نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اردو لغت اور تھیسارس۔ اب تک کی ترقی کا حال

    آصف، آپ کا یہ پروجیکٹ دیکھ کر انتہا کی خوشی ہوئی ہے۔ ویب کے لیے LEO ڈکشنری ابتک مجھے سب سے بہتر دکھائی دی ہے۔ آصف، کیا یہ ممکن ہے کہ مستقبل کی اس ارو لغت کو ایسے سوفٹ ویئر کا رنگ دیا جا سکے کہ بغیر آنلائن ہوئے بھی اسے استعمال کا جا سکے؟ نیز، اعجاز صاحب شاید مستقبل میں اس میں ہندی کو...
  2. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    معذرت۔۔۔ کمپیوٹر میں ایسی پرابلم ہو گئی جس کی وجہ سے فورا کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنا پڑا۔ فائل یہ ہے۔
  3. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    چونکہ میرا 2 ایم بی فائل اپلوڈ کرنے کا کوٹہ ختم ہو گیا تھا، اس لیے ورڈ فائل کو اپلوڈ کرنے سے قبل پرانی اٹیچمنٹز ڈیلیٹ کرنی پڑی ہیں۔ آصف، اس ورڈ فائل کو آپ ایم ایس ورڈ میں کھولنے کی کوشش کریں اور پھر ڈسٹلر سے پی ڈی ایف بنائیے۔ اس کے بعد ہم اسے اوپن آفس کی پی ڈی ایف سے موازنہ کریں گے...
  4. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    آصف، میں نے آپ کی تمام تر ہدایات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایک پی ڈی ایف فائل تیار کی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ آپ کی تمام تر ڈیمانڈز پر پورا اُترے گی۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں سب کچھ ٹھیک ہے، مگر پھر بھی کچھ مسائل ہیں۔ میں نے یہ پی ڈی ایف اوپن آفس میں تیار کی ہے۔ اوپن آفس کا پی ڈیی ایف...
  5. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    نعمان، پی ڈی ایف فائل میں میں نے غدیر فونٹ نہیں، بلکہ "نفیس نستعلیق" فونٹ استعمال کیا ہے۔ آپ اسے اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں اس فونٹ کے استعمال سے بہت سی پرابلمز سامنے آ رہی ہیں، مگر ان تمام پرابلمز کے باوجود میرا ووٹ پی ڈی ایف میں اسی فونٹ کے استعمال کے لیے جاتا ہے۔...
  6. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    شکریہ نعمان، آپ اس چیز کے بہت ماہر ہیں اور آپ کی تجاویز بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ امید ہے کہ دوسرے ممبرز بھی اس معاملے میں اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔ نعمان، آپ نے لکھا ہے: فریمز کا استعمال تو بالکل نہیں ہونا چاہئیے۔ مجھے علم نہیں کہ فریمز کے استعمال میں کیا قباحت ہے، لیکن میں...
  7. مہوش علی

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    جی رضوان، میرا بھی یہی خیال تھا کہ سکول کالجز میں بانٹنے کے لیے ایک دفعہ ایک صفحے کے پمفلٹز ہوں، جہاں آسان اردو میں ہمارے پروجیکٹز کو متعارف کروایا جائے۔ اور اس سلسلے میں محب کی تحریر بالکل فٹ آتی ہے۔ پھر ایک جگہ (ممکنہ طور پر نیٹ پر) اردو ویب کے پروجیکٹز کا تفصیلی تعارف کروایا جائے۔...
  8. مہوش علی

    اردو پیجز کا ہیک ہونا

    www.urdupages.com مجھے پیغام ملا کہ اوپر دی گئی سائیٹ ہیک ہو گئی ہے اور تمام ڈاٹا مٹ گیا ہے۔ جلدی میں میں نے اسے غلطی سے اپنا فورم urduweb.org پڑھ لیا۔ :) اور میری سانس ہی رُک گئی۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ کوئی اور سائیٹ تھی۔ لول۔ نبیل بھائی، ذرا تفصیل سے فرمائیں کہ محفل کی سیکورٹی...
  9. مہوش علی

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    مجھے پوائنٹز میں آرگومنٹز پیش کرنے کا طریقہ پسند آیا ہے۔ یہ بہتر اور بہت Appealing ہے۔
  10. مہوش علی

    شہاب نامہ

    شہاب نامہ از قدرت اللہ شہاب۔ ایک دفعہ یہ کتاب میرے ہاتھ لگی تھی۔ مگر آدھا پڑھنے کے بعد مجھے وقت کی کمی کے باعث اسے ادھورا چھوڑنا پڑا۔ پھر چھٹیاں ختم ہو گئیں اور ہم واپس یورپ آ گئے۔ کیا یہ کتاب کاپی رائیٹ سے آزاد ہے؟
  11. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    میں اس سلسلے میں عرض کرنا چاہتی ہوں کہ کام اجرت پر کروانے کی دو طریقے ہیں: 1۔ آپ علاقے میں موجود کسی پروفیشنل انٹرنیٹ کیفے میں جائیں اور اُن سے ٹائپ کروائیں۔ وہ اس کی قیمت 10 تا 15 پندرہ روپے لیں گے۔ 2۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ہم کسی ٹائپسٹ کو خود Hire کریں اور اُسے خود کمپیوٹر وغیرہ مہیا...
  12. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    نعمان، جو آپ نے بات کی تھی Previous, Home, Next ابواب کی، تو ٹیکسٹ میں تو یہ ممکن نہیں تھا۔ ایک طریقہ جو میں نے اوپر استعمال کیا ہے، وہ یہ تھا کہ ٹیکسٹ کی بجائے تیروں کی امیجز کو استعمال کیا جائے۔ لیکن اس سے بھی اچھا طریقہ یہ ہو گا کہ "اگلاباب|ھوم|پچھلاباب" کے تین اردو امیجز تیار کیے جائیں...
  13. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    ایڈمن، چونکہ میری فائل اپلوڈ کرنے کی Limits ختم ہو گئی تھی، اس لیے مجھے اپنی سب سے اوپر والی میل سے اٹیچمنٹز کو ڈیلیٹ کرنا پڑا۔ ایک پی ڈی ایف فائل کا سائز ایک ایم بی سے کچھ زائد ہوتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ایچ ٹی ایم ایل فائل کا سائز تقریبا 500 کے بی۔ (میرے خیال میں موجودہ limits کچھ کم ہیں)۔
  14. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    نعمان، ایچ ٹی ایم ایل فائل کو ابواب کے حساب سے split کرنے کے لیے ذیل کا سوفٹ وئیر بہت کارآمد ہے۔ http://www.rekenwonder.com/htmlsplitter.htm اس سوفٹ وئیر میں چونکہ صرف Heading3 تک ہی split کرنے کی صلاحیت ہے، اس لیے میں نے آپ کی بھیجی ہوئی فائل میں ھیڈنگز کی ترتیب تبدیل کر دی ہے (چونکہ...
  15. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    تجاویز دینے کا شکریہ نعمان۔ یہی موقع ہے کہ آپ سب لوگ کھل کر تجاویز پیش کریں۔ 1۔ جہاں تک رنگوں کا تعلق ہے، تو وہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میں اسے بے رنگ کر دیتی ہوں۔ لیکن کیا Borders کو رہنے دیا جائے؟ 2۔ سٹائل شیٹ کو اگر الگ سے دینے کی بجائے ڈاکومنٹ میں ہی Embed کر دیا جائے تو اس کا فائدہ کیا...
  16. مہوش علی

    فردوسِ بریں (فائینل پبلشنگ ورژن)

    میں نے اپنے ایک جاننے والے انکل کو آج فردوسِ بریں پروف ریڈنگ کے لیے میل کی تھی۔ انہوں نے آج کے آج میں پروف ریڈنگ کر کے مجھے واپس بھیج دیا ہے۔ اس لیے میں نے ابھی فردوسِ بریں کا فائنل ورژن تیار کر لیا ہے۔ لائسنس زکریا، میں نے اس میں آپ کی ہدایات کے مطابق لائسنس شامل کر دیا ہے۔ پلیز اس...
  17. مہوش علی

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    محب، اگر آپ اردو ویب کو یونیورسٹیز یا سکولوں میں متعارف کروانا چاہ رہے ہیں تو اس بات کا حوالہ بھی دیجیئے گا کہ اردو ویب پر تمام نصابی کورس اور گائیڈز وغیرہ کو ڈیجیٹائز کرنے کا منصوبہ بھی ہے، جو اردو وکی کی Integration کے بعد شروع ہو جائے گا۔
  18. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    اعجاز صاحب، آپ نے یہ ایک بہت ہی اچھی خوشخبری سنائی ہے۔ میں اگرچہ کہ یہاں یورپ میں ایک چھوٹے شہر میں ہوں اور پاکستانی فیملیز کی تعداد بہت کم ہے، لیکن میں اپنے طور پر پوری کوشش کروں گی۔ کتابوں کی لسٹ اگر مل جائے تو بہت اچھا رہے۔
  19. مہوش علی

    [جواب شکوہ] مزید تبصرے

    بہت شکریہ شگفتہ سسٹر۔ براہ مہربانی اب یہ بھی فرما دیجئیے کہ کلامِ اقبال کی کوئی شرح لکھی گئی ہے کہ نہیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ بچوں اور اس میدان میں نئے لوگوں کو اقبال کی شاعری کا صحیح تعارف کروانا ہے تو شاعرِ مشرق کے کلام کی ایک آسان شرح ہونی چاہیے، جس میں: 1۔ اولاً تمام مشکل الفاظ...
  20. مہوش علی

    [جواب شکوہ] مزید تبصرے

    بہت شکریہ شگفتہ سسٹر۔ براہ مہربانی اب یہ بھی فرما دیجئیے کہ کلامِ اقبال کی کوئی شرح لکھی گئی ہے کہ نہیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ بچوں اور اس میدان میں نئے لوگوں کو اقبال کی شاعری کا صحیح تعارف کروانا ہے تو شاعرِ مشرق کے کلام کی ایک آسان شرح ہونی چاہیے، جس میں: 1۔ اولاً تمام مشکل الفاظ...
Top