نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ایک شوہر کی نوٹ بک ٭ محمد عثمان جامعی

    ایک شوہر کی نوٹ بک محمد عثمان جامعی ٭ ”لاک ڈائون‘‘ نے ان کو بھی ”گھریلو“ کردیا جو کہلاتے تو ”گھر والے“ ہیں لیکن گھر کے امور سے انھیں اتنی ہی دل چسپی اور واقفیت ہوتی ہے جتنی کسی خالص خاتون خانہ کو سیاست سے، واضح رہے کہ ہم ملکی سیاست کی بات کررہے ہیں گھریلو سیاست کی نہیں۔ ایسی بیبیاں وزیراعظم...
  2. محمد تابش صدیقی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    بلکہ اسی لڑی میں پیش کردہ یہ درخت بھی کافی پرانا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اس کی تاریخ
  4. محمد تابش صدیقی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اور اس درخت کی تاریخ
  5. محمد تابش صدیقی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    یہ کافی بوڑھے ہیں
  6. محمد تابش صدیقی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اوہ۔ قدغن تو اب آئی ہے۔ بس شاید سامنے نہ آئے اس وقت۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    7 کی فدغن نے نہیں آنے دیا بوڑھوں کو۔ ورنہ ساڑھے تین سو، چار سو سال پرانے درخت بھی تھے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کورونا کو کیا رونا؟ * ڈاکٹر محمد شاہد رفیع

    کورونا کو کیا رونا؟ تحریر: ڈاکٹر محمد شاہد رفیع کورونا وائرس کا انکشاف ہوا پھر اس نے چین میں ایک وبا کی شکل اختیار کر لی پھر معلوم ہوا کہ یہ اٹلی پہنچ گیا ہے۔کچھ ہی دنوں میں برادر پڑوسی ملک ایران سے پریشان کن خبریں آنے لگیں ۔ یوں اس نے epidemic سے pandemic کی شکل اختیار کر لی۔ دنیا کا ماتھا...
  9. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    گھوٹے کے معاملہ میں ہم ابھی تک دقیانوسی خیالات کے حامل ہیں کہ گھوٹا تو ہاتھ ہی سے لگتا ہے۔ لہٰذا ہمارے گھر حلیم بننا ہمیشہ سے ایک سپیشل ایونٹ ہوتا ہے، جس میں ہم سب باری باری گھوٹا لگاتے ہیں۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    دعاؤں کی درخواست

    الحمد للہ اللہ تعالیٰ سب کو صحت کی بہترین حالت میں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  11. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    باقی تو سب ٹھیک ہے، کہیں شیر آیا شیر آیا والا معاملہ نہ شروع ہو جائے۔ :p
  12. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    میں تو یہی سمجھا کہ ان ڈاکٹر صاحب کا دامن کافی وسیع ہے اور حکیمی نسخوں پر بھی یقین رکھتے ہیں۔ بلکہ نہ صرف یقین رکھتے ہیں، اپنے مریضوں کو ان سے فیضیاب بھی فرماتے ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    یہ پنساری کی بھی ایک وجہ رہی۔ کچھ عرصہ قبل پنساری کے پاس جانا ہوا تو ایک بزرگوار آئے ہوئے تھے اور کسی نسخہ کے لیے کوئی چیز مانگ رہے تھے۔ اس چیز کا انھیں خود بھی نہیں پتا تھا بس یہی اصرار تھا کہ ہندوستان سے نسخہ آیا ہے، آپ کو تو پتا ہونا چاہیے۔ بڑی مشکل سے جان چھوٹی پنساری کی۔ میں نے سوچا کہ میں...
  14. محمد تابش صدیقی

    ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

    چونکہ اس تحریر کا موضوع چائے ہے تو چائے خانہ میں ہی مناسب معلوم ہوئی۔ :) --- ہماری شام کی محفلیں آج کل خوب گرم ہیں۔ چولہے کے آ جانے سے چائے کی دولتِ گم شده پھر ہاتھ آ گئی ہے۔ ایک ڈبہ (Choicest) کا اور ایک (red label) کا آ گیا ہے۔ صادق صاحب چائے کے انچارج ہیں اور چائے بنانے کا حق ادا کرتے ہیں...
  15. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    مجھے تو لگ رہا ہے کہ ظہیر بھائی اس بار اپریل فول منانے میں لیٹ ہو گئے ہیں۔ :P
  16. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    جن پہ تکیہ تھا۔۔۔ ہم تو سمجھے تھے اور کوئی سمجھے نہ سمجھے، جاسمن بہن جیسی سگھڑ خاتون تو سمجھ جائیں گی، اور ان کے خزانوں میں بھی ایسی نایاب تراکیب موجود ہوں گی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    گوگل تک قاصر ہے جواب دینے سے
  18. محمد تابش صدیقی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    بہت عمدہ جناب۔ بس پنساری کی دوکان کھلوانی پڑے گی اس کے لوازمات کے لیے۔
Top