نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    شاکر، چونکہ آپ ممتاز مفتی کی دوسری اہم کتاب پر کام کر رہے ہیں، اس لیے بہت ہمت کر کے میں نے دوبارہ خود ہی پروف ریڈنگ شروع کر دی ہے اور امید ہے کہ جلد ہی مکمل کر لوں گی۔ آپ پلیز آصف کے تھیسارس اور دیگر چیزوں پر دھیان رکھیں۔
  2. مہوش علی

    سیکشن/ ذیلی سیکشن ۔۔۔۔ پوسٹ/ذیلی پوسٹ

    چلیں، کوئی بات نہیں۔ اس کا کوئی دیسی حل نکالتے ہیں۔ میرے خیال میں جو بھی نئی کتاب لکھنا چاہے، اسے چاہیئے کہ دو دھاگے بہ یک وقت شروع کرے۔ پہلا دھاگا کتاب لکھنے کا ہو دوسرا دھاگا اُس کتاب پر تبصرے کا ہو اور پہلے دھاگے کے بالکل اوپر دوسرے (تبصرے) والے دھاگے کا لنک دے دے۔ یہ چیز...
  3. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم--تبصرے

    لول۔ انشاء اللہ جلد ہی۔ مگر صحیح مسلم کے حوالے سے میرا خیال تھا کہ یہ کام فرید صاحب کے ذمہ لگایا جائے۔ اور کام یوں کیا جائے کہ سب سے پہلے فرید صاحب صحیح مسلم کا عربی متن نیٹ سے لے کر ورڈ فائل میں کاپی کریں، اور پھر اس کے متوازی اردو ترجمہ پیسٹ کرتے جائیں۔ ہ کام ورڈ فائل کی صورت میں بھی...
  4. مہوش علی

    سیکشن/ ذیلی سیکشن ۔۔۔۔ پوسٹ/ذیلی پوسٹ

    ً Main سیکشن ہمارے پاس اردو نثر ہے، لیکن اس میں کئی ذیلی سیکشنز ہیں ناول، افسانے، شاعری۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ایک تھریڈ کا ایک ذیلی تھریڈ بنایا جا سکے؟ مثال کے طور پر ایک تھریڈ میں "مراۃ العروس" نامی کتاب ٹائپ ہو رہی ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اسی کے ساتھ ایک ذیلی...
  5. مہوش علی

    ماضی کے مزار [تبصرے اور تجزیے]

    سسٹر شگفتہ، ماشاء اللہ۔۔۔ اللہ آپ کو مزید زورِ ٹائپنگ عطا کرے۔ امین۔ آپ نے اپنی دوسری پوسٹ میں فہرستِ ابواب کو بھی ٹائپ کیا ہے۔ اگرچہ کہ اس میں کوئی مضائکہ نہیں، مگر آپ کو یہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب ورڈ فائل تیار ہوتی ہے تو ہر باب کی ھیڈنگ کو Heading 1 کے...
  6. مہوش علی

    تاریخ کی تلاش سے اقتباسات [تبصرے اور تجاویز]

    رضوان، کافی عرصہ سے اس کتاب پر کوئی کام نہیں بڑھا۔ تاریخ کو فلسفہ بنا دینا، یا کوئی نظریہ بنا دینا۔۔۔۔ صرف یہی کچھ ہمارے مورخین کی کثیر تعداد کرتی آئی ہے۔ اور اس کے نقصانات آج ہمیں صاف نظر آ سکتے ہیں۔ بہت کم لوگ ہوں گے جو تاریخ سے افسانہ گوئی، فلسفے اور مورخین کے ذاتی نظریات کو الگ...
  7. مہوش علی

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    شاکر، فردوسِ بریں میں پروف ریڈنگ کے حوالے سےکئی سو اغلاط ہیں اور بغیر پروف ریڈنگ کیے یہ ممکن نہیں کہ اسے شائع کیا جا سکے۔ میں نے پروف ریڈنگ کی کوشش کی اور ابتدائی کچھ صفحات کے بعد ہی مجھے اندازہ ہو گیا کہ بغیر اصل کتاب کے کسی کے لیے ممکن نہ ہو سکے گا کہ پروف ریڈنگ کر سکے۔ ایک اور...
  8. مہوش علی

    مختصر صحیح مسلم--تبصرے

    اعجاز صاحب، کیا آپ "صاد" کی ورڈ فائل کو یہاں اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ (اپلوڈ کرنے کے بعد مجھے پی ایم کر کے ضرور مطلع کر دیجئے گا)۔ اصل میں میں جلد ہی تمام تر مکمل کتب کو ای بک شکل میں تبدیل کرنے والی ہوں۔ اس سلسلے میں میرے خیال میں تمام تر بنیادی کام مکمل ہو چکا ہے۔
  9. مہوش علی

    جی این یو کا اردو ترجمہ(اصلاح بمطابق ارشاد اعجاز اختر صاحب)

    زکریا، نیز یہ دیکھیں کہ پروجیکٹ گٹنبرگ کی تمام ای بُکز کے بالکل شروع میں یہ چیز بھی شامل ہے (جبکہ مکمل لائسنس کتاب کے آخر میں ہے): [align=left:1a4c4f24de] Project Gutenberg's With the Turks in Palestine, by Alexander Aaronsohn This eBook is for the use of anyone anywhere at no cost and...
  10. مہوش علی

    نصابی کورس کی کتب

    نبیل بھائی، کیا اردو وکی میں میتھ کے فارمولے لکھنا ممکن ہو سکے گا؟ نیز، اردو وکا وکی میں اگر مکمل ڈاکومنٹ ایک ہی صفحے پر مشتمل ہو، تو اُس کا Table of Content نہیں بن سکتا۔ لیکن مختلف ابواب کے لیے نئے پیجز بنائے جا سکتے ہیں، اور ان نئے پیجز کی بنیاد پر "فہرستِ ابواب" ترتیب دی جا سکتی ہے۔...
  11. مہوش علی

    عربی زبان سیکھے- اسم اشارہ

    تفسیر صاحب، آپ کو دوسرا ووٹ تو میں نے دیا تھا، لیکن اُس وقت کوئی پیغام نہیں لکھا تھا۔ لیکن عرض یہی ہے کہ میرے خیال میں یہ اسباق بہت اہم ہیں اور 15 بیس ووٹ تو کیا، یہ وہ کام ہے کہ جس سے مستقبل میں شاید ہزاروں لوگ فائدہ اٹھائیں۔ چنانچہ، جس قدر جلد یہ پروجیکٹ مکمل ہو سکے، اتنا ہی اچھا ہے۔
  12. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    چونکہ شگفتہ سسٹر کے طویل مراقبے کے مقابلے میں میرا مراقبہ بہت مختصر ہے، اس لیے اپنے مختصر خطبہ کے لیے دوبارہ حاضر ہو گئی ہوں۔ :P سسٹر شگفتہ، آپ نے لکھا ہے: رضاکاروں کا مستقبل : اس ضمن میں شاید یہ طے کرنے کی ضرورت ہے کہ رضاکارانہ کام کی حیثیت کیا ہے ؟ جو چند رضاکار آئندہ چند...
  13. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    ماشاء اللہ۔ شگفتہ سسٹر، لگتا ہے کہ اما بعد کے فوراً بعد آپ مراقبے میں چلی گئیں تھیں اور اس پراجیکٹ کے روحانی پہلوؤں پر تمام تر توجہ ارتکاز کر دی تھی۔ اور مراقبے سے باہر آ کر جب قیام فرمایا تو میدان سے سب کو باہر کر دیا۔ :) :) اور آپ کی کاپی رائیٹ خریدنے والی تجویز پڑھ کر تو میں پھڑک...
  14. مہوش علی

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    آبِ گم کی ورڈ فائل رضوان، آپ کے لیے رضوان، میں نے آب گم کو وہ حصہ مکمل کر لیا ہے جو کہ آپ نے ٹائپ کیا تا۔ جبکہ محب نے جو ٹائپ کیا ہے، وہ اسے خود ہی ورڈ فائل میں تبدیل کر لیں گے۔ چونکہ یہ کتاب میرے پاس موجود نہیں ہے، اس لیے یہ ورڈ فائل چیک کر کے بتائیں کہ کیا میں نے ابواب کی ھیڈنگز صحیح...
  15. مہوش علی

    اردو ادب کی تمام کتب کی ڈیجیٹل فہرست مرتب کرنا

    فیصل، یہ تو آپ نے بہت اچھی خبر سنائی ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے، کیا یہ بہتر نہیں رہے گا کہ ہم لوگ پھر ابھی کھل کر اس پروجیکٹ پر ڈسکس کر لیں اور ہر پہلو کا جائزہ لیں جو مستقبل میں پیش آنے والی تمام ضروریات کا صحیح طریقے سے احاطہ کرتا ہو۔ مجھے ویسے بھی نبیل بھائی کی رائے کا بھی انتظار ہے۔
  16. مہوش علی

    کلام اقبال یونیکوڈ اردو میں۔۔

    بال جبریل کی وورڈ فائل آپ کو بہت شکریہ فیصل۔ اگرچہ کہ فارمیٹنگ کرنے سے مجھے نفرت کی حد تک لگاؤ ہے :) تاہم اب تو فارمیٹنگ خود ہی کرنا پڑے گی۔ (بلکہ میں تقریباً اس سے فارغ ہی ہو چکی ہوں) کیا آپ مجھے ضرب کلیم کی فائل بھی آج ہی مہیا کر سکتے ہیں، تاکہ اسی ویک اینڈ پر میں اُسے فارمیٹ کر...
  17. مہوش علی

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    شاکر، میں نے بہت کوشش کی کہ کسی طرح "فردوس بریں" کو اپنی اوپن آفس میں کھول سکوں، مگر ہر دفعہ اوپن آفس اس کو کرپٹ فائل بتا کر بند کر دیتا ہے۔ بہت کوششوں کے بعد پتا چلا کہ آپ نے آخر کے کچھ ابواب میں بہت کھل کر ZWNJ کا استعمال کیا ہے۔ مجھے حیرت ہے کہ آپ کو اس کیریکٹر کے استعمال کی اتنی...
  18. مہوش علی

    جی این یو کا اردو ترجمہ(اصلاح بمطابق ارشاد اعجاز اختر صاحب)

    تو پھر براہ مہربانی اس کا فائینل ورژن پوسٹ کریں تاکہ میں انہیں ای بُک میں شامل کر دوں۔
  19. مہوش علی

    اردو ادب کی تمام کتب کی ڈیجیٹل فہرست مرتب کرنا

    شکریہ زکریا، آپ کے جواب سے چند چیزیں صاف ہوئی ہیں۔ اوپر ہم نے دو پروجیکٹز پر بات کی ہے۔ ان کو بالترتیب ہم یوں نام دیتے ہیں: 1۔ آنلائن کتب فہرست پروجیکٹ 2۔ اردو لائیبریری سوفٹوئیر پروجیکٹ ہمارا پہلا پروجیکٹ (یعنی آنلائن کتب فہرست پروجیکٹ) MAIN پروجیکٹ ہے، اور اسی پر ہمارا آنلائن...
  20. مہوش علی

    جی این یو کا اردو ترجمہ(اصلاح بمطابق ارشاد اعجاز اختر صاحب)

    پلیز ایڈوائس کریں کہ یہ کاپی رائیٹ نوٹس کہاں place ہو گا اور کیسے ہر ای بُک میں اس کا حوالہ دیا جائے گا۔ شکریہ۔
Top