نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    ایک بات ذہن میں رکھئیے۔ آپ لکھیے اور لکھتے رہیے۔ کسی بھی بات سے پریشان نہ ہو جائیے گا، مجھے یہ خوشی ہے کہ ہم شیخین میں سے لوگ پڑھنے لکھنے کی جانب متوجہ ہوئے ہیں۔ ہم کاروباری شیخین کے لیے یہ بھی صد افتخار ہے۔ لکھاری شروع شروع کی تحاریر میں معمولی نقائص یا تنقید سے پریشان ضرور ہوتے ہیں لیکن اس سے...
  2. محمد خرم یاسین

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    جی شک جی شکریہ ۔ جزاک اللہ :)
  3. محمد خرم یاسین

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    جس جذبے کے تحت آپ لکھ رہی ہیں وہی جذبہ حفیظ جالندھری کے ہاں بھی نظر آتا ہے بس تھوڑا سا فرق ہے۔انہوں نے مثنوی کے انداز میں اسلام کی مکمل تاریخ بیان کی ہے۔ بہت ہی کمال کی ہے۔ اس سے آپ کو بہت ساری تراکیب، استعارے ، تلمیحات وغیرہ ملیں گی تو یقینا مطالعہ بھی وسیع ہوگا اور قلم میں بھی جولانی آئے گی۔
  4. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اس کا مو اس کا مو ضوع کیا ہے ؟
  5. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے بھی یہ مووی دیکھی تھی۔ انگریزی فلموں میں نئے خیالات اور پھر فلم بندی میں جدت نے بڑی خوبصورتی پیدا کردی ہے بالخصوص ٹیکنالوجی کے حوالے سے۔
  6. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے اس کا سیزن فائیو دیکھا تھا۔ اچھا لگا لیکن چونکہ ابتدائی سیزنز نہیں دیکھے اس لیے اصل کہانی سمجھ میں نہیں آئی۔ بادشاہت اور محلاتی سازشیں تو سمجھ میں آرہی ہیں۔لیکن یہ کہاں اور کیسے شروع ہوئی۔ آپ نے پہلے سیزن دیکھے ہیں۔اس کے بارے میں کچھ بتائیے۔
  7. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ میں نے اپنی بیسٹ ایکٹنگ موویز کی لسٹ میں شامل کر رکھی ہے۔ بہت کمال کی ایکٹنگ ہے سبھی لوگوں کی۔
  8. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    موضوع تو گھسا پٹا ہی تھا مگر پھر بھی دیکھنے میں مزہ آیا۔
  9. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اچھی فلم ہے۔ سینمے میں دیکھی تھی۔ اس کا مو ضوع بھی بہت کمال کا ہے۔ مائی نیم از خان سے تو بہتر ہی ہے ۔
  10. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ہاہاہا۔ میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ میرا مطلب تھا جس طرح کا پر سکون چہرا، ہمت، جواں مردی وغیرہ اس بادشاہ میں نظر آرہی تھی کچھ ایسی ہی ہمارے جنگجووں کے قصے میں نظر آتی ہے۔ بالخصوص پر سکون چہرہ تو کمال کا تھا۔ میں اس سے بہت متاثر ہوا تھا۔
  11. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ مووی میں نے بھی دیکھی تھی، اچھی لگی۔ بعض اوقات ہم کاغذی ذہانت نہ ہونے کے سبب لوگوں کو نظر انداز کردیتے ہیں بعد میں وہی لوگ زیادہ اہمیت اختیار کر جاتے ہیں۔ موضوع بھی اچھا تھا۔
  12. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میں نے یہودیوں اور جنگِ عظیم اول دوم کے حوالے سے کافی موویز دیکھ رکھی ہیں۔ جن میں لائف از بیوٹی فل میری پسندیدہ ہے
  13. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ٹھ Thor the Dark World اچھی مووی ہے۔ فکشن اور فائٹ دونوں موجود ہیں۔
  14. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ ایک زبردست مووی ہے۔ اس کا بادشاہ مجھے لگا کہ مسلمان بادشا ہ ہے :)
  15. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    رام لیلا کے دو گانوں "دھوپ سے چھلکے اور لال عشق" کے سوا مجھے اس میں کچھ بھی اچھا نہیں لگا۔ بہت اوور ایکٹنگ لگی۔
  16. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جی بہتر، میں دیکھتا ہوں ۔ شکریہ
  17. محمد خرم یاسین

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ مقالہ کسی ڈگری کے حصول کے لیے تھا ؟
  18. محمد خرم یاسین

    ڈاکٹر مختار احمد عزمی کی کتاب ’’ پہچان کے زاویے‘‘

    جناب مختار احمد عزمی صاحب میرے ایم فل کے مقالہ کے بیرونی ممتحن تھے۔ زبانی امتحان کے لیے بھی تشریف لائے تھے۔ آپ جناب نہایت نفیس شخصیت ہیں۔
  19. محمد خرم یاسین

    "بادل" ۔۔۔۔۔ ( فصیح احمد )

    جی اگر آپ برا نا مانیں تو میں حاضر ہوں۔ انشا اللہ۔
Top