نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    طب اور صحت (خصوصا ماں اور بچے کی صحت) پر کتب

    ابھی تک ہمارا زور اردو کلاسیکل ادب اور شعر و شاعری کی طرف ہی ہے۔ لیکن عملی میدانوں میں بھی نظر ہونی بہت لازمی ہے، اور میں ان معاملات میں زیادہ فکر کرتی ہوں۔ بہت مختصر الفاظ میں میں اپنی بات مکمل کروں گی۔۔۔۔ 1۔ کیا صحت اور طب کے موضوع پر کوئی اچھی اردو کتاب آپ کے علم میں ہے؟ 2۔ غذا...
  2. مہوش علی

    آنلائن اردو یونیکوڈ لائیبریری کا باقاعدہ آغاز

    میرے خیال میں ہمیں کتب کو ذیل کے طریقوں سے تقسیم کرنا ہو گا: 1۔ مصنف کے نام کے تحت 2۔ کتاب کے نام کے تحت 3۔ فورم کے لائیبریری سیکشن میں شگفتہ سسٹر نے جس طرح موضوعات کی تقسیم کی ہے، اس تمام تر تقسیم کے زمرے بنائے جائیں۔ مثلا . قران و سنت ایک زمرہ (ذیلی زمرہ جات بھی بنائے جا سکتے...
  3. مہوش علی

    اردو لائیبریری کتب کے ای بُک نمبر اور تاریخ

    اعجاز صاحب، اچھا ہوا کہ آپ نے اس مسئلے کا ذکر کر دیا۔ کرنے کو تو میں نے انہیں بھی نمبر الاٹ کر دیا تھا، مگر دل نہیں مان رہا تھا۔ ان کو سٹوریج میں رکھنے کا بہرحال فائدہ نظر نہیں آتا، کیونکہ کچھ کیسز ایسے ہوں گے کہ جن میں افسانہ نگاروں نے صرف ایک یا دو افسانے ہی لکھے ہیں۔ میری ناقص رائے...
  4. مہوش علی

    آنلائن اردو یونیکوڈ لائیبریری کا باقاعدہ آغاز

    میں آپ سے متفق ہوں کہ اردو وکی کو صرف ٹائپنگ کے لیے استعمال کیا جائے۔ جہاں تک ایسے سوفٹویئر کا تعلق ہے، تو مجھے فی الحال تو علم نہیں۔ گٹنبرگ والوں سے رابطہ کر کے پوچھا جا سکتا ہے؟
  5. مہوش علی

    آنلائن اردو یونیکوڈ لائیبریری کا باقاعدہ آغاز

    اعجاز صاحب، میں بھی نفیس نستعلیق کی ان خامیوں کی وجہ سے ناخوش ہوں۔ پی ڈی ایف فائل میں اس کو استعمال کیا جائے تو فائل کا سائز تقریبا ڈیڑھ گنا بڑھ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اوپن آفس میں یہ اور بھی بہت سے پرابلمز کھڑی کرتا ہے۔ لیکن یہ تمام باتیں ایک طرف، لیکن اس کی پی ڈی ایف فائل کی خوبصورتی...
  6. مہوش علی

    شاعری کتب کی فارمیٹنگ

    اعجاز صاحب، رہنمائی کا شکریہ۔ میں کوشش کر رہی ہوں مگر نفیس نستعلیق میں یہ بہت ہی مشکل (یا ناممکن) ہی لگ رہا ہے۔ آپ ذرا ایک تجربہ کر کے پی ڈی ایف فائل بنائیے۔ پھر دیکھتے ہیں۔
  7. مہوش علی

    آنلائن اردو یونیکوڈ لائیبریری کا باقاعدہ آغاز

    ہو سکتا ہے کہ یہ بات وقت سے ذرا پہلے کہی جا رہی ہو، مگر جلد یا بدیر ہمیں سوچنا پڑے گا کہ یونیکوڈ ڈیجیٹائزڈ لائیبریری کو باقاعدہ شکل میں کیسے قارئین کے سامنے پیش کیا جائے۔ پروجیکٹ گٹنبرگ کی مثال ہمارے سامنے ہے، لیکن اس پروجیکٹ پر کام کرنے کے لیے دو چار مہینوں کا وقت درکار ہو گا۔ (یعنی...
  8. مہوش علی

    بھوت

    محب، آپ اپنی بہن کو ہماری طرف سے بہت سا پیار کیجیئے گا۔۔۔۔ اور کہیئے گا کہ وہ ایسے ہی مزید لکھ لکھ کر ہمارے لیے بھیجتی رہے۔
  9. مہوش علی

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    جہاں تک میں رضوان کی بات کا مطلب سمجھی ہوں تو اُن کا اشارہ اُن لوگوں کی طرف ہے جو کہ نیٹ پر صرف وقت کو برباد کرنے کے لیے آتے ہیں اور اُن کے پیشِ نظر کوئی تعمیری کام نہیں ہوتا۔ بالکل صحیح جواب جو رضوان کی طرف سے ہی آئے گا۔ مزید براں، منصور آپ نے لکھا ہے: آخر میں صرف اتنا کہوں گا۔ کہ...
  10. مہوش علی

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    منصور صاحب، میں رضوان کو اُن کی تحریروں کی مدد سے جانتی ہوں۔ میرا خیال ہے کہ کچھ misunderstanding ہو گئی ہے۔ رضوان کی پچھلی تحریروں کے حوالے سے میں جو اُن کا مطلب سمجھی ہوں، تو وہ یہ ہے کہ وہ کسی کی آزادی پر کسی قسم کا قدغن نہیں لگا رہے۔ اردو کا عاشق ہر طبقہ فکر میں ہو سکتا ہے (چاہے علمی...
  11. مہوش علی

    اردو سنٹر کا مجوزہ پہلا صفحہ

    فیصل، آپ نے بہت بڑے پروجیکٹ پر ہاتھ ڈال دیا ہے۔ اگر مکمل کر پائیں تو اردو کی بہت خدمت ہو گی۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویفٹ کی سب سے بڑی پرابلم یہ ہے کہ یہ صرف ونڈوز ایکس پی (اور کسی حد تک ونڈوز 2000) کے لیے کارآمد ہے۔ مگر ونڈوز 98 پر اسے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ دوسرا مسئلہ...
  12. مہوش علی

    اردو لائیبریری کتب کے ای بُک نمبر اور تاریخ

    پروجیکٹ گٹنبرگ اپنی ہر ای بُک کا ایک نمبر دیتا ہے اور تاریخ اشاعت بھی۔ مثال کے طور پر ذیل میں دیکھیں: چنانچہ، جو جو کتابیں ڈیجیٹائز ہوتی جائیں گی، اُن کو یہاں پر ایک ایک ای بُک نمبر الاٹ کر دیا جائے گا (تاریخ اشاعت بعد میں)۔ تو شروع ہوتے ہیں: 00001۔ فردوسِ بریں (مولانا عبدالحیلم شرر)...
  13. مہوش علی

    شاعری کتب کی فارمیٹنگ

    شاکر، آپ میرے دل کی بات ہی کہہ رہے ہیں۔ افسوس کہ اشعار کی اسطرح کی فارمیٹنگ یونیکوڈ میں ممکن نہیں ہے (اوپن آفس میں اور نہ ایم ایس ورڈ میں)۔ صد افسوس۔
  14. مہوش علی

    ذمہ داریوں کی تقسیم

    میری توجہ فی الحال بھرپور طریقے سے لائیبریری پروجیکٹ پر مبذول ہے، اس لیے اس پروجیکٹ میں فعال سرگرمی نہ دکھا سکوں۔ بہرحال، میں چاہوں گی کہ Non Active ممبر ہی کے طور پر سہی، لیکن جملہ کو بطور ایڈمنسٹریٹر اور پبلشر استعمال کرنے کی ٹیکنیکز کو اچھی طریقے سے سمجھ لوں، کیونکہ جیسے ہی فارغ وقت...
  15. مہوش علی

    دینی کتب

    کتب احادیث کے حوالے سے یہ بھی عرض ہے کہ: 1۔ مولانا وحید الزمان خانصاحب کے اردو تراجم کاپی رائیٹ سے بالکل پاک ہیں۔ نفیس اکیڈمی نے یہی ترجمہ اپنے ایڈیشن میں شائع کیا تھا۔ 2۔ سٹینڈرائزڈ ورژن کے لیے اہم سہولت یہ ہے کہ ان تمام قدیم کتب کا عربی متن پہلے سے ہی نیٹ پر موجود ہے۔ اب کرنا یہ ہے کہ...
  16. مہوش علی

    دینی کتب

    میرے خیال میں دینی کتب کے لیے جو مدارس فنڈز دیں گے، انہی کو اس بات کا بھی مجاز ہونا چاہیے کہ وہ کتاب کا نام معین کریں۔ جہاں تک رضاکارانہ طور پر فنڈز دینے یا رضاکارانہ بنیاد پر کتابیں ٹائپ کرنے کا تعلق ہے تو پھر ذیل کی قدیم کلاسیکل کتب زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔ قدیم اہم کتب کی ایک Rough...
  17. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    اعجاز صاحب، یہ آپ نے بہت اچھی خوشخبری سنائی ہے۔ اور جہاں تک فنڈز کی بات ہے، تو جبتک کام ذاتی بنیادوں پر ہو رہا ہے، اُس وقت تک تو ایک دوسرے پر اعتماد ہی کرنا پڑے گا۔ ہاں، جب ڈونیشن کا یہ کام ذاتی سطح سے نکل کر اردو ویب کی سطح پر پہنچے تو پھر ہر چیز کا حساب کتاب اور پڑتال کرنی پڑے گی۔...
  18. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    ایکروبیٹ ڈسٹلر شاید اتنا قصوروار نہیں جتنا کہ نفیس نستعلیق فونٹ (یہ فونٹ بذاتِ خود سب سے بڑی پرابلم ہے)۔ ڈسٹلر نے جو فائل بنائی ہے، وہ خوبصورتی میں اوپن آفس کے مقابلے کی ہے۔ لیکن اسکا سائز 1350 کلوبائیٹ ہے (زپ فارمیٹ میں)، جبکہ اوپن آفس والی فائل کا سائز 1001 کلو بائیٹ ہے (زپ فارمیٹ میں)۔...
  19. مہوش علی

    شاعری کتب کی فارمیٹنگ

    ابتک ہم کافی حد تک ناولوں کی فارمیٹنگ کے لیے متفق ہو چکے ہیں۔ اب اگلا سوال آ رہا ہے شاعری کی کتب کی فارمیٹنگ کا۔ ایچ ٹی ایم ایل میں تو زیادہ پرابلم نہیں ہو گی، کیونکہ اس میں وہی ناولوں والی ایچ ٹی ایم ایل کی فارمیٹنگ ہی چلے گی اور ہمیں کوئی تبدیلی نہیں کرنی ہو گی۔ لیکن جہاں تک تعلق...
  20. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    عتیق، بہت خوشی ہے کہ مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ اس محفل میں شرکت کر رہے ہیں۔ یقینا اُن کی آراء اس سلسلے میں سب سے مفید ہو سکتی ہیں۔ نصاب کی تبدیلی یقیناً مسائل پیدا کر رہی ہے، مگر چند چیزیں یقینا بنیادی ہوں گی اور اُن میں کسی قسم کی تبدیلی بہت مشکل ہو گی۔ مثال کے طور پر...
Top