نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    تاریخ اسلام : 1

    نظر انصاف میں نے یہ کتاب کچھ عرصہ قبل ہی ملت ڈاٹ کام پر پڑھی ہے۔ میری ناقض رائے میں، مولانا مودودی کا مقصد تاریخ ہی ہے اور وہ اُن عوامل کی نشاندہی کرنا چاہتے تھے کہ خلافت کس طرح سے ملوکیت میں تبدیل ہوئی۔ اس سے قبل، میں اس کتاب کا جواب بھی پڑھ چکی ہوں جو کہ تقی عثمانی صاحب نے دیا تھا۔...
  2. مہوش علی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    شارق صاحب، آپ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ماشاء اللہ۔ یہ پروگرام انشاء اللہ سی ڈی پر بہتریں چلے گا (کیونکہ پاکستانی یوسرز کی اکثریت سلو انٹر نیٹ کونیکشن استعمال کرتی ہے اور شاید اُن کے لیے یہ ممکن نہ ہو کہ وہ اس بڑی فائل کو لاد سکیں۔) لیکن آپ کا فائر فوکس کو استعمال کرنے کا یہ کونسیپٹ مجھے بہت...
  3. مہوش علی

    اردو ترجمہ ٹیم

    شکریہ محب۔ ترجمہ کے لیے روزیٹا استعمال کیا جائے یا پھر محفل، مگر جن بنیادی چیزوں کی طرف میں نے توجہ مبذول کروائی تھی، اُن پر ممبران کو سوچ بچار کرنی چاہیے۔ اور وہ چیزیں یہ تھیں: 1۔ ایک بنیادی اردو لغت، جہاں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ لینگوئج میں استعمال ہونے والے الفاظ کا ترجمہ سٹینڈرائزڈ کیا...
  4. مہوش علی

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    Haq Parast Brother, Following is the Image of 1st post of Mr. Shakir about MQMM and Altaf Hussain. Please read it i completely before commenting upon it. I personally think, he has written very much in famvour of MQM and Altaf Hussain. [/img]
  5. مہوش علی

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    محترم شاکر صاحب، لگتا ہے کہ چونکہ حق پرست صاحب آپ کی پوسٹ نہیں پڑھ پائے ہیں، اس لیے پچھلے تجربے کی بنیاد پر آپ سے خائف ہیں۔ میری آپ سے استدعا ہے کہ آپ اپنا دل کھٹا نہ کریں، اور حق پرست صاحب کو مزید موقع دیں کہ وہ آپ کی پوسٹ کو پڑھ کر حقیقت کو سمجھیں اور پھر گفتگو کو آگے بڑھائیں، تاکہ...
  6. مہوش علی

    اردو تلاش انجن

    ان فارسی جستجو گروں کے نتائج بہت ہی متاثر کُن ہیں۔
  7. مہوش علی

    امریکی اعتراضات۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک نقطہ نظر یہ بھی ہے: میری ناقص رائے کے مطابق ہر چیز کے مثبت اور منفی پہلو ہوتے ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ انسانی شعور اتنی ترقی کر جاتا کہ ہم لوگ ایک دوسرے کی مخالفت کرنے کی بجائے ایک دوسرے سے اچھی چیزیں سیکھ سکتے اور دنیا محبت و امن کا گہوارہ بنتا۔ مگر یہاں حالات بالکل ہی اس کی ضد نظر...
  8. مہوش علی

    اردو تلاش انجن

    پلیز یہ لنک دیکھیں http://www.al-eman.com/hadeeth/viewchp.asp?BID=13&CID=163#s1 یہاں پر عربی متن میں اعراب لگے ہوئے ہیں۔ مگر جب آپ "حذف التشکیل" کے لنک کو کلک کریں گے، تو تمام اعراب غائب ہو جاتے ہیں اور عربی ٹیکسٹ بلا اعراب باقی رہ جاتا ہے۔ اب جب آپ ایکسپلورر کے Find کو استعمال کریں گے،...
  9. مہوش علی

    مسجد اور عیسائی

    بظاہر تو کوئی غلط بات نہیں دکھائی دیتی۔ اگر کسی کو کوئی بات اسلامی شریعت کے خلاف ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے تو وہ روشنی میں لا سکتا ہے۔ دراصل یورپ میں ایسے بہت سی تقریبات ہوتی رہتی ہیں جہاں بین المذاہب صلح و آشتی کو فروغ دینے کے لیے علماء جمع ہوتے ہیں۔ ہو سکتا ہو کہ اہل پاکستان کے لیے یہ...
  10. مہوش علی

    وِش لسٹ

    سیدہ سسٹر، یقین کریں آپ کی وش لسٹ پڑھ کر دل کی گہرائیوں سے خود بخود آپ کے لیےدعا نکلی ہے۔ مجھے آپ کی اس موضوعات والی بات سے مکمل اتفاق ہے اور یہ کتاب کی فہرست سے زیادہ پُر کشش معلوم ہو رہی ہے۔
  11. مہوش علی

    ایم کیو ایم کیا؟کیوں ؟کیسے؟

    بہت اچھی پوسٹ کی ہے آپ نے شاکر صاحب۔ ایسے تجزیات سے بہت سے حقائق روشنی میں آتے ہیں اور صورتحال کو صحیح طور پر سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ میں بہت متاثر ہوئی ہوں۔
  12. مہوش علی

    سیاست دان کی دعا

    راجہ صاحب، یہ نظم ان تمام سیاستدانوں پر فٹ ہے۔ :) :) برادر، آپ کے جذبات کی گہرائی دیکھ کر کبھی کبھار ڈر لگنے لگتا ہے۔ آپ اسے اتنا سیریس نہ لیں، بلکہ جیسا میں پہلے عرض کر چکی ہوں، اس سے لطف اندوز ہوں۔
  13. مہوش علی

    پاک نستعلیق فونٹ

    مجھے لگتا ہے کہ یہ وہی فونٹ ہے جس پر محسن حجازی کام کر رہے تھے۔ اُن کی میلز میں بھی یہ بات موجود تھی کہ یہ فونٹ اتنا تیز رفتار ہو گا اور یہ کہ میں کسی اردو یونیورسٹی کے لیے کام کر رہا ہوں وغیرہ وغیرہ۔ تو ہو سکتا ہو اردو یونیورسٹی سے اُن کی مراد مقتدرہ ہو۔ ویسے لگتا ہے کہ جلد ہمارے خواب...
  14. مہوش علی

    اردو ترجمہ ٹیم

    اگلا سوال یہ ہے کہ اس محفل کو ترجمہ پروجیکٹ کے لیے کیسے استعمال کیا جائے۔ اس ضمن میں میری گذارشات یہ ہیں: 1۔ محفل فورم کے ایڈیٹر میں جدول بنانے کی سہولت مہیا کی جائے۔ جہاں ایک طرف انگریزی ہو اور دوسری طرف اردو ترجمہ 2۔ محفل کو استعمال کرنے کی ایک مشکل یہ ہے کہ ترجمہ پروجیکٹ میں ایک ہی...
  15. مہوش علی

    اردو ترجمہ ٹیم

    کام کی رفتار کو کیسے بڑھایا جائے؟ اس سلسلے میں میں کچھ یقینی طور پر نہیں کہہ سکتی۔ بہرحال، اپنا نقطہ نظر پیش کرنا چاہ رہی ہوں۔ سب سے پہلی چیز تو یہ کہ ترجمہ کے لیے کونسا سوفٹ ویئر استعمال کیا جائے۔ ہمارے پاس ذیل کی چوائس ہے۔ 1۔ روسیٹا (جیسا کہ ورڈ پریس کے لیے کام چل رہا ہے) 2۔ اس...
  16. مہوش علی

    اردو ترجمہ ٹیم

    (گذشتہ سے پیوستہ) اس بنیادی ڈکشنری کا وجود اس لیے بہت لازمی ہے کیونکہ ایک ہی انگریزی لفظ کے کئی کئی اردو ترجمے ہو سکتے ہیں۔ لہذا انہیں سٹینڈرائزڈ کرنا بہت لازمی ہے۔ تمام ترجمہ کرنے والوں کے لیے لازمی ہو کہ وہ اس بنیادی لغت پر نظر رکھیں اور اُن کی پہلی تلاش اس لغت میں ہونی چاہیے۔...
  17. مہوش علی

    اردو ترجمہ ٹیم

    چیزیں کچھ ترتیب میں نہیں چل رہی ہیں۔ کچھ بنیادی مسائل ایسے ہیں، جنہیں حل کرنا بہت ضروری ہے۔ اگر اجازت دیں تو ذیل کی تجاویز عرض کرنا چاہوں گی۔ بنیادی اصطلاحات کی انگریزی سے اردو لغت انگریزی کی کچھ الفاظ ایسے ہیں، جو کہ تقریباً ہر جگہ ہمارا پیچھا کریں گے۔ بہت لازمی ہے کہ اُن کا ایک...
  18. مہوش علی

    پاک نستعلیق فونٹ

    بہت اچھی خبر سنائی آپ نے۔ یہ بھی فرمائیے کہ مقتدرہ قومی زبان نے اس فونٹ کو ریلیز کرنے کی کوئی تاریخ بھی دی ہے کہ نہیں؟
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم

    بات آپ کی بہت حد تک صحیح لگتی ہے۔ قانون کی خلاف ورزی ہر فریق کی طرف سے ہے۔ اچھا نعمان صاحب، اب ہم اسی بات کا ایک اور پہلو سے جائزہ لیتے ہیں۔ میرا کہنا یہ ہے کہ مکمل انصاف یہ نہیں ہے کہ کہا جائے سارے فریقین نے قانون کے خلاف کام کیا۔ بلکہ یہ طے کرنا بھی لازمی ہے کہ کس فریق نے اس سلسلے میں...
  20. مہوش علی

    بہاری مہاجرین کی واپسی کا مسئلہ

    شکریہ نبیل صاحب۔ اگر صورتحال کو دیکھا جائے تو ان محصور پاکستانیوں کی تعداد تین چار لاکھ سے زیادہ نہیں ہے۔ جنرل ضیاء الحق نے اپنے دور میں چالیس لاکھ کے قریب افغان مہاجرین کو پناہ دی۔ آج حال یہ ہے کہ اسلام آباد میں یہ افغان مہاجرین ہر جگہ اچھے گھروں اور اچھی گاڑیوں میں بیٹھے ہوئے نظر آتے ہیں۔...
Top