مقدمہ آپ اپنی تحریر کا خود نہیں لکھتے، یہ بعد کے مدونین آپ کی تحاریر یا تحریر کے بارے میں لکھتے ہیں کیوں کہ مقدمےمیں مصنف کے حالات و واقعات وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔میں نے بسمل شمسی کے کلام کی تدوین کی تھی اس کا مقدمہ لکھا،رشید حسن خاں نے باغ و بہار کا مقدمہ لکھا وغیرہ وغیرہ۔ عرضَِ مصنف، پیش لفظ اور...