرا صرف ایک لفظ کا جواب ہے۔۔۔۔ لبیک۔۔۔۔ اگر مگر بعد کی بات۔۔۔۔ میں پہلے کارکن کے طور پر حاضر...
  6. محسن حجازی

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    بوچھی آپا کل 27 پاؤنڈ دے رہی ہیں آپ کوئی اللہ اللہ کریں اتنے میں تو ڈھنگ کا "کی چین" بھی نہیں آئے گا اور آپ فلیٹ کی چابیاں مانگ رہی ہیں؟ بھئی میں شمشاد بھائی کے ساتھ ہوں۔۔۔ اتنا کم ریٹ؟ فلیٹوں کی شان میں گستاخی ہے یہ۔۔۔۔ اب یہ بیان نہ دیجیے گا کہ یہ تو بیانہ یا ٹوکن تھا۔۔۔ یکمشت دیجیے ناں۔۔۔۔...
  7. محسن حجازی

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    نہیں سجانے کیوں ہیں۔۔۔۔؟ فروٹ چاٹ میں کام آئیں گے۔
  8. محسن حجازی

    عراق جنگ کی قیمت اورامریکی عوام کا ردِ عمل

    ظفری بھائی کونسا تھپڑ؟ کیا ہوا کوئی نئی پیش رفت ہے کیا؟
  9. محسن حجازی

    شماریات۔۔۔

    اب وہ کدھر ہے علوی بھائی؟ میں تو وہ اندھا ہوں جسے ہاتھ پکڑ کر راہ دکھانا پڑتا ہے
  10. محسن حجازی

    ٹام اور جیری گیم (اُردو میں)

    شعیب؟ تو اور بھی ہیں گویا گیمز؟
  11. محسن حجازی

    شماریات۔۔۔

    دخل در معقولات کے لیے پیشگی معذرت، کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ اب تک کتنی کتب برقیائی جا چکی ہیں اور یہ کہ ان کے لیے کونسا فارمیٹ استعمال کیا جا رہا ہے؟ اور انہیں کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ اگر سوال احمقانہ معلوم ہو تو معافی کا درخواستگار ہوں۔
  12. محسن حجازی

    عراق جنگ کی قیمت اورامریکی عوام کا ردِ عمل

    تو پھر ان نتائج کے سبب آپ سمجھتے ہیں کہ اگلی امریکی قیادت قدرے بہتر رویے کے ساتھ ہوگی؟ یعنی خلقت خدا کی سنی جائے گی؟ یا امریکی انتخابات میں بھی خفیہ اور خفیف سی دھاندلی ہوتی ہے؟
  13. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بس یہی تو ساری بات ہے۔۔۔۔ گل ای مک گئی۔۔۔ اسی لیے میں نے بھی ڈرتے ڈرتے ہی بات کی۔۔۔۔
  14. محسن حجازی

    ٹام اور جیری گیم (اُردو میں)

    اس کے لیے میرے پاس تو بس ایک ہی لفظ ہے۔۔۔۔ پا انی دتی اے جوان نیں! بھئی بہت ہی اچھے۔۔۔ چلیں سب کو مبارک باد کے اردو گیمز کا آغاز تو ہوا! اب اللہ کرے کہ کوئی تھری ڈی گیم بھی اردو میں آ جائے۔
  15. محسن حجازی

    کیا آپ کو کرایہ پر فلیٹ چاہیے

    شمشاد بھائی ذرا یہ درمیان سے دو فلیٹ کاٹ کر دیجیے گا اور ہاں تازہ ہوں! گلے ہوئے نکلے تو کٹے ہوئے ہی واپس کر جاؤں گا!
  16. محسن حجازی

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    اللہ نہ کرے۔۔۔۔ اللہ آپ کو صحت اور عزت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔ آمین۔
  17. محسن حجازی

    تعلیمات اسلام اور محفل

    میں بحیثیت انسان آپ سب کو اپنی کہانی سناتا ہوں۔۔۔ بچپن میں جب چھوٹا تھا تو جسمانی طور پر بے حد کمزور تھا اور دیگر لڑکوں کی طرح کھیل کود سے دور ہی رہتا تھا زیادہ تر وقت کسی نہ کسی سائنسی تجربے میں لگا رہتا تھا جیسے برق پاشیدگی سے ہائیڈروجن بنانا اور پھر اس تھوڑی سی ہائیڈروجن کو جلا کر خوش...
  18. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    ظفری بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔ خصوصی طور پر تبدیلی کی ذیل میں تو بہت قیمتی بات کہی آپ نے۔۔۔ فاروق بھائی آپ کی بات پسند آئی۔۔۔ اگر میں یہ مطالبہ کروں کہ مذکورہ کردار کی تنظیم ہم خود اس فورم سے بنائیں کہ ہم خود بھی عام لوگ ہی ہیں تو کیا یہ جذباتی بات تو نہیں ہو گی؟ اور یہ کہ اس کی بنیاد اسلامی امور...
  19. محسن حجازی

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    اور اگر کسی کا انٹرویو قضا ہو جائے تو؟:grin::grin::grin:
  20. محسن حجازی

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    فاروق بھائی۔۔۔ بلاک والی بات درست ہے۔۔۔ کسی ایک ملک کے لیے خودمختاری سے زندہ رہنا ممکن نہیں بلاک ہونا چاہیے۔۔۔۔
Top