نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ یقینا وہی طالبان ہوں گے جن سے امریکہ کئی سال جنگ کرنے کے بعد جب سیف ایگزٹ نہیں ملا تو یہ کہنے پر مجبور ہوگیا ۔۔۔ طالبانز آر اوور فرینڈز۔ :) مجھے طالبان سے کوئی دلچسپی نہیں ہے نا ہی امریکہ سے۔ امریکی بیانات پر حیرت ہوتی ہے، افسوس بھی ہوتا ہے اور ہنسی بھی آتی ہے۔ ویسے زیرو ڈارک تھرٹی میں...
  2. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس فلم کے کئی پہلو ہیں جن پربات ہوسکتی ہے۔ کمال ہے۔ میں اس کا موضوع بتا کر دلچسپی ختم نہیں کرنا چاہتا لیکن وقت ملے تو ضرور دیکھیے گا life is beautiful https://upload.wikimedia.org/wikipedia/en/7/7c/Vitaebella.jpg
  3. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ مووی انتہائی کمال کی لگی۔ اگر آپ دیکھیں گے تو یقینا وقت ضایع نہیں کریں گے۔ shawshank redemption http://brainprick.com/wp-content/uploads/2014/03/The-Shawshank-Redemption1.jpg
  4. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہاہاہا۔۔۔ وہ پہلے بھی کئی بار یہ دعویٰ کر چکا ہے۔ معلوم نہیں ایک مرے ہوئے آدمی کو دوبارہ کیسے مار دیا جاتا ہے جس کی نہ کوئی تصویر سامنے آتی ہے، نہ ویڈیو، نہ کفن دفن کا پتہ چلتا ہے نا ہی ڈیڈ باڈی لواحقین کو دی جاتی ہے۔ اس پر میں نے ایک آرٹیکل پڑھا تھا درست یاد نہیں لیکن چار بار اس کے مرنے کی...
  5. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آپ کے خیال میں اسامہ کو امریکہ نے پہلی بار مارا ہے ؟
  6. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں آپ کے خیالات سے متفق ہوں۔
  7. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آپ کی پسندیدہ ترین مووی کونسی ہے اور اس کا موضوع ؟
  8. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جی ہاں دیکھی ہے۔ اچھی فلم ہے
  9. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    فروزن سے زیادہ مزے دار مووی ٹینگلڈ ہے :)
  10. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    واقعی مزے کی فلم ہے۔ میں بہت لطف اندوز ہوااس سے۔ میڑک میں تھا تو ٹاکنگ ود الیزا نامی سوفٹ وئیر سے چیٹ کیا کرتا تھا۔ بہت سی یادیں تازہ ہوئیں
  11. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ میری پسندیدہ ترین فلموں کے رینک میں دوسرے نمبر پر ہے۔
  12. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بہت ہی بکواس مووی لگی۔ امریکہ اپنے میڈیا کے ذریعے ہر وقت حقائق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ فلم بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ اسامہ کی موت۔۔۔۔
  13. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ میں نے بھی دیکھی ہے۔ اچھی مووی ہے۔ اس موضوع پر ایملی روز کی فلم مجھے بہترین لگی۔
  14. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پہلے یہ موودی دیکھ کر کچھ خوف محسوس ہوا پھر بہت ہنسی آئی۔ رونگ ٹرن اس سے زیادہ خوفناک مووی ہے۔
  15. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بی اے پاس مووی ایک ناول پر بنی ہے، میں نے مووی بھی دیکھی لیکن کافی عرصہ پہلے ایک دوست نے اس ناول کا خلاصہ بتایا تھا۔ رانجھنا۔۔۔ بہت عرصے بعد کوئی لو سٹوری پسند آئی بلکہ بہت پسند آئی۔
  16. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس کا مو ضوع کسی حد تک اچھو تا تھا۔ مجھے بھی بہت اچھی لگی میری طرف سے 7 نمبر
  17. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    چنائی ایکسپریس سے اچھا تھا کارٹون دیکھ لیں۔ میں نے بھی سینمے میں اس پر وقت برباد کیا۔ ویسے یہ میری بیگم کے ساتھ سینمے میں پہلی فلم تھی :)
  18. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    مطلب اب تو دیکھنی ہی پڑے گی :)
  19. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے یہ فلم دیکھی تھی، واقعی اس میں مامتا کے جذبے کو انوکھا روپ دیا گیا ہے لیکن آخر میں دوسرے بچے کا مر جانا المیہ ہے۔ اس کا اختتام اس کے بنا بھی اچھا بنایا جا سکتا تھا۔
Top