نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایم ایس وولٹ ٹوٹوریل

    اعجاز صاحب، میں وولٹ میں اتنی ماہر تو نہیں، لیکن لگتا ہے کہ پاک ٹائپ کے فونٹز میں وولٹ کی تبدیلی لانے کی ایک ہی صورت ہے، اور وہ یہ کہ عام پاک ٹائپ فونٹ کی بجائے اُن سے پاک ٹائپ تحریر فونٹ بمع اُسکے وولٹ ورک کے طلب کیا جائے۔ (نوٹ: عام پاک تحریر فونٹ، جو کہ بغیر وولٹ ورک کے ہے، اُس میں وولٹ کی...
  2. مہوش علی

    ایم ایس وولٹ ٹوٹوریل

    ایم ایس وولٹ کو اکثر احباب استعمال نہیں کر پائے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک سادہ فونٹ لے کر اسے وولٹ ورک میں کھولنے کی کوشش کرتے رہے (جو کہ غلط ہے)۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ایسے فونٹ کو وولٹ ورک میں کھولیں، جس میں فونٹ کے ساتھ ساتھ اسکا وولٹ ورک بھی دیا ہوا ہے ۔ فی الحال صرف دو ایسے اردو...
  3. مہوش علی

    ہنٹنگ ٹوٹوریل

    یہ مائکرو سافٹ ویب پیج کا لنک ہے http://www.microsoft.com/typography/hinting/tutorial.htm
  4. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    اسکیننگ جزاک اللہ۔ پروگرام کے مطابق ہمیں پورے سیٹ کا سکین چاہیے ہے تاکہ پروف ریڈنگ کرنے والے حضرات کو پرابلم نہ ہو۔ فی الحال ہمارے پاس پہلی اور دوسری جلد ہے اور جلد یا بدیر وہاں سے سکین کا کام ہو جائے گا۔ چنانچہ آپ جلد سوم کی سکیننگ کر لیں۔ مزید اردو پیجز کے حوالے سے آپ سے یہ...
  5. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم جاوید برادر، میرے پاس اب بھی وصایا کا صفحہ نہیں کھل رہا ہے اور لکھا آ رہا ہےکہ You are not Allowed to open this page. میرے خیال میں ایڈمن سے رابطہ کرنا ہو گا۔ باقی کام آپ نے اچھی طرح سنبھالا ہوا ہے ماشاء اللہ۔ والسلام۔
  6. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    السلام علیکم ٹھیک ہے ہم پھر اپڈیٹ کے لیے اسی ڈورے کا استعمال کرتے ہیں۔ محب، پہلی جلد کے متعلق ذرا ہوشیار رہیے گا کیونکہ عبدالرحمان نامی بھائی بھی پہلی ہی جلد پر کام کر رہے ہیں۔ بہتر رہے گا کہ: 1۔ جاوید بھائی، آپ کسی طرح عبد الرحمان برادر کو راضی کر کے اس محفل پر لے آئیں تاکہ ان سے براہ...
  7. مہوش علی

    محفل نسخ فونٹ میں فورم کے کچھ Screen Shots

    اس میں سے پہلا امیج وکا وکی کا ہے۔ نبیل بھائی وکا وکی کو میڈیا وکی سے تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ پتا نہیں اُس کی کوالٹی کیسی ہو گی، مگر ابھی ابھی محب نے وکا وکی کی شکایت کی ہے کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں وہ بالکل اچھا نظر نہیں آ رہا۔ اسکی جو اہم وجہ مجھے نظر آئی ہے، وہ یہ ہے کہ وکی میں "دو...
  8. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    محب اگر کسی طرح آپ بخاری کا سیٹ لے کر اسے سکین کر سکیں تو یہ اس پروجیکٹ کے لیے بہت مفید ثابت ہو گا اور اس بات کا باعث ہو گا کہ اور لوگ اس کی طرف مائل ہوں۔ جہاں تک کام کی ترتیب کا تعلق ہے، تو میری ناقص رائے کے مطابق کام کو یوں ہونا چاہیئے: 1۔ ٹائپنگ کا کام "کتب" کے حوالے سے ہونا چاہیئے...
  9. مہوش علی

    احادیث کو برقیانا

    جاوید بھائی، میں نے ابھی جی میل اکاؤنٹ پر آپ کے اپلوڈڈ امیجز دیکھے ہیں۔ آپ نے انہیں یاہو فوٹ فارمیٹ میں بھیج دیا ہے جس کی وجہ سے اسکا سائز اتنا چھوٹا ہو گیا ہے کہ کچھ پڑھا نہیں جا رہا ہے۔ ذرا دوسرے اراکین دیکھ کر فرمائیں کہ کیا انہیں یہ نظر آ رہا ہے کہ نہیں۔ اگر اسے پڑھنے کی کوئی اور...
  10. مہوش علی

    اردو ویب نسخ‌فانٹ

    اعجاز صاحب، بہت خوشی ہو رہی ہے اس فونٹ کو دیکھ کر۔ اور اسکی افادیت دیکھ کر جی چاہتا ہے کہ کوئی ممبر ذمہ داری لے کہ وہ اسکا ہنٹنگ ورک کرے گا (جس کے بعد یہ چھوٹے سائز میں بھی صحیح نظر آئے گا)۔ یہ ہنٹنگ ہوتی کیسے ہے؟ یہ مجھے بھی نہیں معلوم۔ خیر دیکھتے ہیں۔
  11. مہوش علی

    تفسیر ابن کثیر مکمل پی ڈی ایف

    السلام علیکم احمد بھائی۔ ماشاء اللہ آپ نے بہت کارِ خیر انجام دیا ہے۔ مزید براں، کیا میں اپنے محترم بھائی سے یہ سوال کر سکتی ہوں کہ انہوں نے یاھو گروپ پر تفسیر ابن کثیر کا ایک گروپ بنایا ہے، اور آپ لوگوں کی کوشش ہے کہ تفسیر ابن کثیر کو انپیج میں ٹائپ کیا جائے۔ محترم برادر، کیا یہ بہتر...
  12. مہوش علی

    اردو ویب نسخ‌فانٹ

    ویسے باقی ممبران شاید اس بات سے واقف نہ ہوں، مگر میں کچھ انڈین اردو طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو جانتی ہوں، اور اُن سے رابطہ میں آنے کے بعد اُن کے ایک خواہش کا پتا چلا تھا جو کہ یہ تھی کہ کاش کسی اردو فونٹ میں ہندی کی سپورٹ بھی ہو۔ میرے خیال میں ہم میں سے کسی نہ کسی کو ایک حد تک وولٹ...
  13. مہوش علی

    اردو ویب نسخ‌فانٹ

    جی اعجاز صاحب، "محفل نسخ" بھی اچھا معلوم ہو رہا ہے۔ "پاک نسخ" کرنے سے انڈین اردو دان طبقہ کٹ جاتا ہے۔ :( شاکر۔۔۔ ابھی "محفل نسخ" کا صرف بیسک ورژن سامنے آیا ہے۔ باقی ورژنز کے لیے ابھی تھوڑا انتظار کرنا ہو گا۔ ایک اور چیز جو میں نے نوٹ کی ہے، وہ یہ ہے کہ محفل نسخ کے اردو گلائفز اور انگلش...
  14. مہوش علی

    اردو ویب نسخ‌فانٹ

    یہ فونٹ پاک ٹائپ کے قالب میں آ کر اپنی اصل سے ذرا ہٹ گیا ہے۔ مثلا دو الفاظ کے درمیان فاصلہ بڑھ گیا ہے اور حروف کا سائز ذرا سا چھوٹا ہو گیا ہے۔۔۔۔ مگر یہ سب چیزیں Negligible حدود کے اندر ہیں۔ مجھے تو خوشی اس بات کی ہے کہ ہمارے پاس آخر کار ایک مکمل نسخ فونٹ ہاتھ آیا ہے تو ہماری تمام ضروریات پوری...
  15. مہوش علی

    ورڈ بینک کا تجزیہ۔

    شاکر،۔۔۔ میں آپکا نقطہ نظر بھی سمجھ رہی ہوں۔ مگر چونکہ مجھے ورڈ بینک میں عام الفاظ بھی نظر آئے اس لیے میں نے اوپر والی تجویز دی۔ اگر مقامیانے کے حوالے سے کام کرنا ہے، تو میری تجویز یہ ہو گی کہ کسی سائنسی انگلش ٹو انگلش ڈکشنری کو لیا جائے (اور سائنس میں بھی پہلے کمپیوٹر ڈکشنری لی جائے)، اور اس...
  16. مہوش علی

    ورڈ بینک کا تجزیہ۔

    السلام علیکم نعمان۔ آپکا پروجیکٹ ورڈ بینک مجھے بہت پسند ہے۔ پھر آپکا کا ذپ بھی ملا جس میں آپ نے کہا تھا کہ میں بھی اپنی تجاویز پیش کروں۔ نعمان بھائی، میں ورڈ بینک پر بہت سوچتی رہی ہوں۔۔۔ بلکہ بہت پہلے سے سوچتی رہی ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ میں اس وقت ڈائیریکٹ ورڈ بینک پر تبصرہ کرنے کی بجائے ایک...
  17. مہوش علی

    حقوقِ نسواں بل

    اس موضوع پر کتب موجود ہیں۔ خاص طور پر مودودی صاحب کی کتاب نظر سے گذری ہے۔ انگلش میں تو میں آپکو کتابوں کا لنک دے سکتی ہوں، البتہ اردو میں ایسی کتابوں کا آنلائن ہونا باقی ہے۔ اسلام میں اُس وقت بھی مکاتبت کا اصول موجود تھا کہ غلام اپنے مالک سے معاہدہ کرتا تھا کہ اُس نے اتنی اور اتنی رقم کما...
  18. مہوش علی

    ورڈ بینک

    نعمان۔۔۔ میں نے تین دفعہ پورا تھریڈ پڑھا ہے۔۔۔۔۔ جیسے ہی دماغ میں کوئی کرن نظر آئی، اسے یہاں منتقل کر دوں گی۔ ویسے بہت اچھا پروجیکٹ ہے۔ ماشاء اللہ۔
  19. مہوش علی

    حقوقِ نسواں بل

    جی۔۔۔ میرے حلق سے بھی یہ الفاظ نہیں اتر رہے۔ ویسے بھی "بغیر گواہوں" کے نکاح الگ چیز ہے جبکہ "زنا بالرضا" الگ چیز ہے۔ کیونکہ "زنا بالرضا" میں یہ چیز بھی آ جاتی ہے کہ ایک شادی شدہ عورت دوسرے مرد سے راضی بہ رضا زنا کرے۔ اس لیے میں چاہتی تھی کہ مفتی منیب الرحمان صاحب ٹی وی پر آتے اور کھل کر صحیح...
Top